ابرار احمد ملک (@abrarahmedmali5) 's Twitter Profile
ابرار احمد ملک

@abrarahmedmali5

حسن یوسف دم عیسی ید بیضا داری
آنچہ خوبا حمہ دارند تو تنہا داری

ID: 1146501698124488704

calendar_today03-07-2019 19:31:20

1,1K Tweet

77 Followers

555 Following

Malik Naeem (@naeempk_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دیدار کے بعد ❤ اپ کی پسندیدہ پارٹی کون سی ہے ذرا اپنی رائے کا اظہار تو کریں...!!!

عمران خان کے دیدار کے بعد ❤ 

اپ کی پسندیدہ پارٹی کون سی ہے 

 ذرا اپنی رائے کا اظہار تو کریں...!!!
AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

جولائی میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 85 روپے تک جانے کا امکان ہے حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کے بلوں میں تین قسم کے نئے اضافے لگانے کی یقین دہانی کروا دی ہے ! شہباز رانا ۔۔

Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی ۔ اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟ #مقبول_ترین_لیڈر_کو_رہا_کرو

مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی ۔

اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟
#مقبول_ترین_لیڈر_کو_رہا_کرو
Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ بھی گراس میٹرنگ پالیسی کے خلاف ہیں تو ٹرینڈ میں حصہ لیں اور اس پوسٹ کوآگے شئیر کریں شکریہ۔

اگر آپ بھی گراس میٹرنگ پالیسی کے خلاف ہیں تو ٹرینڈ میں حصہ  لیں اور اس پوسٹ کوآگے شئیر کریں شکریہ۔
Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

سُنا ہے کہ میڈم CM کی مقبولیت بڑھ چکی ہے ؟ ابھی دیکھ لیتے ہیں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟ عمران خان کو لائیک اور ری ٹوئیٹ کیجئے ، مریم نواز شریف کے لئے کمنٹس کیجئے ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇

سُنا ہے کہ میڈم CM کی مقبولیت بڑھ چکی ہے ؟ ابھی دیکھ لیتے ہیں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟ عمران خان کو لائیک اور ری ٹوئیٹ کیجئے ، مریم نواز شریف کے لئے کمنٹس کیجئے ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

انتہائی پیاری مریم نواز صاحبہ میں ابھی بجلی کا بل لے کر بینک گیا اور بینک کیشئر سے کہا اس پر اسٹمپ لگا دو تو وہ بولا آپ 52 ہزار دو میں نے آپ کی تقریر سنائی جس میں آپ نے کہا تھا کے جب آپ بل لے کر بینک جائیں گے تو معلوم ہو گا کے پنجاب حکومت نے آپ کا بل pay کر دیا ہے ☺ آپ کی

انتہائی پیاری مریم نواز صاحبہ 
میں ابھی بجلی کا بل لے کر  بینک گیا اور بینک کیشئر سے کہا اس پر اسٹمپ لگا دو تو وہ بولا آپ 52 ہزار دو میں نے آپ کی تقریر سنائی جس میں آپ نے کہا تھا کے جب آپ بل لے کر بینک جائیں گے تو معلوم ہو گا کے پنجاب حکومت نے آپ کا بل pay کر دیا ہے ☺
آپ کی
Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

ڈوبنے سے بچانے والی گھڑی کی طرح کی طرح کی"بریسلٹ" پانی میں جانے والے ہر شخص کو پہننی چاہیے۔ یہ ڈوبنے نہیں دیتی۔ یہ بڑی بہترین ایجاد ہے۔ (اسد آر چوہدری)

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو سپورٹ کرنے کے لیے آپکے پیٹ میں حلال ہونا ضروری ہے 🔥🔥😎 اس بندے نے تو کمال کہا ہے🔥🔥 😎

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 مساجد شہید ہونے کے باوجود غزہ میں اذان کی آواز کبھی نہیں رک سکتی۔

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

حسینہ واجد نے اپنے ایک رشتہ دار جرنیل کو دسمبر 2023 میں سی جے ایس بنایا پھر چند مہینوں میں اسے آرمی چیف بنا دیا لیکن مرضی کا آرمی چیف جنرل وقار الزمان انکی حکومت کو بچانے میں ناکام رہا سبق یہ ہے کہ حکومتیں عوامی حمایت سے چلتی ہیں آرمی چیف کی حمایت سے نہیں چلتیں

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب کا دعویٰ سچ ثابت 🚨 تحریک انصاف کو ری کاؤنٹنگ میں بیس سیٹیں ہروانے کے عوض موجودہ حکومت چیف الیکشن کمشنر کو کینیڈا میں سفیر بنانے جارہی ہے۔

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

نارووال شکر گڑھ کا گلوکار ہے "طیب امین تیجا" کل اس نے گانا (BaN) ریلیز کیا ہے اس گانے کے بعد آپ اسے پاکستان کا سدھو موسے والا کہہ سکتے ہیں۔ ایک بار سنیں ضرور

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

جو جو اس ٹویٹ کو Retweet کرے گا میں اس کو فورن فالو کروگی یقین نہی تو ٹرائی کرلیں

جو جو اس ٹویٹ کو Retweet کرے گا میں اس کو  فورن فالو کروگی  یقین نہی تو ٹرائی کرلیں