Adnan💞(@A_dnan_30) 's Twitter Profileg
Adnan💞

@A_dnan_30

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

ID:1515385355918323724

calendar_today16-04-2022 17:43:30

18,3K Tweets

653 Followers

713 Following

‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

خاندان کی بربادی میں کسی بچے کا کوئی قصور نہیں،صرف قصوروار (مونس الہی) ہے جو اسپین میں بیٹھا قلفی کھا رہا ہے۔۔۔😂😂😂
چوہدری وجاہت
یہ پورا خاندان ایک بندے کی وجہ سے ذلیل ہوا
ککڑی گئی۔ ککڑی کا بچہ بھی گیا

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

🙏{رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ }🤲🕋

🙏{رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ }🤲🕋
account_circle
pmln💖میشال💖(@mys_786) 's Twitter Profile Photo

بابر امریکی کے کارناموں پر نظر ڈالیں ۔۔
ایک امریکی شہری پاکستان میں جج۔۔۔

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون
میرے تایا جان چودھری محمد حنیف چک
90/6R
ساہیوال
والے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند فرمائے آمین

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون
میرے تایا جان چودھری محمد حنیف 90/6R
والے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند فرمائے آمین

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب مریم صاحبہ
اج علامہ اقبال کا وہ شعر یاد ا رہا ہے
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
Maryam Nawaz Sharif

وزیر اعلی پنجاب مریم صاحبہ اج علامہ اقبال کا وہ شعر یاد ا رہا ہے خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے @MaryamNSharif
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

سب سے منافق اور ذلیل شخص وہ ہے؟
جسے حق اور سچ کا پتہ بھی ہو۔۔؟
اور
وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا رہے !!

سب سے منافق اور ذلیل شخص وہ ہے؟ جسے حق اور سچ کا پتہ بھی ہو۔۔؟ اور وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا رہے !!
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

سب میری ٹویٹ سے ایگری کرتے ہو
کہ تمہارےملک میں7چیزیں عوام کے لیے مہنگی ہیں۔1بجلی2گیس
3گاڑی4پیٹرول5گھر6علاج 7سفراور یہ7چیزیں تمہارے سیاستدان اوربیوروکریٹس عدلیہ اوراسٹیبلشمنٹ کےلئےبلکل فری ہیں
پھر یہ لوگ عوام کے خادم کیسےہوٸے۔۔
سیاست نہیں اپنا حق مانگو

سب میری ٹویٹ سے ایگری کرتے ہو کہ تمہارےملک میں7چیزیں عوام کے لیے مہنگی ہیں۔1بجلی2گیس 3گاڑی4پیٹرول5گھر6علاج 7سفراور یہ7چیزیں تمہارے سیاستدان اوربیوروکریٹس عدلیہ اوراسٹیبلشمنٹ کےلئےبلکل فری ہیں پھر یہ لوگ عوام کے خادم کیسےہوٸے۔۔ سیاست نہیں اپنا حق مانگو
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

گزرا ہوا زمانہ
اتا نہیں دوبارہ
یہ بچپن کے سہانے دن
دوبارہ کبھی واپس نہیں ائیں گے
کس کس نے یہ کھیل کھیلا ہوا ہے

گزرا ہوا زمانہ اتا نہیں دوبارہ یہ بچپن کے سہانے دن دوبارہ کبھی واپس نہیں ائیں گے کس کس نے یہ کھیل کھیلا ہوا ہے
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے حکومت سوشل میڈیا انفلوینسرز کو دوبارہ سے فعال کریں گے اور تنخواہیں مقرر کرے گی بیرسٹر سیف

پتہ نہیں یہ کام پنجاب میں کب ہوگا جس سے پاکستان مسلم لیگ نون کے سوشل میڈیا کے لوگ بھی مستفید ہوں گے

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ خبر سچی ہے تو پاکستان کے ائین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ ہے اس یوتھیے کو فل فور استیفا دینا چاہیے اور اس بات کا چیف جسٹس قاضی فائض عیسی کو بھی نوٹس لینا چاہیے کہ یہ امریکی نیشنلٹی ہولڈر جج پاکستان کی عدالتوں میں کیسے بیٹھا ہوا ہے

𝐑 𝐇𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈(@Hashmi33133) 's Twitter Profile Photo

💖نازیہ چودھری 💖 یہ میرے گھر کی بجلی کا بل ھے۔
اس بل کے مطابق مجھے سولر ملنا چاہیے۔جو کہ میرا حق ھے۔لیکن مجھے پتا ھے مجھے سولر نہیں ملے گا۔
Maryam Nawaz Sharif

@NSC__01 یہ میرے گھر کی بجلی کا بل ھے۔ اس بل کے مطابق مجھے سولر ملنا چاہیے۔جو کہ میرا حق ھے۔لیکن مجھے پتا ھے مجھے سولر نہیں ملے گا۔ @MaryamNSharif
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ نون کے سوشل میڈیا سے یہ ٹرینڈ چلنا چاہیے کہ یوتھیا جج بابرستار سے استعفی لیا جائے کیونکہ یہ امریکی نیشنل ہے اور پاکستان میں جج لگا ہوا ہے

صحت مند پنجاب
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویزن کے مطابق صوبہ بھر میں ہسپتالوں کی تجدید نو۔۔

صحت مند پنجاب وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویزن کے مطابق صوبہ بھر میں ہسپتالوں کی تجدید نو۔۔
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

شکر الحمدللہ وہ کمی شاہد خان عباسی کے جانے سے پوری ہو گئی
وہ کہتے ہیں نا جس پہ احسان کرو
اس کے شر سے بچو

شکر الحمدللہ وہ کمی شاہد خان عباسی کے جانے سے پوری ہو گئی وہ کہتے ہیں نا جس پہ احسان کرو اس کے شر سے بچو
account_circle