Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profileg
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)

@AbdulQadirGilan

Sheikh Abdul Qādir Gīlānī was born in A.H. 470/1077-8 C.E & greatest in all Sufis, belonged to the Shafi'i & Hanbali schools of law - Master of all Sufi orders.

ID:1586597583207669762

calendar_today30-10-2022 05:57:19

455 Tweets

2,5K Followers

35 Following

Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے رو برو عاجزی کرو۔

الفتح الربانی ص ۱۸۰
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



اللہ کے رو برو عاجزی کرو۔ الفتح الربانی ص ۱۸۰ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #AlFathUrRabbani #TheSublimeRevelation
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

تو اپنی محبت اور توجہ کو اللہ تعالیٰ کیلئے وقف کر۔

فتوح الغیب ص ۸۹
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



تو اپنی محبت اور توجہ کو اللہ تعالیٰ کیلئے وقف کر۔ فتوح الغیب ص ۸۹ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #FatuhAlGaib #RevelationOfTheUnseen
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

حق عزو جل بر حق ہے اور اے مخلوق تم باطل ہو۔

الفتح الربانی ص ۱۷۹
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



حق عزو جل بر حق ہے اور اے مخلوق تم باطل ہو۔ الفتح الربانی ص ۱۷۹ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #AlFathUrRabbani #TheSublimeRevelation
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

مسلمان کو چاہیے کہ و ہ کسی سے محبت کرے تو صرف اللہ کے لیے۔

فتوح الغیب ص۸۷
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



مسلمان کو چاہیے کہ و ہ کسی سے محبت کرے تو صرف اللہ کے لیے۔ فتوح الغیب ص۸۷ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #FatuhAlGaib #RevelationOfTheUnseen
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی مثل و مانند کوئی شے نہیں ہے۔

فتوح الغیب ص ۸۰
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



اللہ کی مثل و مانند کوئی شے نہیں ہے۔ فتوح الغیب ص ۸۰ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #FatuhAlGaib #RevelationOfTheUnseen
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

قرب حق کا اثر یہ بھی ہے کہ بندہ اللہ کی نعمتوں کا پورا احترام کرےگا.

فتوح الغیب ص 80
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



قرب حق کا اثر یہ بھی ہے کہ بندہ اللہ کی نعمتوں کا پورا احترام کرےگا. فتوح الغیب ص 80 سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #FatuhAlGaib #TheSublimeRevelation
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

مومن دنیا و آخرت دونوں کیلئے عمل کرتا ہے

ا لفتح الربانی ص ۱۷۲
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



مومن دنیا و آخرت دونوں کیلئے عمل کرتا ہے ا لفتح الربانی ص ۱۷۲ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #AlFathUrRabbani #TheSublimeRevelation
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

تمام نیک عمل اللہ تعالیٰ کی توفیق و نصرت سے ہیں.

فتوح الغیب ص ۷۸
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ



تمام نیک عمل اللہ تعالیٰ کی توفیق و نصرت سے ہیں. فتوح الغیب ص ۷۸ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #FatuhAlGaib #RevelationOfTheUnseen
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

قلب انسانی ایک ہی ہستی کی مستقل نشست ہے.

فتوح الغیب ص ۷۹
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



قلب انسانی ایک ہی ہستی کی مستقل نشست ہے. فتوح الغیب ص ۷۹ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #FatuhAlGaib #RevelationOfTheUnseen
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ تعالیٰ کے علاوہ کسی دوسری ہستی کو دل میں جگہ دی جائے تو یہی شرک ہے۔

فتوح الغیب ص ۷۹
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



اللّٰہ تعالیٰ کے علاوہ کسی دوسری ہستی کو دل میں جگہ دی جائے تو یہی شرک ہے۔ فتوح الغیب ص ۷۹ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #FatuhAlGaib #RevelationOfTheUnseen
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ عزو جل کی طرف قلب کے ساتھ رجوع کر لے۔

الفتح الربانی ص ۱۷۲
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



اللّٰہ عزو جل کی طرف قلب کے ساتھ رجوع کر لے۔ الفتح الربانی ص ۱۷۲ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #AlFathUrRabbani #TheSublimeRevelation
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے دوست دار کو غیر اللہ سے کچھ سرو کار نہیں۔

الفتح الربانی ص ۱۷۰
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



اللہ کے دوست دار کو غیر اللہ سے کچھ سرو کار نہیں۔ الفتح الربانی ص ۱۷۰ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #AlFathUrRabbani #TheSublimeRevelation
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ تعالیٰ کا طالب ہر چیز کو ترک کر دیتا ہے۔

الفتح الربانی مجلس سوئم
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



اللّٰہ تعالیٰ کا طالب ہر چیز کو ترک کر دیتا ہے۔ الفتح الربانی مجلس سوئم سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #AlFathUrRabbani #TheSublimeRevelation
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

مومن غیر اللّٰہ سے نہیں ڈرتا۔

الفتح الربانی ص ۱۶۹
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



مومن غیر اللّٰہ سے نہیں ڈرتا۔ الفتح الربانی ص ۱۶۹ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #AlFathUrRabbani #TheSublimeRevelation
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

تمام عوامل خیر اللّٰہ تعالیٰ کی جانب سے ہیں۔

فتوح الغیب ص ۷۷
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



تمام عوامل خیر اللّٰہ تعالیٰ کی جانب سے ہیں۔ فتوح الغیب ص ۷۷ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #FatuhAlGaib #RevelationOfTheUnseen
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

صبر کر اور عمل کو تازہ کرتا رہ.

الفتح الربانی ص ۱۶۹
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ



صبر کر اور عمل کو تازہ کرتا رہ. الفتح الربانی ص ۱۶۹ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #AlFathUrRabbani #TheSublimeRevelation
account_circle
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA)(@AbdulQadirGilan) 's Twitter Profile Photo

نفس و خواہشات کو چھوڑ دینا عبادت ہے ۔

الفتح الربانی مجلس دوئم
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ



نفس و خواہشات کو چھوڑ دینا عبادت ہے ۔ الفتح الربانی مجلس دوئم سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ #SheikhAbdulQadirGilaniRA #AlFathUrRabbani #TheSublimeRevelation
account_circle