ایک خاتون کا بہت مشہور جملہ ہے
“وہ راستہ مجھے آتا ہے وہ راستہ بہت آسان ہے”
اور اکثر ضمانت منسوخی کے ڈر سے اسی راستے پر چلتی تھی، گیٹ نمبر 4 پر اس کا مشیر جاتا تھا
پھر “میڈم تھیف” کا ٹوئٹر مہینوں کے لیے خاموش ہو جاتا تھا
۔۔
دوسری طرف یہ عام گھریلو خواتین ہیں جو جانتی ہیں اس “آسان
خواتین سے بدسلوکی کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا
فیصل آباد: تھانہ مامونکانجن تھانیدار کا کانسٹیبل کے ہمراہ گھر میں گھس کرخواتین پرتشدد، خواتین چیختی چلاتی اورتشدد سے بچنے کے لیئے پولیس اہلکاروں کے آگے بھاگتی رہیں ۔۔ اے ایس آئی سلیم کانسٹیبلوں کے ہمراہ خواتین کو مارتا رہا
ڈپٹی ملٹری سیکٹری نے مراد سعید کے بارے میں مجھے بتایا کہ یہ بندا ہیرا ہے، ایماندار ہے اس نے آج تک سرکاری خرچ پر ایک پانی کی بوتل تک نہیں پی۔ عمران ریاض
آرمی والے 40-50 لوگ آئے آتے ہی سب سے پہلے انھوں نے ہمارے DVR,s نکالے اور پھر ہمارے افسران کو حوالات میں لے گئے اور بہت تشدد کیا!!!!!
پولیس بھی مدد کے لئے پکار اٹھی،
اس حقیقت کے باوجود کہ پولیس نے پچھلے 2 سالوں میں جو کچھ کیا ہے ہمیں تو اب اس سے نفرت ہو گئی ہے لیکن یہ قطعی طور
ٹھٹہ! عید کی رات شاہ نورانی جاتے ہوئے حادثہ میں ایک ہی گاؤں کے 17 زائرین جانبحق ہوگئے تھے، آج اپنے سینئیر ساتھیوں کے وفد اور ضلعئی تنظیم کے ہمراۂ تعزیت اور فاتحہ خوانی کیلئے ٹھٹہ مُتاثرہ گوٹھ قاسم جوکھیو گیا تھا اور گزشتہ روز کراچی کے ہسپتال میں داخل مریضوں کی عیادت بھی گی تھی
اسلام آباد میں موجودہ صورتحال!! عید کے بعد کافی ہلچل نظر آئے گی۔ تحریک انصاف سڑکوں پر نظر آئے گی۔ سیاسی جماعتوں حکومت کے خلاف کا اتحاد، اعلامیہ جاری۔ مہنگائی اور خصوصاً پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا۔ عید کے بعد نئے کیسز بھی منظر عام پر آئیں گے۔ شہباز شریف کا کابینہ پہ
پشاور ہائیکورٹ کا بہادر اور نڈر چیف جسٹس محمد ابراھیم خان ریٹائرڈ ہوگئے، ظکن و فسطائیت کے دور میں آپ کے دلیرانہ اور انصاف پر مبنی فیصلوں کو تاقیامت یاد رکھا جائے گا
اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ❤
جیسے فوجیوں نے بہاولنگر میں سب کی لال کی ایسے ہی ایلون مسک نے میرے اکاؤنٹ کا لال و لال کر دیا ہے بھائی لوگوں ایک کمینٹ اور ایک ریٹوٹ کمینٹ میں اور کچھ لکھو یا نہیں عمران خان زندہ باد ہی لکھ دو شکریہ