Abbass(@AbbassFr) 's Twitter Profile Photo

اس بدبخت کی عمر دیکھیں اور غلیظ سوچ دیکھیں ۔
اندرا گاندھی ہاکی میچ دیکھنے نیکر پہن کر جاتی تھیں؟
ملکہ الزبتھ ایک عرصے تک لارڈز میں کرکٹ کے کھلاڑیوں کو ملنے کیا کرکٹ کی یونیفارم میں جاتی تھیں۔؟
صہبائی کی اگر بیٹی یا بہن نہیں تو جنم دینے والی اپنی والدہ محترمہ کا ہی سوچ لیتا

اس بدبخت کی عمر دیکھیں اور غلیظ سوچ دیکھیں ۔
اندرا گاندھی ہاکی میچ دیکھنے نیکر پہن کر جاتی تھیں؟
ملکہ الزبتھ ایک عرصے تک لارڈز میں کرکٹ کے کھلاڑیوں کو ملنے کیا کرکٹ کی یونیفارم میں جاتی تھیں۔؟
صہبائی کی اگر بیٹی یا بہن نہیں تو جنم دینے والی اپنی والدہ محترمہ کا ہی سوچ لیتا
account_circle
Abbass(@AbbassFr) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار کے ڈپٹی وزیراعظم بننے کا بہت دکھ ہوا۔
کیا وزیر خارجہ کم عہدہ ہے۔؟
مسلم لیگ یا اتحادیوں میں سے بھی کسی کو ڈپٹی وزیراعظم بنایا جا سکتا تھا۔
جو نون لیگ چھوڑ گئے ہیں بہت عقل مند تھے۔ ثابت ہو گیا ہے کہ نون پارٹی نہیں پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی ہے۔

account_circle
Abbass(@AbbassFr) 's Twitter Profile Photo

مصباح الحق پاکستان کے سب اچھے کپتان تھے۔
وہ پہلے کپتان ہیں جنہوں نے ویسٹ انڈیز سے انکے ملک میں سیریز جیتی۔
@CaptainmisbahPK

account_circle
Rafey_Khan(@ARafeykhan) 's Twitter Profile Photo

Abbass میرے خیال میں عثمان نے غلط فیصلہ کیا ہے کیونکہ پاکستان میں اسے سخت مقابلے اور اقربا پروری کی وجہ سے ذیادہ مواقع نہیں مل پائیں گے۔ اور جو ملے ان کا فائدہ نہیں اٹھا سکے

account_circle
Abbass(@AbbassFr) 's Twitter Profile Photo

عمران نے سو فیصد درست کہا۔
انکی اہلیہ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
انکا کام صرف گھر میں آنے والے تحائف سنبھال کر رکھنا تھا

account_circle
Abbass(@AbbassFr) 's Twitter Profile Photo

عثمان خان کو ہم نے PSL کی پرفارمنس پر پاکستان کی طرف سے کھیلنے پر قائل تو کر لیا لیکن گذشتہ تین میچوں میں اسکی پرفارمنس دیکھ کر بورڈ اور عثمان دونوں پریشان ہونگے۔
اگر یہی حال رہا تو عثمان کو ڈراپ کرنا پڑے گا جس کا اسے ناقابل تلافی نقصان ہو گا۔

account_circle
Abbass(@AbbassFr) 's Twitter Profile Photo

جھوٹا کون؟
جنرل باجوہ نے سیاست میں مداخلت نہ کرنے کی قسم کھائی ہے ۔
پرویز الہی کا بیان ریکارڈ پر ہے کہ ہمیں جنرل باجوہ نے PDM کی بجائے عمران کیطرف جانے کا کہا؟
مولانا صاحب کہہ چکے ہیں کہ ہمیں باجوہ نے نواز شریف کا ساتھ دینے سے منع کیا

سیاست میں مداخلت کیا ہوتی ہے؟

account_circle
Jamshaid Khan(@jamshaidjk42) 's Twitter Profile Photo

Abbass ثابت ہوگیا کہ ن لیگ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی ہے تو آپ بھی علیحدگی کا علان کردیں حمایت سے ہاتھ آٹھا لیں۔

account_circle
Hoplite(@__Hoplite) 's Twitter Profile Photo

Abbass Rizwan Razi™ اور گلف میں جس قسم کی لیبر کی ضرورت ہے اس ہنر کے شارٹ کورسز سکھائے جائیں

account_circle
Abbass(@AbbassFr) 's Twitter Profile Photo

جس طرح رضی دادا بھی لکھ چکے ہیں موٹر سائیکل تقسیم کرنے کی بجائے FA, Fsc لڑکے لڑکیوں کو ہوٹل مینیجمنٹ اور دیگر کورس کروائے جائیں۔ مڈل ایسٹ اور اندرون ملک ہوٹل انڈسٹری کے لیئے تربیت یافتہ عملے کی شدید ضرورت ہے
آپکو گلف ممالک میں ہر چوتھی بلڈنگ ہوٹل دکھائی دے گی۔
Rizwan Razi™

account_circle
Abbass(@AbbassFr) 's Twitter Profile Photo

سارے قصے میں خفیہ اداروں کا ذکر کہاں سے آ گیا؟
خفیہ اداروں کو چار ماہ انتظار کرنے کی کیا ضرورت تھی۔
یوں محسوس ہوتا ہے کہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس کو کاروائی کرنا پڑی ورنہ موٹروے پولیس کو گاڑی کا پیچھا کرتے دیکھا جا سکتا ہے اور انہوں نے گاڑی روک بھی لی ہوگی۔

account_circle
Abbass(@AbbassFr) 's Twitter Profile Photo

نہیں کھیل اے داغؔ یاروں سے کہہ دو،
کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے--

جسطرح اردو زباں دیر سے آتی ہے اسی طرح سیاسی گر سیکھنے میں بھی بہت وقت لگتا ہے۔
میاں صاحب، مولانا صاحب اور AAZ باوجود تجربے کے فیض کے جھاکے سے کس طرح اسٹبلشمنٹ کے گھیرے میں آ گئے۔
اگر جنرل فیض چیف بن بھی 1/3

account_circle
𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙆𝙖𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙈𝙞𝙣𝙝𝙖𝙨(@MKAMRANMINHAS) 's Twitter Profile Photo

Abbass لیکن اس سے سنبھلنے میں اتنا وقت لگ جاتا ہے
کہ آپ اپنی زندگی کا سب سے قیمتی وقت اس جدوجہد میں کھو چکے ہوتے ہیں۔
اور تب جا کے یہ ڈر آپکو مزید کمزور کر دیتا یے کہ کہیں کسی لمحے آپ کو وہ سب نا سننا پڑے جس سے بچنے کے لیے آپ نے اپنا سب کچھ قربان کر دیا

account_circle
Mohammad khan(@Ch_MKhan) 's Twitter Profile Photo

M Noman Abbass اس ملک پاکستان کو اس جگہ پہنچانے کا سہرا ججوں اور جرنیلوں کو جاتا ہے جن پر کو ئی قانون لاگو نہیں ہوتا نہ ان کا احتساب ہوتا ہے اور سہولیات ریٹائر منٹ پر حاضر سروس ہونے سے زیادہ ہوتی ہیں

account_circle