Abdul Basit Shah Hashmi (@abdul_basit_241) 's Twitter Profile
Abdul Basit Shah Hashmi

@abdul_basit_241

_ابھی جلتے ہوئے خوابوں کا دھواں باقی ہے💐

ID: 1239218676269809665

calendar_today15-03-2020 15:56:07

1,1K Tweet

587 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Abdul Basit Shah Hashmi (@abdul_basit_241) 's Twitter Profile Photo

پاکستان آرمی نے جس طرح انڈیا کو شکست دی ہے پاکستان کے عوام کا مطالبہ ہے کہ وہ ہمارے مظلوم فلسطینیوں کا سہارا بنیں اور اسرائیل جو کہ ایک ناجائز ریاست اس کو تباہ و برباد کردے #PakGazaConference

پاکستان آرمی نے جس طرح انڈیا کو شکست دی ہے پاکستان کے عوام کا مطالبہ ہے کہ وہ ہمارے مظلوم فلسطینیوں کا سہارا بنیں اور اسرائیل جو کہ ایک ناجائز ریاست اس کو تباہ و برباد کردے 
#PakGazaConference
Abdul Basit Shah Hashmi (@abdul_basit_241) 's Twitter Profile Photo

آزاد مملکت کیسی ہوتی ہے حافظ صاحب نے پریکٹیکل طور پر بھی سمجھا دیا ہے پاکستانیو قدر کرو اس ہیرے کی 🇵🇰♥️

Abdul Basit Shah Hashmi (@abdul_basit_241) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی بات ہمارے لئے کہی بھی واضح نہیں لکھی گئی سوائے قرآن کے ۔ حافظ عاصم منیر

Abdul Basit Shah Hashmi (@abdul_basit_241) 's Twitter Profile Photo

ایتھے رکھ ملک میں انتشار کی فیکٹریاں بندہونا شروع ہوگئیں حکومت پاکستان نے وقار ملک اور احمد نورانی کا یوٹیوب چینل پاکستان میں بندکردیا یہ سسلہ اب بندنہیں ہوگا عمران ریاض صدیق جان،آفتاب اقبال شہباز گل سمیت سارے ڈالر خوروں کی دکان داری پکی بند ہونے جارہی ہیں ان شاءﷲ ویٹ اینڈ واچ

Abdul Basit Shah Hashmi (@abdul_basit_241) 's Twitter Profile Photo

سر DG ISPR جی اگر آپ اپنی مصروفیات سے فریش ہوئے ہیں تو یہ بندہ اپنا سسٹم اپڈیٹ کروانا چاہتا ہے لہذا وقت نکال کر اس بندے کا سسٹم اپڈیٹ کردیں شکریہ ۔ #ماہریوتھیات 😁 #virel #foryoupage #virel

Abdul Basit Shah Hashmi (@abdul_basit_241) 's Twitter Profile Photo

مشہور بدنام زمانہ برائے نام مفتی عبد القوی کو مولانا عبد العزیز نے لال مسجد سے زبردستی نکلوا دیا دیا ۔ مزید مولوی عبدالعزیز نے کہا اگر دوبارہ آئے تو کوڑے لگا کر باندھ کر نکالونگا ۔ مفتی قوی کہہ رہا حاضر جناب حاضر۔

Abdul Basit Shah Hashmi (@abdul_basit_241) 's Twitter Profile Photo

"عوام اور فوج آمنے سامنے "۔۔۔ 🚨بھارت جو پاکستان میں دیکھنا چاہتا تھا وہ اس کے اپنے ملک میں ہوگیا ۔۔!! 🚨بھارتی عوام نے اپنی ہی فوج کی گاڑیوں پر حملہ کر دیا ۔۔۔ عوام کا شدید ردعمل

Abdul Basit Shah Hashmi (@abdul_basit_241) 's Twitter Profile Photo

جیو پٹیل صاحب 👏 یوتھیوں، مودیوں اور شاررک شوشن کروانے والوں کو تتے توے پر بیٹھا دیا 🔥 شکر ہے کہ اب وزیراعظم وہ شخص نہیں ہے جسکو خاتم النبیین تک نہیں پڑھنا آتا تھا #LOLFanFest2025 #وائرل

Abdul Basit Shah Hashmi (@abdul_basit_241) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھار لُٹ جایا کریں جب شدید موسم میں کوئی غریب ریڑھی والا 30 روپے کی چیز 50 روپے میں بیچ کر آپ کو لوٹنا چاہیے تو لٹ جایا کریں۔۔۔۔۔۔

Abdul Basit Shah Hashmi (@abdul_basit_241) 's Twitter Profile Photo

لالہ آفریدی نے گردن پر پیار دیا تاکہ محبت میں مزید بڑھوتری آئے اور شعیب اختر نے کندھے پر لگے سٹارز کو چوما اور اسکی بنیادی وجہ ایک ہے کہ اس شخص نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کی ناک رگڑوا کر رکھ دی ہے حافظ جی روز بروز دل مانگ رہا ہے 🫀💆

Abdul Basit Shah Hashmi (@abdul_basit_241) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم قبائلی عوام کا مقدمہ لڑتے ہوئے آج بھی وزیرستان میں سویلین لوگوں پر ڈرون گرائے انکو شہ ید کیا 💔 ہمارا جب اپنا یہ حال ہے ہم انڈیا کو کیا جواب دینگے ۔ مولانا فضل الرحمن صاحب

Abdul Basit Shah Hashmi (@abdul_basit_241) 's Twitter Profile Photo

یہ دونوں آج کی تاریخ میں کونسلر تک منتخب نہیں ہوسکتے کیونکہ دونوں عدالت سے سزاء یافتہ مجرم اور نااہل ہیں۔

یہ دونوں آج کی تاریخ میں کونسلر تک منتخب نہیں ہوسکتے کیونکہ دونوں عدالت سے سزاء یافتہ مجرم اور نااہل ہیں۔