Afaq somroo(@AfaqSomroo) 's Twitter Profileg
Afaq somroo

@AfaqSomroo

کتنی امید ہے نا اس آیت میں ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا" (سورۃ البقرہ) 💙 https://t.co/RaJee3SL3s

ID:940298514747265026

calendar_today11-12-2017 19:13:30

203,4K Tweets

43,5K Followers

11,9K Following

موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

گھر میں بننے والی عام ڈشز میں آپ کی فیورٹ؟

میری کیوٹی دال چاول اور قیمہ کے کباب

account_circle
🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰(@N___Khan) 's Twitter Profile Photo

ہم دور جدید کے منافق ہیں ہمارا منہ
تب کھلتا ہے جب آگ ہمــارے گھر تک
پہنـچ جـاتی ہے تب جـا کر ہمیـں فکر
لاحق ہوتی ہے ورنہ ہزار کیــا لاکھـوں
گھر اجڑ جائے ہمیں اس سے کیا لینا؟

account_circle
Afaq somroo(@AfaqSomroo) 's Twitter Profile Photo

عبادت کوئی دلیل نہیں
معاملات سے پتہ چلتا ہے
کہ خدا کا خوف ہے کہ نہیں۔

account_circle
𝕏 Huma𝕏(@humma_g) 's Twitter Profile Photo

میری بہن جو کینسر کی مریضہ
اس کے شوہر نے گندم بیچ کر پیسے رکھنے تھے اسکے علاج کے
اب وہ پریشان ہیں ریٹ کی وجہ سے
کوئی بات نہیں رازق اور زندگی موت پر قادر اللہ کی ذات ہے
وقت گزر جائے گا
پر زخم.. نہین بھرے گا

account_circle
𝔹𝕣𝕒𝕚𝕟𝕝𝕖𝕤𝕤™(@Theumarbutt) 's Twitter Profile Photo

میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر ناں ملے گا
مگر میں یہ کہتا ہوں کہ میری آنکھوں میں تجھے ڈر ناں ملے گا !!

account_circle
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰(@Abuziafkhan) 's Twitter Profile Photo

کیا کیا نہیں سوچا تھا کیا کیا نہیں کھلایا آوارہ بدچلن پھر بھی بھاگ گئی میں ایسے بچوں کی امید لگا کہ بیٹھا تھا سالی دو دن سے غائب ہیں پتا نہیں کس کے گھر بچے دیئے۔ایک بار بھی نہیں سوچا مالک کے دل پر کیا گزری ہوگی ۔اس بار گلے میں زنجیر ڈالوں گاکتیا بھی نہیں کہہ سکتا کیونکہ بلی تھی۔

میں نے سنا ہے یہ ریپ سانگ والے رات کو کالا چشمہ اس لئے لگاتے ہیں کہ یہ سانگ کا ریپ کرتے ہیں جس کی وجہ سے یہ کسی سے آنکھ ملانے کے قابل نہی ہوتے پتا نہیں اس میں کتنی سچائی ہیں 🥸

account_circle
🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰(@N___Khan) 's Twitter Profile Photo

بابا جی کہتے ہیں بیٹـا

نفرت ہو یہاں محبت،دوسروں کو
اپنے ذہن پر سـوار کرنا اپنے ساتھ
شدید ناانصافی اور ظلم ہے

account_circle
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰(@Abuziafkhan) 's Twitter Profile Photo

دوست نے بلی کا بچہ دیا تو میں نے پوچھا کونسی نسل کا ہیں؟ بولا اس کی ماں تو 'رشین' ہے مگر باپ کا پتا نہیں۔ اور پھر مجھے اپنی آوارہ بدچلن بلی یاد آگئی جو بچے دینے سے چند روز پہلے گھر سے بھاگ گئی،
کبھی اپنے بلی کو رات گھر سے باہر مت نکلنے دو ورنہ کوئی بلا ان کو بھاگا کے لے جائے گا

دوست نے بلی کا بچہ دیا تو میں نے پوچھا کونسی نسل کا ہیں؟ بولا اس کی ماں تو 'رشین' ہے مگر باپ کا پتا نہیں۔ اور پھر مجھے اپنی آوارہ بدچلن بلی یاد آگئی جو بچے دینے سے چند روز پہلے گھر سے بھاگ گئی، کبھی اپنے بلی کو رات گھر سے باہر مت نکلنے دو ورنہ کوئی بلا ان کو بھاگا کے لے جائے گا
account_circle
🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰(@N___Khan) 's Twitter Profile Photo

ضروری نہیں آپ کی زندگی میں موجود
ہر شخص اہمیت کے لائق ہو کچھ لوگوں
کو اگنور کرنے کیلئے اس دنیا میں بھیجا
گیا ہیں لہذا اگنــــور کریں اور آگے بڑھی

account_circle
🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰(@N___Khan) 's Twitter Profile Photo

دو جگہوں پر خاموش رہنا افضل ہیں
1)جب تمہارےپاس بہترین الفاظ کی قلت ہو
2) جہاں پر تمہارے الفاظ کی کوئی قدر و قیمت نہ ہو

account_circle
Afaq somroo(@AfaqSomroo) 's Twitter Profile Photo

انشورنس ایجنٹ بھی نامراد عاشق جیسا ہوتا ہے صاف انکار سُن لینے کے بعدبھی وقتا فوقتا اظہارِ دلچسپی کا ہاتھ آیا کوئی موقع خالی نہیں جانے دیتا

account_circle
Afaq somroo(@AfaqSomroo) 's Twitter Profile Photo

سب نے مشہور کیا مجھ سے محبت ہے تمہیں

مجھ کو اچھے لگے ۔۔۔۔۔۔ الزام لگانے والے

account_circle
Afaq somroo(@AfaqSomroo) 's Twitter Profile Photo

تعلیم کی کمی کو تربیت اچھی طرح ڈھانپ لیتی ہےتربیت کی کمی کو تعلیم کبھی پورا نہیں کر سکتی !

account_circle
Afaq somroo(@AfaqSomroo) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی اچھا لگنے لگتا ہے
تو اس کا برا بھی اچھا لگتا ہے ،
محبت اندھی نہیں فراخ دل ہوتی ہے . . !

account_circle
Afaq somroo(@AfaqSomroo) 's Twitter Profile Photo

مکتب عشق سے ھر کوئی واقف نہیں ، صاحب !!!
پا لینا ھی عشق نہیں ' فنا ' ہونا بھی عشق ہے !!

account_circle
Afaq somroo(@AfaqSomroo) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ہاں اکثر ایسی باتوں کو ٹالا جاتا ہے جن سے ضمیر جاگ جانے کا خدشہ ہو۔۔۔۔۔۔!!

account_circle