Affan Qureshi(@AffanQureshi99) 's Twitter Profileg
Affan Qureshi

@AffanQureshi99

ہم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی
ہم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں
😉

ID:862722151052451841

linkhttps://www.facebook.com/AffanQureshi99 calendar_today11-05-2017 17:32:44

961 Tweets

185 Followers

415 Following

Affan Qureshi(@AffanQureshi99) 's Twitter Profile Photo

: 'نبی ہمارے دل میں رہتے ہیں اور دل کا درد جسم کی درد سے بہت زیادہ ہوتا ہے'
(دل کے درد کو محسوس کرانے والے ایک طبیب کے نام )

آج میں نے ایک خطبہ سنا - نہ تو آج کوئی اسلامی تہوار - نہ رائونڈ کا... facebook.com/10000857875421…

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

😎 Tit for Tat

'سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ ان کا انفرادی مسئلہ ہے۔ اس کو امّت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنایا جائے' 😂😍😂

منجانب: اہلیان کشمیر

account_circle
Affan Qureshi(@AffanQureshi99) 's Twitter Profile Photo

جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا
جس نے نانا کا وعدہ وفا کر دیا
گهر کا گهر سپرد خدا کر دیا
اس حُسین ابن علی پر لاکھوں سلام

account_circle
DuaBhuttoPTI(@Dua_KamilBhutto) 's Twitter Profile Photo

یہ ہےوہ PPPکا سابق MPA پونجھو بھیل جس نےسندھ سرکار کی گاڑی چلاتےہوئےایک نوجوان کو قتل اور 5کو شدید زخمی کیا؟مقدمہ صرف اسکے خلاف کیوں سندھ حکومت کے وزیراعلی اسپیکراور جوجواس میں ملوث ہےسب کےخلاف ہوناچاہیئے کس قانون کےتحت اسمبلی کی گاڑی ابتک اسکے استعمال میں ہے؟

یہ ہےوہ PPPکا سابق MPA پونجھو بھیل جس نےسندھ سرکار کی گاڑی چلاتےہوئےایک نوجوان کو قتل اور 5کو شدید زخمی کیا؟مقدمہ صرف اسکے خلاف کیوں سندھ حکومت کے وزیراعلی اسپیکراور جوجواس میں ملوث ہےسب کےخلاف ہوناچاہیئے کس قانون کےتحت اسمبلی کی گاڑی ابتک اسکے استعمال میں ہے؟ #JusticeForRajnesh
account_circle