Aamir Nawaz Talpur
@AamirNTalpur
Political Worker | Youth Member Town committee Jhuddo | SMA | Jiyala | TeamPPP | Humanist | Bhuttoist | #PPPForLife 🇱🇾 @BBhuttoZardari https://t.co/L3OFcq3IfL
ID:1117286321800777728
https://linkr.bio/aamirntalpur 14-04-2019 04:39:52
120,6K Tweets
1,3K Followers
193 Following
صدر مملکت آصف علی زرداری بلوچستان کے سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گے
کوئٹہ ائیرپورٹ پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ Sarfraz Bugti صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی نے استقبال کیا Asif Ali Zardari کو بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی گٸی
HYD-NA-218 MNA #SyedHussainTariqShahJamote SB Awaam ke Masle Hal Karte Huwe at Jamote House Latifabad HYD NA-218
Tariq Syed
صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی صاحب کی ضلع کاؤنسل سجاول آمد کے موقع پر ڈسٹرکٹ چئیرمین دانش خان ملکانی نے استقبال کیا اس موقع پر صوبائی وزیر محمد علی ملکانی نے عوامی مسائل سنے اور پارٹی ورکروں اور عہدیداروں سے بھی ملاقاتیں کی
Muhammad ali Malkani Danish Malkani
انشاءﷲ بہت جلد ضلع سجاول میں یونیورسٹی کیمپس کھولی جائے گی۔صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی
Muhammad ali Malkani BilawalBhuttoZardari
Chairman Pakistan Peoples Party BilawalBhuttoZardari pays tribute to two revered party leaders, Syed Qamar Abbas Shaheed and Shaheed Zahir Shah on their martyrdom.
❤️🖤💚
Sharjeel Inam Memon Nadeem Ahmed Bhutto
Read More: ppp.org.pk/uncategorized/…
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
آج ہم سے ایک اور جیالا پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 60 کا صدر برکت ببر ہم سب کو۔ چھوڑ کر اپنے خالق حقیقی سے جا کہ ملا
مولا پاک برکت ببر بھائی کو جنت الفردوس مین اعلیٰ مقام دے آمین
BilawalBhuttoZardari Jameel Soomro jam khan shoro
فصیل شہر پہ رقصاں ہیں ظلمتیں
شاید وہ چاند جھیل کی تہ میں اتر گیا
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بہادر جیالے #شہیدرزاق_جھرنا کی 40 ویں برسی کے موقع پر ان کی لازوال جدوجہد پر اُنہیں سلام ِعقیدت پیش کرتے ہیں
BilawalBhuttoZardari PPP PPP Digital PPP Digital Sindh
بینظیر بھٹو شہید اور بابائے جمہوریت نواب زادہ نصراللہ خان مرحوم کی یاد گار فوٹو
#BenazirBhuttoShaheed
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے MNA
سید طارق حسین شاھ جاموٹ کا پاکستان پیپلز پارٹی (پی-ایس 60قاسم آباد) کے صدر برکت ببر کے انتقال پر افسوس کا اظہار
رہے نام اللہ کا اللہ پاک برکت ببر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
Tariq Syed
پاکستان پیپلز پارٹی کے بہادر جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی کے موقع پر ان کی لازوال جدوجہد پر اُنہیں سلام ِعقیدت پیش کرتے ہیں
BilawalBhuttoZardari Junaid Buland Junaid Saleem Jadi Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari Sen Aajiz Dhamrah Faryal Talpur PPP AsifAliZardari Nadeem Ahmed Bhutto
نئی نسل کو منشیات سے نہیں بچایا تو مستقبل میں خطرناک صورتحال ہوگی، سندھ حکومت تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر منشیات کا خاتمہ کر رہی ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
Sharjeel Inam Memon