Adnan Qaiser (@adnanqaiser4) 's Twitter Profile
Adnan Qaiser

@adnanqaiser4

مجھے فالو اور فالو بیک دیں
اپنی پوسٹس پر لائیکس، کمنٹس
حاصل کریں
میری پوسٹ پر کمنٹ لائک کے بدلے
فالو کریں فالو بیک لیں

ID: 629418719

linkhttps://Twitter.com/search/from:@AdnanQaiser4 calendar_today07-07-2012 15:36:22

71,71K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

الف (@ah_855) 's Twitter Profile Photo

دیکھا ہے کس نگاہ سے تو نے ستم ظریف محسوس ہو رہا ہے میں غرق شراب ہوں #اردو_زبان

الف (@ah_855) 's Twitter Profile Photo

میں جہاں ہوں ترے خیال میں ہوں تو جہاں ہے مری نگاہ میں ہے #اردو_زبان

Zahid Rehmani (@zahidrehmani13) 's Twitter Profile Photo

میری خواہش ہے کہ تجھے جی بھر کے دیکھوں مسئلہ یہ ہے کہ تجھے دیکھ کر جی بھرتا ہی نہیں #اردو_زبان

میری خواہش ہے کہ تجھے 
جی بھر کے دیکھوں 
مسئلہ یہ ہے کہ تجھے دیکھ کر
جی بھرتا ہی نہیں

#اردو_زبان
qamar Abass (@qamar234555) 's Twitter Profile Photo

تجلیاتِ رخ جاناں کا آئینہ ہوں نصیر* دل و نگاہ پہ چھا جانا بھی مجھ کو آتا ھے ۔ #اردو_زبان - زبان

تجلیاتِ رخ جاناں کا آئینہ ہوں نصیر*
دل و نگاہ پہ چھا جانا بھی مجھ کو آتا ھے ۔
#اردو_زبان - زبان
ایـــᵉᵐᵃⁿمــان♡★ (@eman_hun7) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان یہ فیصلہ کن گھڑی ہے کس سمت ہم کو ہونا ہے اک سمت ہے راج و دولت اور پھر رسوائ اک سمت ٹوٹا بچھونا سوکھی روٹی اور پھر کامیابی۔۔۔۔ اک راہ یزید ہے جس پر ہے رسوائ اک راہ حسین ہےجس پر کامیابی #اردو_زبان

خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، وقت پر دیا گیا سہارا ہی عبادت ہے. #اردو_زبان

مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، 
وقت پر دیا گیا سہارا ہی عبادت ہے.

#اردو_زبان
خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

کُچھ بھی کامل نہیں ہے زندگی اُلجھن ہے تعلقات پیچیدہ ہیں نتائج غیر یقینی ہیں لوگ غیر معقول ہیں #اردو_زبان

کُچھ بھی کامل نہیں ہے 
زندگی اُلجھن ہے 
تعلقات پیچیدہ ہیں 
نتائج غیر یقینی ہیں 
لوگ غیر معقول ہیں

#اردو_زبان
خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

میں اس لئے بھی اکڑتا نہیں کمال کے وقت کہ شرم سار نہ ہونا پڑے زوال کے وقت دو اشک بھر کے ندامت سنبھال رکھی ہے اگر جواب نہ سوجھا کوئی سوال کے وقت سبھی کا لمحہ ء تخلیق ایک ساعتِ کُن خدا کسی کو بناتا نہیں نکال کے وقت ڈاکٹر احمد خلیل #اردو_زبان

میں اس لئے بھی اکڑتا نہیں کمال کے وقت
کہ شرم سار نہ ہونا پڑے زوال کے وقت 

دو اشک بھر کے ندامت سنبھال رکھی ہے
اگر جواب نہ سوجھا کوئی سوال کے وقت 

سبھی کا لمحہ ء تخلیق ایک ساعتِ کُن
خدا کسی کو بناتا نہیں نکال کے وقت 

ڈاکٹر احمد خلیل
#اردو_زبان
Mustafa Raza Noori (@mrnoori5) 's Twitter Profile Photo

اعلیٰ حضرت فاضلِ بریلوی علیه الرحمۃ خدائے تعالیٰ کے ان خاص بندوں میں ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان نقش فرمادیا ہے چنانچہ خود اعلیٰ حضرت فرماتے ہیں اگر میرے دل کے دو ٹکڑے کئے جائیں تو خدا کی قسم ایک پر لا الہ الااللہ اور دوسرے پر محمد رسول اللہ لکھا ہوگا #اردو_زبان

اعلیٰ حضرت فاضلِ بریلوی علیه الرحمۃ 
خدائے تعالیٰ کے ان خاص بندوں میں ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان نقش فرمادیا ہے 
چنانچہ خود اعلیٰ حضرت فرماتے ہیں اگر میرے دل کے دو ٹکڑے کئے جائیں تو خدا کی قسم
ایک پر لا الہ الااللہ 
اور دوسرے پر
 محمد رسول اللہ لکھا ہوگا 

#اردو_زبان
شاعری کی دنیا (@world_ofpoetry) 's Twitter Profile Photo

یُوں محبّت میں شب و روز گزارے ہم نے نام لے لے کے ترا صدقے اُتارے ہم نے ہم بُھلا دیں تمہیں یہ بات بہت مشکل ہے یاد کر رکھّے ہیں احسان تمہارے ، ہم نے اُن پہ عائد جو ہوئے پیشِ خدا حشر کے دن اپنے سَر لے لیے الزام وہ سارے ہم نے پیر نصیرالدین نصیر #اردو_زبان

یُوں محبّت میں شب و روز گزارے ہم نے
نام لے لے کے ترا  صدقے اُتارے ہم نے

ہم بُھلا دیں تمہیں  یہ بات بہت مشکل ہے
یاد کر رکھّے ہیں  احسان تمہارے ، ہم نے

اُن پہ عائد جو ہوئے پیشِ خدا حشر کے دن
اپنے سَر لے لیے الزام وہ سارے ہم نے

پیر نصیرالدین نصیر
#اردو_زبان
𝐽𝐽 🖤 (@junaidjaved312) 's Twitter Profile Photo

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی آپ ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو❤️ صَلَّى اللّٰهُ عَلَیہِ وآلہ وَسَلِّمَ✨❤ #اردو_زبان

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی آپ ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو❤️
صَلَّى اللّٰهُ عَلَیہِ وآلہ وَسَلِّمَ✨❤
#اردو_زبان
Adnan Qaiser (@adnanqaiser4) 's Twitter Profile Photo

استانی :تمہارا پیپر خالی کیوں ہے؟ طالب علم : کسی وقت خاموشی ہر سوال کا بہترین جواب ہے #goodmorningfriday #اردو_زبان

استانی :تمہارا پیپر خالی کیوں ہے؟
طالب علم : کسی وقت خاموشی ہر سوال کا بہترین جواب ہے
#goodmorningfriday
#اردو_زبان
Adnan Qaiser (@adnanqaiser4) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر : خاتون :یہ تھرمامیٹر منہ میں رکھیں اور اب منہ بند کر لیں ، خاتون خاوند : ڈاکٹر صاحب یہ چیز کتنےکی آتی ہے؟ 😝😝 #اردو_زبان

ڈاکٹر : خاتون :یہ تھرمامیٹر منہ میں رکھیں اور اب منہ بند کر لیں ،
خاتون خاوند : ڈاکٹر صاحب یہ چیز کتنےکی آتی ہے؟
😝😝
#اردو_زبان
Adnan Qaiser (@adnanqaiser4) 's Twitter Profile Photo

مدتوں بعد پشیماں ہوا دریا ہم سے مدتوں بعد ہمیں پیاس چھپانی آئی مدتوں بعد کھلی وسعت صحرا ہم پر مدتوں بعد ہمیں خاک اڑانی آئی #اردو_زبان

Adnan Qaiser (@adnanqaiser4) 's Twitter Profile Photo

مدتوں بعد میسر ہوا ماں کا آنچل مدتوں بعد ہمیں نیند سہانی آئی اتنی آسانی سے ملتی نہیں فن کی دولت ڈھل گئی عمر تو غزلوں پہ جوانی آئی #اردو_زبان

Adnan Qaiser (@adnanqaiser4) 's Twitter Profile Photo

ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی آج پھر یاد محبت کی کہانی آئی آج پھر نیند کو آنکھوں سے بچھڑتے دیکھا آج پھر یاد کوئی چوٹ پرانی آئی مدتوں بعد چلا ان پہ ہمارا جادو مدتوں بعد ہمیں بات بنانی آئی #اردو_زبان

Adnan Qaiser (@adnanqaiser4) 's Twitter Profile Photo

ٹیچر: "خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہا " – اس کہاوت کا کیا مطلب ہے؟ شاگردہ : خوشی روزانہ خفیہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ سے ملتی تھی۔ ایک دن اس کے والد نے دیکھ لیا اور خوشی کو گھر سے نکال دیا۔ اب بیچاری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں! 😜 #اردو_زبان

ٹیچر: "خوشی کا  کوئی ٹھکانہ نہیں رہا " – اس کہاوت کا کیا مطلب ہے؟  
شاگردہ  : خوشی روزانہ خفیہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ سے ملتی تھی۔ ایک دن اس کے والد نے دیکھ لیا اور خوشی کو گھر سے نکال دیا۔ اب بیچاری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں! 😜
#اردو_زبان