عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile
عدن شاہ

@adan_shaa

Your Words Are As Powerful
As Bullets.

ID: 1322413954677747712

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40ida_shaa%24-filter%3Amentions&t=D_c55sahqXUT1zgFmwFDgQ&s=09 calendar_today31-10-2020 05:44:11

109,109K Tweet

47,47K Followers

19,19K Following

عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile Photo

خدا نے اپنی صفات بندے کو دیں مگر ہمارے سات لاکھ خود خدا بن بیٹھے۔ تبھی سیانے کہتے ہیں ذلت خودبخود مسلط نہیں ہوتی محنت کر کے کمانی پڑتی ہے۔

عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile Photo

کمپنی کو ڈیفنڈ کرنے والے میٹرک پاس حوالدار یہ طعنہ ہمہ وقت دیتے ہیں "پہلے تم سب کمپنی کے ترانے گاتے تھے" ہم اس اصول پر چلتے ہیں "جواب جاہلاں خاموشی باشید" لیکن میٹرک پاس کو شاید اسکا مطلب نہیں پتہ اسلیے آپکی زبان میں عرض ہے۔۔ تم ابو جہل رہنا چاہتے ہو تو شوق سے رہو۔

عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile Photo

قبضہ گروپ کی نئی واردات۔۔۔ مری میں پتریاٹہ مری ٹاپ جہاں جون میں بھی ٹھنڈک کا احساس ھوتا ھے وہاں صاحب بہادر نے ریڈار لگانے کے بہانے جگہ قابو کر لی ھے، اس کے علاوہ مری کی شاملات بھی لپیٹ لی گئی ھیں۔

عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile Photo

کچھ دیر پہلے لکشمی پر ایک عجیب واقعہ ہوا کھانا کھاتے ایک نوجوان نے زور سے آواز دے کر کہا میجر صاب کتھے چلے او غیر ارادی طور پر سڑک کی جانب دیکھا تو ایک کھسرا جا رہا تھا۔ 🤭🤭

عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile Photo

امریکی انخلاء کے بعد سے آج تک افغانستان میں پوست کی پیداوار 99 فیصد ختم ہو چکی ہے۔ جب امریکہ افغانستان میں بیٹھا تھا تو پوست سے بننے والی افیم ہیروئن وغیرہ کہاں جاتی تھی کیسے سمگل ہوتی تھی۔۔۔۔؟ اگر وہ پہلے پوست کی کمائ سے ملک چلاتے تھے تو آجکل کیسے چلا رہے پیں۔۔۔؟

امریکی انخلاء کے بعد سے آج تک افغانستان میں پوست کی پیداوار 99 فیصد ختم ہو چکی ہے۔
جب امریکہ افغانستان میں بیٹھا تھا تو پوست سے بننے والی افیم ہیروئن وغیرہ کہاں جاتی تھی کیسے سمگل ہوتی تھی۔۔۔۔؟
اگر وہ پہلے پوست کی کمائ سے ملک چلاتے تھے تو آجکل کیسے چلا رہے پیں۔۔۔؟
عدن شاہ (@adan_shaa) 's Twitter Profile Photo

پوٹن۔ اگر امریکی میزائل روس میں استعمال ہوتے ہیں تو یاد رکھیں اگر روس نہیں رہے گا تو دنیا رہے نا رہے کیا فرق پڑتا ہے۔ یمنی اعلامیہ۔ ہم نے آواز کی رفتار سے 9 گنا تیز میزائل اسرائیل پر فائر کیا جسے کسی ملک کا دفاعی نظام تباہ نہیں کر سکتا۔ غزوہ ہند والوں کا مسئلہ آئینی ترمیم ہے 🙃