Mohammad (@aaqilbutt) 's Twitter Profile
Mohammad

@aaqilbutt

FMCG Sales & Marketing Consultant
Explorer,
Emotional,
Humanist

ID: 1509876585540763662

calendar_today01-04-2022 12:53:48

4,4K Tweet

373 Followers

1,1K Following

Mohammad (@aaqilbutt) 's Twitter Profile Photo

6.6 GDP اور ڈالر 160 پاکستان ڈیفالٹ ہو رہا تھا اب 0.2 GDP اور ڈالر 300+ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچا لیا. افسوس انکے سپورٹرز پر ۔

Mohammad (@aaqilbutt) 's Twitter Profile Photo

جب سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ دونوں تسلیم کررہی ہے کہ فیصلہ غلط ہوا ہے تو پھر وہ کونسی طاقت ہے جو اُن کو فیصلہ کرنے سے روک رہی ہے۔

Mohammad (@aaqilbutt) 's Twitter Profile Photo

اب بل جلانے خودکشیاں کرنے کا کیا فائدہ، جب ایک شخص کہتا تھا نکلو اپنے حقوق کیلیے تو تم اس کا مذاق اڑاتے تھے اب برداشت کرو🙍‍♂️

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

شہید ارشد شریف باجوہ اور ندیم انجم نے عمران خان کو دھمکی دی تھی کہ اگر آپ نے اُن کی غداری قوم کے سامنے رکھی اور سائفر سامنے لے کر آۓ تو سیکرٹ ایکٹ کے تحت تُم پر مقدمہ ہو گا