🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰 (@abuziafkhan) 's Twitter Profile
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰

@abuziafkhan

ایک نادان، ضدی، ان پڑھ پٹھان جس کی شناخت 7 براعظموں تک ہیں مگر موصوف انگریجی نہیں جانتا @abuziafkhan2

ID: 3265922820

linkhttps://twitter.com/search/from:@Abuziafkhan$-filter:mentions calendar_today02-07-2015 11:22:45

297,297K Tweet

17,17K Followers

81 Following

Ahسaꫝ♡ (@ahsan__01) 's Twitter Profile Photo

نام کے ساتھ سے بیلو ٹک کیا ختم ہوا اکاؤنٹ کی ویلیو ہی زیرو ہو گئی ہے 😒

شامی جینٹل مین (@waqass446) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص کسی دوسرے بندے کی پردہ پوشی کرتا ہے ” تو اللہ تعالی قیامت کے دن یقینا اس کی پردہ پوشی فرمائے گا سبحان اللہ

🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰 (@n___khan) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آگ اللہ تعالٰی کا عذاب ہے تم اللہ کے عذاب سـے کسی کو مت عذاب دو ۔ (صحیح بخاری، ۶۹۲۲)

Brainless™ (@omerakabrainles) 's Twitter Profile Photo

Be the reason why people believe in beautiful souls, kind hearts, and good energy. Never stop being a good person !! GOOD AFTERNOON 🍺 #junior

شامی جینٹل مین (@waqass446) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ ہر بات کا الٹا جواب دیتے ہیں جیسے کسی سے پوچھو کہ باہر جا رہے ہو تو جی ہاں کہنے کی بجائے کہتے ہیں نہی جہنم میں جا رہا ہوں لو کر لو گل 😐

مرشــــد ‏ ‏ (@shami__w) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی سے سچی محبت ہو جائے تو اس سے دکھاوے کی نفرت تو ہو سکتی ہے لیکن دل سے نفرت کبھی بھی نہیں ہو سکتی

🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰 (@n___khan) 's Twitter Profile Photo

ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ جن لوگوں کےپاس مال ودولت کے انبار ہوتےہیں ان میں سےاکثریت خوش کم ڈپریشن اور بےسکونی کا شکار زیادہ ہوتے ہیں

jaidy pro 🇵🇰 جیدی (@human_artt) 's Twitter Profile Photo

بس مجھے ایک ڈرائیور چاہئے !!! باقی مجھے نئ جگہیں دیکھنا اور دنبے کھانے سے کوئ مسلہ نہیں !!!

💞 وسیم بھٹی 💞 ™® (@joker_wb) 's Twitter Profile Photo

Teacher : make a sentence from the word " white wash" Me: Bangladesh cricket team completely white wash against Pakistan and won the test series at home ground.😡 #PAKvBAN #shameOnPCB

Teacher : make a sentence from the word " white wash"

Me: Bangladesh cricket team completely white wash against Pakistan and won the test series at home ground.😡

#PAKvBAN #shameOnPCB
❦ اٹــس آنـی علی ❦ (@itsaaniiii) 's Twitter Profile Photo

آج تک ہم کو یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ لڑکیاں اپنی تصویر پر ایموجی اور فلٹر وغیرہ لگا کر سٹوری پہ کیوں لگاتی ہیں 🤔🙆

🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰 (@abuziafkhan) 's Twitter Profile Photo

اپنی نوکری حسن جوانی کی طاقت مال و اولاد پر تکبر نا کرو۔ کیونکہ قوم عاد جو کہتے تھے کہ ہم سے زیادہ طاقتور کون ہو سکتا ہیں۔ پھر اللہ سبحان و تعالٰی نے اس کو کیسے تباہ کر دیا۔ وَمَا الْحَيُوةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے۔

Brainless™ (@omerakabrainles) 's Twitter Profile Photo

میں بےوفا ، بےرحم ، اناپرست ، خودپرست ، بدتمیز آپ بس اجتناب !! اجتناب اور بس اجتناب کیجئیے !!

حمید خان (@meedu_khn) 's Twitter Profile Photo

اختلاف ہمیشہ بہادر اور اصول پسند لوگ رکھتے ہیں لالچی اور مطلبی تو بس چمچہ گیری کرتے ہیں۔۔ لیکن پوسٹ پہ متفق ایگری لکھنے والے اس سب سے الگ ہیں۔۔😂😂

🌹 دادی اماں  🌹 (@officialdadiami) 's Twitter Profile Photo

غریب کی آمدنی اس چھوٹی سی چادر کی مانند ہے جس سے وہ سر ڈھا نپتا ہے تو پیر ننگے ہو جاتے ہیں اور اگر پیروں کو چھپاتا ہے تو سر ننگا ہو جاتا ہے۔😿😿

Brainless™ (@omerakabrainles) 's Twitter Profile Photo

دوغلے پن کا ہُنر دیکھ لیا ہے میں نے اب مجھے تیرے شہر آنے کی اجازت دی جائے !!