عبدالباسط (@abdulbasit__786) 's Twitter Profile
عبدالباسط

@abdulbasit__786

ID: 1508853253349396483

calendar_today29-03-2022 17:07:45

20,20K Tweet

14,14K Followers

2,2K Following

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

آج کا ہیش ٹیگ #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان ساتھی جلدی ٹوئٹر پر تشریف لائیں شکریہ

آج کا ہیش ٹیگ 
#مردمیدان_مولانافضل_الرحمان
ساتھی جلدی ٹوئٹر پر تشریف لائیں شکریہ
Hameed Ullah Dir V (@dir_hameed) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ابھی تک ترمیمی بل کا مسودہ نہیں ملا، جب تک ہم اُس کو پڑھیں گے نہیں تو ہم کیسے ووٹ دے سکتے ہیں، ہم نے حکومت سے کہا ہے اسے ابھی پیش نہ کریں تا کہ ہم اور اپوزیشن والے اس کو پڑھ لیں، مولانا عبدالغفور حیدری #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

ہمیں ابھی تک ترمیمی بل کا مسودہ نہیں ملا، جب تک ہم اُس کو پڑھیں گے نہیں تو ہم کیسے ووٹ دے سکتے ہیں، ہم نے حکومت سے کہا ہے اسے ابھی پیش نہ کریں تا کہ ہم اور اپوزیشن والے اس کو پڑھ لیں،
 مولانا عبدالغفور حیدری 
#مردمیدان_مولانافضل_الرحمان
قاضی کلیم (@qazi_kalim2) 's Twitter Profile Photo

یہ تو وہی لوگ نہیں جو کل تک فضل الرحمان کو مولانا ماننے کے لیے تیار نہیں تھے ؟ #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

یہی قدرت ہے کہ پیاسے کنویں کے پاس ہی آتے ہیں.. #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Abdul Bari Kakar (@abdulbari0336) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے تیسری ملاقات پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان کی امامت میں نماز مغرب ادا کی ۔ #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

ہم قوم کی بات کرتے ہیں، اس لئے مفادپرست، کم ظرف اور جذباتی لوگ ہمیں گالیاں دیتے ہیں.. #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

ہم قوم کی بات کرتے ہیں، اس لئے مفادپرست، کم ظرف اور جذباتی لوگ ہمیں گالیاں دیتے ہیں..
#مردمیدان_مولانافضل_الرحمان
Rehman Ullah Mohmand (@rehmanmohmand14) 's Twitter Profile Photo

ہم فضل الرحمان کو مولانا نہیں مانتے اللّٰه اکبر 🙏 #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Jamiat Social Media Team (@jamiatpage_1) 's Twitter Profile Photo

22 نمبر بنگلے پر شور شرابہ کرنے والوں کو آج مولانا کے گھر کی پارکنگ میں بھی جگہ نہیں مل رہی، وتلک الایام نداولھا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

22 نمبر بنگلے پر شور شرابہ کرنے والوں کو
 آج مولانا کے گھر کی پارکنگ میں بھی جگہ نہیں مل رہی،

وتلک الایام نداولھا
#مردمیدان_مولانافضل_الرحمان
Muhammad Shoaib Quraishi  (@msquraishi_95) 's Twitter Profile Photo

شیخ الہند اور شیخ العرب والعجم کا پیروکار ھی سلطانوں کی صفوں میں کھلبلی مچا سکتا ہیں . #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

شیخ الہند اور شیخ العرب والعجم کا پیروکار ھی سلطانوں کی صفوں میں کھلبلی مچا سکتا ہیں .
#مردمیدان_مولانافضل_الرحمان
Amir Hamza Khwajak (@hamzakhwajak) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو خوشخبری ہے یا اپوزیشن کو؟ صحافی قوم کو خوشخبری ہے، مولانا فضل الرحمن صاحب کا جواب #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

قاضی کلیم (@qazi_kalim2) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان، وزیر داخلہ محسن نقوی کے ساتھ خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پہنچ گئے، صحافی کے سوال پر کہا آپ کے سامنے ووٹ دوں گا۔۔!! #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Ukht E Abubaker (@ukhteabubaker) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، مجھے ایوان تک جانے دیں جو کہنا ہے وہاں پر کہوں گا، مولانا فضل الرحمن۔۔۔!!! #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

بنتِ شاکر (@bint_e_shakir) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی میڈیاہےجو24گھنٹےمولاناکےخلاف بکتارہتاہے،ان کےجلسےوغیرہ دکھانا،ایک ٹکرتک لگاناگوارانہیں کرتے،ان کےبیان کوتوڑمڑوڑ کرپیش کرنےمیں کوئی کثرنہیں چھوڑتے،دودن سےان کےگھرکےباہراورآگےپیچھےفقیروں کی طرح گھوم رہےہیں،جواب میں مولاناصرف مسکرارہےہیں! بنت شاکر #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

عبدالسلام راکٹی (@iam_rakiti) 's Twitter Profile Photo

آج مولانا پاکستان کے حق میں فیصلہ دیں گے بات ختم #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Rehman Ullah Mohmand (@rehmanmohmand14) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس شروع مولانا بھی اجلاس میں شریک ۔۔ #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

عبدالباسط (@abdulbasit__786) 's Twitter Profile Photo

ایک مولوی کی وجہ سے پورا اجلاس 11 بجے سے 4 بجے پھر 7 بجے اب 10 بجے منتقل ہوگیا، مدرسہ کے مولوی کی طاقت کا اندازہ لگاؤ . *J u I media cell* #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

ایک مولوی کی وجہ سے  پورا اجلاس 11 بجے سے 4 بجے پھر 7 بجے اب 10 بجے منتقل ہوگیا،
مدرسہ کے مولوی کی طاقت کا اندازہ لگاؤ .
*J u I media cell*
#مردمیدان_مولانافضل_الرحمان