Khan Attiq ur Rehman (@aati_sarkaar) 's Twitter Profile
Khan Attiq ur Rehman

@aati_sarkaar

اپنا کردار ایسا رکھیں کہ لوگ بلاک نہیں سرچ کریں

ID: 635942462

calendar_today15-07-2012 06:00:17

7,7K Tweet

9,9K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Khan Attiq ur Rehman (@aati_sarkaar) 's Twitter Profile Photo

جو شخص چوبیس گھنٹوں میں آپ کو چند لمحوں کی توجہ نہیں دے سکتا اس نے تیس گھنٹوں میں بھی کچھ نہیں کرنا🙂🥀 دل کو مفت کے دلاسے دینے سے اچھا ہے کہ پہلا سٹاپ آتے ہی امید کی ٹرین سے اتر جائیں 💔😊ورنہ اس سفر میں آپ اپنی شناخت اور زندگی کے بہت سے خوشگوار لمحے گنوا دیں گے💔💯

تیری وجہ سے میرے ہاتھ کانپے تھے نا میری وجہ سے تیری روح نہ کانپی تو کہنا

Khan Attiq ur Rehman (@aati_sarkaar) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں سب سے بڑی عبادت یہ نہیں کہ ہم کتنی دیر عبادت گاہ میں کھڑے رہے، بلکہ یہ ہے کہ ہمارے دل میں دوسروں کے لیے کتنا احساس ہے۔

Khan Attiq ur Rehman (@aati_sarkaar) 's Twitter Profile Photo

خود پہ قابو رکھتی تھی جزباتی نہیں تھی وہ محبت اُسے بھی تھی مگر، بتاتی نہیں تھی وہ میں کالج اُسے دیکھنے جاتا تھا فقط ورنہ کُچھ ایسا خاص پڑھاتی نہیں تھی وہ____!!

Khan Attiq ur Rehman (@aati_sarkaar) 's Twitter Profile Photo

میں کسی شام چلا جاؤں گا منظر سے...!!!! لوگ بہل جائیں گے کُچھ روز پریشاں ہو کر

میں کسی شام چلا جاؤں گا منظر سے...!!!! 
لوگ بہل جائیں گے کُچھ روز پریشاں ہو کر
Khan Attiq ur Rehman (@aati_sarkaar) 's Twitter Profile Photo

جس نے خاموش رہنے کا سلیقہ نہ سیکھا، وہ سننے کا بھی ادب نہیں جانتا اور جو سننے کا ادب نہ جانتا ہو، وہ بولنے کا حق بھی ادا نہیں کر سکتا.

Khan Attiq ur Rehman (@aati_sarkaar) 's Twitter Profile Photo

وہ میری روح کی چادر میں چھپ گیا ایسے وہ نکلے تو روح نکلے، روح نکلے تو وہ نکلے۔۔

وہ میری روح کی چادر میں چھپ گیا ایسے

وہ نکلے تو روح نکلے، روح نکلے تو وہ نکلے۔۔
Khan Attiq ur Rehman (@aati_sarkaar) 's Twitter Profile Photo

اُتاریں اپنے بدن سے اکیلے پَن کی دُھوپ کسی نگاہ کو اوڑھیں ، کسی کے لب پہنیں

Khan Attiq ur Rehman (@aati_sarkaar) 's Twitter Profile Photo

لُوگ سَمجھتے ہیں کہ مُحبّت تو پہلی نَظر میں ہو جاتی ہے، اصل مُحبّت تب شُروع ہوتی ہے جب تُم کسی کے غصے، تَھکن، خَامُوشی، بیزاری سب کُچھ دیکھ کر بھی اُسے چاہنے کا فیصلہ کرتے ہو۔۔۔!!

Khan Attiq ur Rehman (@aati_sarkaar) 's Twitter Profile Photo

کِسی بھی شخص کا 'دُوسرا چہرہ' تلاش کرنے کی کوشش مت کرو، تُمہارے لیے یہی کافی ہے کہ اُس نے تُمہارا احترام کِیا اور اپنا 'بہتر چہرہ' تُمہارے سامنے پیش کِیا۔

Khan Attiq ur Rehman (@aati_sarkaar) 's Twitter Profile Photo

بات چلی تو نیل گگن سے توڑے تارے لوگوں نے !!!! وقت پڑا تو جان چھڑالی جان سے پیارے لوگوں نے

Khan Attiq ur Rehman (@aati_sarkaar) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کو اداسی ہِجر میں منہ، نوچتے ہوئے گزری کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم کسی کی شام٬ تمہیں سوچتے ہوئے گزری !