ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profileg
ASAD Virk

@A__virk

LOVE PAKISTAN ❤️🇵🇰

ID:1490676803744288775

calendar_today07-02-2022 13:20:30

12,5K Tweets

961 Followers

601 Following

ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

ہم نے خوشیوں کی طرح دُکھ بھی اکٹھے دیکھے
صفحہء زیست کو پلٹو گے تو یاد آؤں گا

وصی شاہ

ہم نے خوشیوں کی طرح دُکھ بھی اکٹھے دیکھے صفحہء زیست کو پلٹو گے تو یاد آؤں گا وصی شاہ
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

کل پر ہی رکھو وفا کی باتیں
میں آج بہت بُجھا ہوا ہوں

جون ایلیاء

کل پر ہی رکھو وفا کی باتیں میں آج بہت بُجھا ہوا ہوں جون ایلیاء
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

یاد آؤں گا تجھے ذھن کی ہر منزل پر
حرفِ سادہ تو نہیں ہوں کہ بُھلایا جاؤں

محسن نقوی

یاد آؤں گا تجھے ذھن کی ہر منزل پر حرفِ سادہ تو نہیں ہوں کہ بُھلایا جاؤں محسن نقوی
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

روح کی گہرائی میں پاتا ہوں پیشانی کے زخم
صرف چاہا ہی نہیں میں نے اُسے پُوجا بھی ہے

اختر ہوشیارپوری

روح کی گہرائی میں پاتا ہوں پیشانی کے زخم صرف چاہا ہی نہیں میں نے اُسے پُوجا بھی ہے اختر ہوشیارپوری
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

آج کل تو دھوپ بھی ناراض ہے تیری طرح
جسم کی بھیگی ہوئی چادر کہاں پھیلائی جائے

شکیل جمالی

آج کل تو دھوپ بھی ناراض ہے تیری طرح جسم کی بھیگی ہوئی چادر کہاں پھیلائی جائے شکیل جمالی
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

محسوس دل میں درد سا ہونے لگا ہے کیوں
کیا پیار کی نظر میں بھی شامل فریب ہے

عارف نقشبندی

محسوس دل میں درد سا ہونے لگا ہے کیوں کیا پیار کی نظر میں بھی شامل فریب ہے عارف نقشبندی
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

تیرے بُھول جانے کی عادت کے صدقے
تجھے بُھول جانے کو جی چاہتا ہے

تیرے بُھول جانے کی عادت کے صدقے تجھے بُھول جانے کو جی چاہتا ہے
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

دل کے ہوتے ہیں کس قدر نزدیک
وہ جو آنکھوں سے دور ہوتے ہیں

اختر شمار

دل کے ہوتے ہیں کس قدر نزدیک وہ جو آنکھوں سے دور ہوتے ہیں اختر شمار
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

ترکِ تعلق پہ رویا نہ تُو نہ میں
لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تُو نہ میں

خالد احمد

ترکِ تعلق پہ رویا نہ تُو نہ میں لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تُو نہ میں خالد احمد
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا
ہر فکر کو دھوئیں میں اُڑاتا چلا گیا

بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھا
بربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا

ساحر لدھیانوی

میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا ہر فکر کو دھوئیں میں اُڑاتا چلا گیا بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھا بربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا ساحر لدھیانوی
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

میں آہیں بھر نہیں سکتا کہ نغمے گا نہیں سکتا
سکوں لیکن میرے دل کو مُیسر آ نہیں سکتا

اسرار الحق مجاز

میں آہیں بھر نہیں سکتا کہ نغمے گا نہیں سکتا سکوں لیکن میرے دل کو مُیسر آ نہیں سکتا اسرار الحق مجاز
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے
تُو حلقہِ یاراں میں بھی محتاط رہا کر

محسن نقوی

اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے تُو حلقہِ یاراں میں بھی محتاط رہا کر محسن نقوی
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

اب کیا کروں میں فطرت ناکام عشق کو
جتنے تھے حادثات مجھے راس آ گئے

جگر مرادآبادی

اب کیا کروں میں فطرت ناکام عشق کو جتنے تھے حادثات مجھے راس آ گئے جگر مرادآبادی
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

میں بچپن میں کھلونے توڑتا تھا
میرے انجام کی وہ ابتدا تھی

جاوید اختر

میں بچپن میں کھلونے توڑتا تھا میرے انجام کی وہ ابتدا تھی جاوید اختر
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

کوئی سُنتا تو اک کہرام برپا تھا ہواؤں میں
شجر سے ایک پتا جب گِرا آہستہ آہستہ

احمد ندیم کاسمی

کوئی سُنتا تو اک کہرام برپا تھا ہواؤں میں شجر سے ایک پتا جب گِرا آہستہ آہستہ احمد ندیم کاسمی
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

کہا نہیں تھا یہ نزدیکیاں نہیں اچھی
وہی ہوا نا ، محبت پہ بات ختم ہوئی

وصی شاہ

کہا نہیں تھا یہ نزدیکیاں نہیں اچھی وہی ہوا نا ، محبت پہ بات ختم ہوئی وصی شاہ
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

مجھے یہ زعم کہ میں حُسن کا مصور ہوں
اُنہیں یہ ناز کہ تصویر تو ہماری ہے

شبنم رومانی

مجھے یہ زعم کہ میں حُسن کا مصور ہوں اُنہیں یہ ناز کہ تصویر تو ہماری ہے شبنم رومانی
account_circle
ASAD Virk(@A__virk) 's Twitter Profile Photo

یوتھیو سالیو PTI الیکشن اچ ہے ای نئیں بائیکاٹ کاہدا کرنا جے؟؟🤔

یوتھیو سالیو PTI الیکشن اچ ہے ای نئیں بائیکاٹ کاہدا کرنا جے؟؟🤔
account_circle