Adeel Ali (@adeelali_pti) 's Twitter Profile
Adeel Ali

@adeelali_pti

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

ID: 1681367250870370304

calendar_today18-07-2023 18:16:16

25,25K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

England Observer (@engalndobserver) 's Twitter Profile Photo

Imprisoned Pakistani leader Imran khan has defeated his opponents and buried Establishment Back regime politics in Lahore ,Pakistan . During his cricket career, people called him the Lion of Lahore .He is also contesting election for the Chancellor of UK Oxford university.

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریکِ انصاف کی عورتوں کو دھکے دیے گئے ننھی سی بچی کا بھی لحاظ نہیں کیا گیا پنجاب پولیس کے بلوائیوں نے ننھی سے بچی پر بھی تھپڑوں کی بارش کر دی

Sana khan (@sana_khan_pti) 's Twitter Profile Photo

ویلڈن علی امین صاحب❤️ ہم بھی آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں آپ نے جو وعدہ کیا اس کو پورا کر کے بھی دیکھایا آپ کا یہاں آنا ہی اس جعلی حکومت کے لیے بہت خوفزدہ تھا سلام ہے آپ کی ہمت کو جس طرح آپ تمام رکاوٹوں کے باوجود آئے ❤️

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

یہ 12 گھنٹے کے نوٹس پر لاہور کی تنظیم شیخ امتیاز اور اویس یونس کی ٹیم نے ملک میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ شہر سے دور۔ کنٹینر، راستے بند، گرفتاریاں، مرکزی لیڈرشپ کے بغیر لوکل تنظیم کی طرف سے اتنا بڑا جلسہ یہ ثابت کرتا ہے کہ خان دل میں بس رہا ہے

Adeel Ali (@adeelali_pti) 's Twitter Profile Photo

جلسہ میں کون تھا؟ کون نہیں؟۔ جلسہ میں لائیٹیں بند کر دی گئیں۔ جلسہ میں علی امین کی تقریر نہیں ہوئی، یہ کچھ بھی اہم نہیں اہم ہے تو جلسہ ہوا، اور علی امین گنڈا پور خوشبو لگا کر پنجاب آیا، عوام نے اپنی طاقت دکھا دی، دکھا دیا خان تو ہو گا، #پنجاب_عمران_خان_کا

Mahi Khan (@mahikhan_pti) 's Twitter Profile Photo

ﮔﻠﯿﺎﮞ ﺳﻨﺠﯿﺎﮞ ﺍُﺟﺎﮌ ﺩﺳﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﻮ ، ﻭﯾﮍﺍ ﮐﮭﺎﻭﻥ ﺁﻭﮮ ﻏﻼﻡ ﻓﺮﯾﺪﺍ ﺍُﻭﺗﮭﮯ ﮐﯽ ﻭﺳﻨﺎ ﺟﺘﮭﮯ ﯾﺎﺭ ﻧﻈﺮﻧﮧ ﺁﻭﮮ #پنجاب_عمران_خان_کا

ﮔﻠﯿﺎﮞ ﺳﻨﺠﯿﺎﮞ ﺍُﺟﺎﮌ ﺩﺳﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﻮ ، ﻭﯾﮍﺍ ﮐﮭﺎﻭﻥ ﺁﻭﮮ
 ﻏﻼﻡ ﻓﺮﯾﺪﺍ ﺍُﻭﺗﮭﮯ ﮐﯽ ﻭﺳﻨﺎ ﺟﺘﮭﮯ ﯾﺎﺭ ﻧﻈﺮﻧﮧ ﺁﻭﮮ

#پنجاب_عمران_خان_کا
Adeel Ali (@adeelali_pti) 's Twitter Profile Photo

یہ دیکھیں۔۔ لائٹ بند ہونے کے بعد بھی عوام کا جزبہ عروج پر تھا۔۔ #پنجاب_عمران_خان_کا

Adeel Ali (@adeelali_pti) 's Twitter Profile Photo

اسے کہتے ہیں گھر میں گھس کر مارنا۔۔ رانا ثنا اور خواجے ہن آرام اے!!! Khawaja M. Asif Rana Sana Ullah Khan #پنجاب_عمران_خان_کا

Adeel Ali (@adeelali_pti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصافلاہور میں بڑا پاور شو کرنے میں کامیاب۔۔۔ جتنے لوگ جلسہ گاہ کے اندر ہیں اس سے 10 گنا باہر تھے🔥🔥🔥 #پنجاب_عمران_خان_کا

Adeel Ali (@adeelali_pti) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں آپ کا جتنا بھی شکریہ ادا کرو کم ہے۔ مجھے پتا تھا آپ مجھے مایوس نہیں کرے گے۔۔۔ عمران خان #پنجاب_عمران_خان_کا

Adeel Ali (@adeelali_pti) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں آپ کا جتنا بھی شکریہ ادا کرو کم ہے،، مجھے پتا تھا کہ آپ مجھے مایوس نہیں کرے گے۔۔۔ عمران خان #پنجاب_عمران_خان_کا

Rida Najeeb (@rida_speaks) 's Twitter Profile Photo

اصل داستان تم ہو 🇵🇰♥️ #پنجاب_عمران_خان_کا #نکلو_کپتان_نے_پکارا_ہے #خان_تیرا_ایک_اشارہ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #LahoreJalsa

اصل داستان تم ہو 🇵🇰♥️

#پنجاب_عمران_خان_کا
#نکلو_کپتان_نے_پکارا_ہے 
#خان_تیرا_ایک_اشارہ 
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
#LahoreJalsa
Adeel Ali (@adeelali_pti) 's Twitter Profile Photo

جلسہ جلدی جلدی ختم کرانا تھا۔ کہیں علی امین گنڈا پور نیا اعلان نہ کردے.. #پنجاب_عمران_خان_کا