Abuzar Koreja(@AbuzarKoreja) 's Twitter Profileg
Abuzar Koreja

@AbuzarKoreja

Politician PP256 | Dist Vice Chairman Interfaith Hormony Committee RYK | Saraiki | Land Lord | Grandson of Khawaja Ghulam Fareed (RA) Sufi Poet |

ID:2908258646

linkhttp://www.abuzarkoreja.com calendar_today23-11-2014 15:12:06

13,4K Tweets

9,8K Followers

98 Following

Abuzar Koreja(@AbuzarKoreja) 's Twitter Profile Photo

on my 8th Twitter anniversary. Stay blessed tweeps who always give me love & respect, i can’t forget you guys , you always remain in my prayers.♥️🥰

#NewProfilePic on my 8th Twitter anniversary. Stay blessed tweeps who always give me love & respect, i can’t forget you guys , you always remain in my prayers.♥️🥰
account_circle
Abuzar Koreja(@AbuzarKoreja) 's Twitter Profile Photo

ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عمران خان کو سات میں سے سات سیٹوں پر برتری حاصل، پشاور سے لیکر کراچی تک ہر نشست پر آگے، تاریخ رقم ،عوام کی عمران خان سے بے پناہ محبت اور انکے بیانیے پر اعتماد کا اظہار ہے۔✌️♥️

account_circle
Abuzar Koreja(@AbuzarKoreja) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن والو کیسا لگا سرپرائز ؟

عمران خان زندہ باد
پاکستان زندہ باد

account_circle
Abuzar Koreja(@AbuzarKoreja) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون, ابھی اپنےپیارے دوست بھائی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ, خان کے دیوانے, دکھ سکھ میں ساتھ نبھانےوالے, ہر وقت محبت کا درس دینےوالے, عاجزی و انکساری کا پیکر رحمن بھائی کے انتقال کا سن کر بےحد دکھ ہوا. دعا ہے اللہ پاک انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے.آمین
® رحمٰن رشید

account_circle
Abuzar Koreja(@AbuzarKoreja) 's Twitter Profile Photo

اے اللہﷻ بیشک تُو ہمارا رَب ہے تُو غفور و رحیم ہے اور ہم تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں اور تیرے آگے جھکتے ہیں، بیشک ہم گناہ گار ، خطاکار ہیں لیکن تیرے عاجز بندے ہیں تیرے حبیب محمد مصطفیٰ ﷺ کے امتی ہیں، اپنے حبیب کے صدقے ہمیں بےحساب معاف فرما اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھ. آمین

account_circle
Abuzar Koreja(@AbuzarKoreja) 's Twitter Profile Photo


ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
صباح النور

مومن تو وہ ہیں کہ جب اللہ کا ذکر کیا جاتا ھے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کا ایمان اور بڑھ جاتا ھے۔ اور وہ اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں.
(سورة الأنفال 2)

account_circle
Abuzar Koreja(@AbuzarKoreja) 's Twitter Profile Photo

حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ کا فرمان:

'انسان کو جتنا لگاؤ رزق سے ہے اگر اُتنا لگاؤ رزق دینے والے سے ہوتا تو اسکا مقام فرشتوں سے بڑھ کر ہوتا.'

account_circle
Abuzar Koreja(@AbuzarKoreja) 's Twitter Profile Photo

کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں مگر گفتگو ایک پل میں انسان کو ننگا کر دیتی ہے.

account_circle
Abuzar Koreja(@AbuzarKoreja) 's Twitter Profile Photo

ہمیں پتا بھی نہیں ہوتا کہ ہمارا رب کس کس مقام پر ہمیں گرنے سے پہلے تھام لیتا ہے.

اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى کُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ﴿سورہ البقرہ ۱۰۹﴾

account_circle
Abuzar Koreja(@AbuzarKoreja) 's Twitter Profile Photo

اخبار کی جھوٹی خبریں انسان خرید کر پڑھتا ھے۔ اور قران کی سچی خبریں مفت میں بھی نہیں پڑھتا 😢

account_circle
Abuzar Koreja(@AbuzarKoreja) 's Twitter Profile Photo

۞ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ۞

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعاً أَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ

 ترجمہ: اے مومنو! تم سب اللہ کی جانب رجوع کرو ، تاکہ تم فلاح پا جاؤ۔
(النور: 31)

account_circle
Abuzar Koreja(@AbuzarKoreja) 's Twitter Profile Photo

یہ الگ بات کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں
پھر بھی جو لوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ھیں ...
ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ
جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں

account_circle
Abuzar Koreja(@AbuzarKoreja) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کو نیا سال بہت مبارک ہو، دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمارے نبی کریمﷺ کے صدقے آپ کو خیر و برکت اور عزت و سلامتی کیساتھ بےشمار خوشیاں عطا فرمائے اور آپ سب کو ہر قسم کی بُری آفات اور ہر امتحان و آزمائش سے محفوظ رکھے. آمین

آپ سب کو نیا سال بہت مبارک ہو، دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمارے نبی کریمﷺ کے صدقے آپ کو خیر و برکت اور عزت و سلامتی کیساتھ بےشمار خوشیاں عطا فرمائے اور آپ سب کو ہر قسم کی بُری آفات اور ہر امتحان و آزمائش سے محفوظ رکھے. آمین #HappyNewYear2021
account_circle