Abbas (@abbasj110) 's Twitter Profile
Abbas

@abbasj110

YA ALI a.s Teray chahnay walon ki khair ho
SALAM YA HUSSAIN a.s
AL AJAL YA IMAM E ZAMAN a.s

ID: 929195641

calendar_today06-11-2012 07:15:08

88,88K Tweet

5,5K Followers

3,3K Following

Abbas (@abbasj110) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے بندوں کو اذیت دے کر نماز پڑھنے والے کس کی نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں

Abbas (@abbasj110) 's Twitter Profile Photo

درختوں کو کاٹ کر پتہ نہیں کون سا ماحول وجود میں لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ آلودگی بڑھ گئ ہے سانس لینا تکلیف دہ ہوگیا مختلف بیماریوں نےسبھی کو گھیرلیا ہے حکومت اوراسٹیبلشمنٹ کے اپنے چونچلے ختم نہیں ہورہے NGOs نے بھی کوئی خاطرخواہ کامیابی نہیں کیے پولیس کو پروفیشنل بنانےکی ضرورت ہے

Abbas (@abbasj110) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کو PTI الیکشن جیت گئ تھی لیکن ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے دھاندلی کرواکراپنی دماغی فرسودہ اور فرعونیت رکھنے والی حکومت بنائ جسکی وجہ سےمعیشت زوال پذیر ہوئ، فسطائیت نے اودھم مچایا، نفرت کو پروان چڑھایا، مذہب کو استعمال کرکےبیگناہ لوگ مروائےگئے پرامن سیاسی کارکنان پر #گولی چلائی گئ

Abbas (@abbasj110) 's Twitter Profile Photo

ہجرت میں سکوں میسر ہے سرگوشی کی ہے مجھ سے شہر بدل کے دیکھا ہے تیرے جیسا نہیں ملا مجھ کو #قومی_زبان

Abbas (@abbasj110) 's Twitter Profile Photo

اور دو سمندر برابر نہیں ہوتے: ایک شیریں، پیاس بجھانےوالا، پینےمیں خوشگوار اور دوسرا کھارا کڑوا اور ہر ایک سے تم تازہ گوشت کھاتےہو اور زیورات نکال کر پہنتےہو اور تم ان کشتیوں کو دیکھتےہو جو پانی کو چیرتی چلی جاتی ہیں تاکہ تم اللہ کا فضل تلاش کرو اور شاید تم شکرگزار بن جاؤ۔ القرآن

Abbas (@abbasj110) 's Twitter Profile Photo

غم مولا حسین علیہ السلام میں رونے سے بینائی بڑھ جاتی دل پرنور ہوجاتا ہے طبیعت میں سے بے چینی ختم ہوجاتی قدر و منزلت بڑھ جاتی ہے

Abbas (@abbasj110) 's Twitter Profile Photo

پٹ سن پیدا کرنے والا ملک بنگلہ دیش لمبی چوڑی فوج اور ایٹم بم رکھنے والا ملک اس سے کئ سال پیچھے رہ گیا ہے اور اب پاکستان امریکہ کی کھل کرغلامی کرے گا کےمعاہدے کرلیےگئے ہیں جب پاکستان امریکہ کو باس بنانےکی کوشش کرتاہےتنزلی کاشکارہوجاتاہےاور پہلے والی ساکھ بھی خراب کربیٹھتا ہے

Abbas (@abbasj110) 's Twitter Profile Photo

پبلک سرونٹ مطلب عوام کے نوکر 77سال سے نوکر بادشاہ بنا رہا ہے اب بادشاہ ننگا ہوا ہے تو نوکر غصہ کر گیا ہے شب بخیر

Abbas (@abbasj110) 's Twitter Profile Photo

وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور سورج اور چاند کو مسخر کیاہے، ان میں سے ہر ایک مقررہ وقت تک چلتا رہے گا، یہی اللہ تمہارا رب ہے، سلطنت اسی کی ہے اوراسکےعلاوہ جنہیں تم پکارتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے چھلکے ( کے برابر کسی چیز) کے مالک نہیں ہیں۔ القرآن

وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور سورج اور چاند کو مسخر کیاہے، ان میں سے ہر ایک مقررہ وقت تک چلتا رہے گا، یہی اللہ تمہارا رب ہے، سلطنت اسی کی ہے اوراسکےعلاوہ جنہیں تم پکارتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے چھلکے ( کے برابر کسی چیز) کے مالک نہیں ہیں۔
القرآن
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

"چارسدہ، خیبر اور کرک کے جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت قوم کے شعور اور اپنے حقوق کے دفاع کے عزم کی عکاس ہے۔ عوامی رابطہ مہم کو بہترین انداز میں جاری رکھنے پر میں جلسے کے تمام منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ تحریک انصاف کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی

Abbas (@abbasj110) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی کے پاس سیاسی میدان میں بہت کم وقت میسر ہے انہیں بہت کام اور بروقت کرنا ہے۔

Abbas (@abbasj110) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں پاکستان کی فوج چلی گئ تو سمجھیں عرب بیلٹ میں UN نے محاز کھول کر اس خطے کو مکمل اپنے ماتحت کرنے کی شروعات کردی ہیں

Abbas (@abbasj110) 's Twitter Profile Photo

السلام علیک یا امیرالمومنین وصی الرسول اللہ و خلیفہ بلاول مولا علی اسداللہ ابن ابیطالب علیہ السلام 🙏

السلام علیک یا امیرالمومنین وصی الرسول اللہ و خلیفہ بلاول مولا علی اسداللہ ابن ابیطالب علیہ السلام 
🙏
Abbas (@abbasj110) 's Twitter Profile Photo

مکاں وہ جل گیا تھوڑی سی روشنی کے لئے بجھ رہے ہیں چراغِ دیر و حرم دل جلاؤ کہ روشنی کم ہے پڑتا ہے پاؤں ٹھیک جو تاریک راہوں میں اے چشم‘ روشنی یہ کس نقشِ پا کی ہے جو روشنی میں کھڑے ہیں‘ وہ جانتے ہی نہیں ہوا چلے تو چراغوں کی زندگی کیا ہے دمِ سحر ہیں وہ برہم اُنھیں چراغوں سے