AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile
AbbTakk

@abbtakk

Latest News On Politics, Breaking, Sports, Global Affairs And Entertainment. Follow @ABBTAKK Pakistan's Most Credible News Channel.

ID: 1017158666

linkhttp://www.abbtakk.tv calendar_today17-12-2012 10:23:11

2,0M Tweet

995,995K Followers

1 Following

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

علی امین کی دھمکی ، اسلام آباد میں سیکیورٹی الرٹ حکومت نے پلاننگ کر لی ؟ #AliAmeenGandaPur #Islamabad #AwamTakk #Abbtakk

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کا تقدس پامال ! اسپیکر اسمبلی ایاز صادق کا بھی مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ ؟ #AyazSadiq #NationalAssembly #Abbtakk

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

News Haedlines | 3 PM | 13th Sep 24 | Abbtakk حکومت اور پی ٹی آئی آمنے سامنے #PTI #IMF #Headlines #Abbtakk

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

کے الیکٹرک لائسنس معطل کرنے کی قرار داد سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی قائم #KE #Sindh #Abbtakk

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا ذاتی زندگی کو کتنا متاثر کرتا ہے اختر آرائیں نے حقائق سامنے رکھ دیے #NewsCafe #SocialMedia #Abbtakk Complete Show: youtu.be/fmGZPjV1Q3Q

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات کیا؟ اختر آرائیں نے سب بتادیا #SocialMedia #NewsCafe #Abbtakk Complete Show: youtu.be/fmGZPjV1Q3Q

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر قومی اسمبلی کا بڑا فیصلہ پارلیمنٹ لاجز سب جیل قرار #PTI #Abbtakk

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی مارکیٹس میں پریشر ہے۔ احسن محنتی، ماہر معاشیات #RupiyaPaisa #Abbtakk Complete Show: youtu.be/SU5uevIjmIM

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

گورنمنٹ کے آئی ایم ایف کے ساتھ کچھ معاملات ہوجائیں۔ احسن محنتی، ماہر معاشیات #RupiyaPaisa #Abbtakk Complete Show: youtu.be/SU5uevIjmIM

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

علی امین کا بیان صحافی برادری کو ایک آنکھ نہ بھایا دوران کانفرنس پی ٹی آئی رہنماؤں کے سامنے سے مائیک ہٹا دیئے #SalmanAkramRaja #PTI #RaoofHasan #BreakingNews #Abbtakk

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

علی امین کی افغان قونصل جنرل سے ملاقات فیڈریشن سے کھلی بغاوت ہے ، عظمیٰ بخاری کے لفظی وار علی امین گنڈا پور مسلسل فیڈریشن مخالف سازشیں کر رہے ہیں، عظمیٰ بخاری #AliAminGandapur #UzmaBukhari #PTI #Abbtakk

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

News Headline | 6 PM | 13th Sept 2024 | Abbtakk کیا کپتان کی ٹیم بھی عمران خان کے ساتھ جیل میں ہو گی ؟ پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کو کہاں رکھا جائے گا؟ #ImranKhan #AliAminGandapur #Headlines #PTI #Abbtakk

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

کٹھن راستہ کانٹوں سے بھرا ہے .. دعا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پرو گرام ہو۔ پاکستان جلد مشکلات سے نجات پالے گا #ShehbazSharif #IMF #FederalGovernment #Pakistan #Abbtakk

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے نزدیک جرم ہے۔۔ ہمیشہ نازیبا الفاظ استعمال کیے گرفتاریوں کی آڑ میں سیاست چمکائی جارہی ہے #PMLN #AttaullahTarar #Conference #PTI #Abbtakk

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ کی پریس کانفرنس کے دوران کیا ہوا؟ جو صحافیوں نے مائیک اٹھا لئے اور احتجاج کرنا شروع #SalmanAkramRaja #PTI #RaoofHasan #BreakingNews #Abbtakk

AbbTakk (@abbtakk) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی پر ایک اور نیا کیس!! عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کی تحقیقات کا فیصلہ #ImranKhan #Twitter #X #PTI #BreakingNews #Abbtakk