عاصم خان
@aasimk_0008
کل کو تم لوگ منت کرو گے مگر ہم ضدی لوگ ماضی نہیں بھولتے۔۔🐺
ID: 1604526234826084354
18-12-2022 17:17:58
59,59K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following
علی امین گنڈا پور کو سپریم کورٹ جا کر مجھ سے ملاقات کی اجازت مانگنی چاہیئے۔ اس سے پہلے بجٹ پر بھی مجھ سے مشاورت و ملاقات نہیں کی گئی۔ علی امین کو آ کر مجھے صوبے کی گورننس، امن و امان اور دیگر اہم امور پر بریفنگ دینی ہے جس کے لیے سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر بھرپور کوشش کرنی چاہیے-