A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile
A.R.❤️🇵🇰❤️

@adnan__rasheed

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ (56)

ID: 3269162317

calendar_today05-07-2015 14:10:26

112,112K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح الخیر والبرکة ہم لوگ اپنی روز مرہ کی زندگی میں بہت اچھے کام کرتے ہیں لیکن نماز نہیں پڑھتے ذرا سوچئے! آپ جنت کے دروازے پر ہیں لیکن آپ زمین پر چابی چھوڑ آئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا : نماز جنت کی کنجی ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق دے

صباح الخیر والبرکة

ہم لوگ اپنی روز مرہ کی زندگی میں بہت اچھے کام کرتے ہیں لیکن نماز نہیں پڑھتے ذرا سوچئے!
آپ جنت کے دروازے پر ہیں لیکن آپ زمین پر چابی چھوڑ آئے ہیں۔ 
آپ صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا :
نماز جنت کی کنجی ہے۔ 
اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق دے
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كما صليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد ❤️ اللهــم بارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد❤️

A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح الخیر والعافیة اگر تمہارا کپڑا کسی کیل میں اَڑ جائے تو تم دو قدم پیچھے کو چلتے ہو تاکہ کپڑے کو چھوڑا سکو۔ تمہارا دل بھی گناہوں پر اصرار کے کیل سے اَڑ گیا ہے تو دو قدم ندامت کے چلو تو خلاصی ہو جائے گی۔

صباح الخیر والعافیة

اگر تمہارا کپڑا کسی کیل میں اَڑ جائے تو تم دو قدم پیچھے کو چلتے ہو تاکہ کپڑے کو چھوڑا سکو۔ تمہارا دل بھی گناہوں پر اصرار کے کیل سے اَڑ گیا ہے تو دو قدم ندامت کے چلو تو خلاصی ہو جائے گی۔
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح الخیر والسعادة ایک سورة ہے جس کا نام عنکبوت یعنی مکڑی ہے۔ اس میں یہی لکھا ہے جو شخص اللہ کے سوا دوسروں کو اپنا کارساز بناتا ہے اس کی مثال مکڑی سی ہے جو اپنا گھر بنتی ہے اور بیشک گھروں میں سب سے کمزور گھر مکڑی کا ہی ہوتا ہے۔

صباح الخیر والسعادة

ایک سورة ہے جس کا نام عنکبوت یعنی مکڑی ہے۔ اس میں یہی لکھا ہے جو شخص اللہ کے سوا دوسروں کو اپنا کارساز بناتا ہے اس کی مثال مکڑی سی ہے جو اپنا گھر بنتی ہے اور بیشک گھروں میں سب سے کمزور گھر مکڑی کا ہی ہوتا ہے۔
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح الخیر والبرکة جمعة المبارکة اچھے لوگوں کے ساتھ رہو اگر تم بہک جاؤ گے تو وہ تمہیں راہ راست پر لائیں گے اگر تم گمراہ ہو گے تو تمہاری رہنمائی کریں گے۔ اگر تم کم علم ہو تو تمہیں سکھائیں گے۔

صباح الخیر والبرکة
جمعة المبارکة

اچھے لوگوں کے ساتھ رہو اگر تم بہک جاؤ گے تو وہ تمہیں راہ راست پر لائیں گے اگر تم گمراہ ہو گے تو تمہاری رہنمائی کریں گے۔ اگر تم کم علم ہو تو تمہیں سکھائیں گے۔
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح الخیر والعافیة غروب ہمیں سکھاتا ہے کہ رخصت ہونا لازمی ہے ہم سے وہ جدا ہو جائیں گے جس سے ہم محبت کرتے ہیں اور ایک دن ہم بھی ان لوگوں سے جزا ہو جائیں گے جن سے ہمیں محبت ہے اور صرف نیک اعمال کا اثر باقی رہے گے۔

صباح الخیر والعافیة

غروب ہمیں سکھاتا ہے کہ رخصت ہونا لازمی ہے
ہم سے وہ جدا ہو جائیں گے جس سے ہم محبت کرتے ہیں اور ایک دن ہم بھی ان لوگوں سے جزا ہو جائیں گے جن سے ہمیں محبت ہے اور صرف نیک اعمال کا اثر باقی رہے گے۔
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

ہم انمول تو نہیں، مگر بارش کے ان قطروں کی طرح خاص ضرور ہیں جو ہاتھ سے گر جائیں ! تو ملا مہیں کرتے۔۔۔۔۔۔

ہم انمول تو نہیں،
مگر بارش کے ان قطروں کی طرح خاص ضرور ہیں
جو ہاتھ سے گر جائیں ! تو ملا مہیں کرتے۔۔۔۔۔۔
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح الخیر والسعادة اللہ پاک کو بہت پیارا ہے وہ گنہگار جو اپنے گناہوں پر اُس کے سامنے روتا ہے۔ اور دکھی دل کے ساتھ اُس سے توبہ کرتا ہے۔ جو اُس کے رحم سے مایوس نہیں ہوتا۔ اُس پر رحم کر دیا جاتا ہے۔

صباح الخیر والسعادة

اللہ پاک کو بہت پیارا ہے وہ گنہگار   
جو اپنے گناہوں پر اُس کے سامنے روتا ہے۔ 
اور دکھی دل کے ساتھ اُس سے توبہ کرتا ہے۔ 
جو اُس کے رحم سے مایوس نہیں ہوتا۔ 
اُس پر رحم کر دیا جاتا ہے۔
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح النوور والعافیة اللہ نے کسی کو جو بھی دیا ہے تم اس پر حسد مت کرو۔ کیونکہ تم نہیں جانتے اللہ نے اس سے واپس کیا لیا ہے۔ ہمیشہ کوئی ایسا ضرور ہوتا ہے جس کے پاس وہ نہیں ہوتا جو آپ کے پاس ہوتا ہے اس لیے ہر حال میں شکر کیا کریں۔

صباح النوور والعافیة

اللہ نے کسی کو جو بھی دیا ہے تم اس پر حسد مت کرو۔ کیونکہ تم نہیں جانتے اللہ نے اس سے واپس کیا لیا ہے۔ ہمیشہ کوئی ایسا ضرور ہوتا ہے جس کے پاس وہ نہیں ہوتا جو آپ کے پاس ہوتا ہے اس لیے ہر حال میں شکر کیا کریں۔
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح النوور والعافیة اگر بنا نماز پڑھے تمہاری زندگی صحیح اور اچھی چل رہی ہے تو تمہیں زیادہ فکر مند ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ ہو سکتا ہے اللہ نے تمہیں آخرت کے بدلے میں اس دنیا کا عارضی سکون عطا کر دیا ہو۔

صباح النوور والعافیة

اگر بنا نماز پڑھے تمہاری زندگی صحیح اور اچھی چل رہی ہے تو تمہیں زیادہ فکر مند ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ ہو سکتا ہے اللہ نے تمہیں آخرت کے بدلے میں اس دنیا کا عارضی سکون عطا کر دیا ہو۔
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

اس سے گلے شکوے شکایتیں بھی چھوڑ دو در اُس کا چھوٹ گیا تو دریچہ بھی چھوڑ دو کیسا ہے وہ کہاں ہے بنا کس کا ہمسفر بہتر ہے کچھ سوال ادھورے بھی چھوڑ دو۔

اس سے گلے شکوے شکایتیں بھی چھوڑ دو
در اُس کا چھوٹ گیا تو دریچہ بھی چھوڑ دو
کیسا ہے  وہ  کہاں  ہے  بنا  کس  کا  ہمسفر
بہتر ہے کچھ سوال ادھورے بھی چھوڑ دو۔
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح الخیر والبرکة انسان نہیں جانتا اللہ کب کہاں اور کس طرح اپنے بندے کو دنیا کے شر سے بچاتا ہے۔ ہم صرف تعلق ٹوٹتا دیکھتے ہیں مگر اس سے جڑا شر نہیں جانتے۔ مگر وہ رب خوب جانتا ہے وہ بڑا جاننے والا ہے سینوں کے اندر چھپے رازوں اور نیتوں کو، بس اپنے رب پر پختہ یقین رکھیں۔

صباح الخیر والبرکة

انسان نہیں جانتا اللہ کب کہاں اور کس طرح اپنے بندے کو دنیا کے شر سے بچاتا ہے۔ 
ہم صرف تعلق ٹوٹتا دیکھتے ہیں مگر اس سے جڑا شر نہیں جانتے۔ مگر وہ رب خوب جانتا ہے وہ بڑا جاننے والا ہے سینوں کے اندر چھپے رازوں اور نیتوں کو، بس اپنے رب پر پختہ یقین رکھیں۔
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح الخیر والسعادة شعور۔ ہم انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پر چلتے ہیں۔ یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہم غلطی کر کے بدل سکتے ہیں تو دوسرا بھی غلطی سے سیکھ سکتا ہے۔ جی ہاں !! توبہ کے دروازے پر کسی ایک انسان کا نام نہیں لکھا ہوتا۔

صباح الخیر والسعادة

شعور۔ 
ہم انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پر چلتے ہیں۔ یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہم غلطی کر کے بدل سکتے ہیں تو دوسرا بھی غلطی سے سیکھ سکتا ہے۔ جی ہاں !!
توبہ کے دروازے پر کسی ایک انسان کا نام نہیں لکھا ہوتا۔
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح الخیر والعافیة جمعة المبارکة مصیبت میں صبر اور نماز وہ دو کنجیاں ہیں جو آپ کو اللہ کا ساتھ دلواتی ہیں۔ ان کے بغیر یہ ساتھ نہیں ملتا۔ مصیبت میں خاموشی کے ساتھ اللہ کی رضا پر راضی ہو کر جو کچھ موجود ہے اس پر شکر کرنا اور اللہ سے اچھے کی امید رکھنا صحیح معنی میں صبر ہے۔

صباح الخیر والعافیة
جمعة المبارکة

مصیبت میں صبر اور نماز وہ دو کنجیاں ہیں جو آپ کو اللہ کا ساتھ دلواتی ہیں۔ ان کے بغیر یہ ساتھ نہیں ملتا۔ مصیبت میں خاموشی کے ساتھ اللہ کی رضا پر راضی ہو کر جو کچھ موجود ہے اس پر شکر کرنا اور اللہ سے اچھے کی امید رکھنا صحیح معنی میں صبر ہے۔
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح الخیر والبرکة رات سونے سے قبل آخری خیال اپنے اللہ کا ہونا چاہیے۔ آج کے ہمارے اعمال نے ہمارے اور اللہ کے درمیان فاصلہ کم کیا یا بڑھایا؟ آج میں نے اپنے اللہ کو خوش کیا یا ناراض؟ کیا میرا اللہ راضی ہے۔ اگر اس حالت میں موت آئی تو کیا میں اپنے اللہ کا سامنا کر سکوں گا؟؟

صباح الخیر والبرکة

رات سونے سے قبل آخری خیال اپنے اللہ کا ہونا چاہیے۔ آج کے ہمارے اعمال نے ہمارے اور اللہ کے درمیان فاصلہ کم کیا یا بڑھایا؟ آج میں نے اپنے اللہ کو خوش کیا یا ناراض؟ کیا میرا اللہ راضی ہے۔ اگر اس حالت میں موت آئی تو کیا میں اپنے اللہ کا سامنا کر سکوں گا؟؟
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

محسن وہ آئینے میں کیسے برداشت کرتا ہوگا خود کو اُسے تو سخت نفرت تھی دھوکے باز لوگوں سے۔

محسن وہ آئینے میں کیسے برداشت کرتا ہوگا خود کو
اُسے تو سخت نفرت تھی دھوکے باز لوگوں سے۔
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح الخیر والسعادة انسان پر جتنا اثر دوسرے کی سوچ کا ہوتا ہے اتنا کتاب کا بھی نہیں ہوتا۔ جب آدمی منفی سوچ رکھنے والوں کے ساتھ اُٹھتا بیٹھتا ہے تو وہ اپنی صفات کھو بیٹھتا ہے اس لیے ایسے لوگوں کے ساتھ اُٹھیں بیٹھیں جو آگے بڑھنے والے ہوں اور مثبت سوچ رکھتے ہوں۔

صباح الخیر والسعادة

انسان پر جتنا اثر دوسرے کی سوچ کا ہوتا ہے اتنا کتاب کا بھی نہیں ہوتا۔ جب آدمی منفی سوچ رکھنے والوں کے ساتھ اُٹھتا بیٹھتا ہے تو وہ اپنی صفات کھو بیٹھتا ہے اس لیے ایسے لوگوں کے ساتھ اُٹھیں بیٹھیں جو آگے بڑھنے والے ہوں اور مثبت سوچ رکھتے ہوں۔
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح الخیر والعافیة دوسروں کی خوشیوں کا ذریعہ ضرور بنیں مگر اپنی خوشیاں جہاں تک ہو سکے راز رکھیں کیونکہ نظر برحق ہے اونٹ کو ہانڈی میں اور بندے کو قبر میں پہنچادیتی ہے۔ کسی کے مسکراتے چہرے کے پیچھے چھپے حسد اور جلن کو ہم نہیں جان سکتے۔

صباح الخیر والعافیة

دوسروں کی خوشیوں کا ذریعہ ضرور بنیں مگر اپنی خوشیاں جہاں تک ہو سکے راز رکھیں کیونکہ نظر برحق ہے اونٹ کو ہانڈی میں اور بندے کو قبر میں پہنچادیتی ہے۔ کسی کے مسکراتے چہرے کے پیچھے چھپے حسد اور جلن کو ہم نہیں جان سکتے۔
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح الخیر والعافیة محبتوں کے پھول تقسیم کرنے والوں کا دامن کبھی بھی خوشبوں سے خالی نہیں رہتا۔ لوگ جتنا بھی تنگ کریں آپ اللہ کی رضا کے لیے ہمیشہ پیار کی بارش برساتے رہیں۔ اور لوگوں سے نیکی ایسے بے لوث ہو کر کریں جیسے بارش جگہ نہیں دیکھتی بلکہ ہر جگہ کو سیراب کر دیتی ہے۔

صباح الخیر والعافیة

محبتوں کے پھول تقسیم کرنے والوں کا دامن کبھی بھی خوشبوں سے خالی نہیں رہتا۔ لوگ جتنا بھی تنگ کریں آپ اللہ کی رضا کے لیے ہمیشہ پیار کی بارش برساتے رہیں۔ 
اور لوگوں سے نیکی ایسے بے لوث ہو کر کریں جیسے بارش جگہ نہیں دیکھتی بلکہ ہر جگہ کو سیراب کر دیتی ہے۔