𝓐𝓪𝓶𝓲𝓻 𝓑𝓾𝓰𝓽𝓲
@aamirbugti01
stundent of Associate engineer .
unit member of Sangat Students Educational Alliance
ID: 961298072612540422
07-02-2018 17:58:15
3,3K Tweet
969 Followers
113 Following
اے میر، نواب و سرداراں اے قوم بلوچء غداراں اے ڈنگ جنوکیں سیاہ ماراں..! Sana Ullah BALOCH Akhtar Mengal Hamid Mir حامد میر
تُم کو رقبے ملے ہیں ورثے میں، تُم نہ سمجھوگے بےگھروں کا دُکھ...!!!🥹 Sana Ullah BALOCH Akhtar Mengal Hamid Mir حامد میر #Balochistan
تھماری عیاشیوں کے لیے صوبے کے پاس پیسہ ہے ملازمین کے لیے نہیں ؟ بلوچستان کے مالی حالات دیگر صوبوں سے مختلف ( بدتر ) کیوں ہے ؟ سی پیک ، ریکوڈک ، گیس ، ماربل یہ تو سب بلوچستان سے ہیں نہ ؟ پھر بلوچستان ہی کیوں بدتر ہوئی ؟ #Balochistan Sana Ullah BALOCH Akhtar Mengal Zahoor Buledi
بلوچستان میں رہنے والوں کا واحد آمد و رفت ایران ہے نوجوان بھی ڈگری لے کر بے روزگاری کے وجہ سے یہئ کام کر رہے ہیں ابھی تو یہ مکمل ایک چِین بن چکا ہے تربت اور پنجگور کے DC ٹوکن سسٹم سے ان غریبوں کو لوٹ رہے ہیں 10 ہزار سے انکاخاک گزارا ہوگا . رپورٹ Sahar Baloch youtu.be/Qle6cLTnML0
"پاک چائنہ گوادر یونیورسٹی" مگر بنے گا لاہور میں..!! اور محرومیاں بلوچستان کی دور ہونگے .. Sana Ullah BALOCH Akhtar Mengal Hamid Mir حامد میر Dr.Abdul Malik Baloch Zahoor Buledi
بس اب ایک ہی کسر باقی رہ گئی ہے؛ پنجاب اسمبلی ایک ہی بار قانون پاس کر دے کہ گوادر کو لاہور منتقل کیا جاوے۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری. Mir Abdul Quddus Bizenjo Government of Pakistan Prime Minister's Office Akhtar Mengal Sana Ullah BALOCH BBC News اردو Hamid Mir حامد میر #Balochistan