Asad Ullah Khan (@aukhanofficial1) 's Twitter Profile
Asad Ullah Khan

@aukhanofficial1

Broadcast Journalist/ Anchor Person.

ID: 1586021231047983105

calendar_today28-10-2022 15:45:18

1,1K Tweet

50,50K Followers

429 Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"شہباز رانا صاحب نے کہا کہ آئی ایم ایف نے اس سستے پاور پلان پر ٹھنڈا پانی ڈال دیا ہے۔ دوسری طرف، اشرف ملام صاحب کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیا ہے۔ آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی کی قیمت کو سترہ روپے فی یونٹ سے بڑھا کر ساٹھ روپے فی

Asad Ullah Khan (@aukhanofficial1) 's Twitter Profile Photo

حکومت غیر دانشمندانہ فیصلوں سے خود جلسے کی ہائپ بنا رہی ہے، جلسہ ہونے سے پہلے ہی کامیاب ہو چکا

Asad Ullah Khan (@aukhanofficial1) 's Twitter Profile Photo

اب ایک تگڑا جلسہ کرنا تحریک انصاف کی ضرورت بن چکا ہے، ہر حال میں کرنا ہو گا

Asad Ullah Khan (@aukhanofficial1) 's Twitter Profile Photo

مان کیوں نکیں لیتے کہ اس وقت جیل میں بیٹھا عمران لوگوں کے دلوں میں گھر کرتا ہے، آپ نہیں

Asad Ullah Khan (@aukhanofficial1) 's Twitter Profile Photo

سپیکر قومی اسمبلی نے آئی جی پولیس کی سرزنش کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہاوس کے اندر سے گرفتار ہونے والے رہنماؤں کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا اور دوسری طرف پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتار ہونے والے شیخ وقاص اکرم، زین قریشی، احمد چٹھہ اور دیگر کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا

Asad Ullah Khan (@aukhanofficial1) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی، نسیم شاہ، احمد چٹھہ و دیگر 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Asad Ullah Khan (@aukhanofficial1) 's Twitter Profile Photo

فرماتے ہیں میں نے تو یہ کہا تھا کہ اگر مدت ملازمت میں توسیع کسی ایک شخص کے لیے ہو گی تو یہ قابل قبول نہ ہو گا

Asad Ullah Khan (@aukhanofficial1) 's Twitter Profile Photo

عائشہ گلالئی کل شام پانج بجے اہم پریس کانفرنس کر رہی ہیں،اب کیا ہوا خیریت ہے؟؟

Asad Ullah Khan (@aukhanofficial1) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے آٹھ ججز کی وضاحت کے بعد مولانا فضل الرحمن کا بھاؤ بڑھنے کی اطلاعات

Asad Ullah Khan (@aukhanofficial1) 's Twitter Profile Photo

مولانا باریک واردات ڈال رہے ہیں،فائز عیسٰی کی ایکسٹینشن پر راضی نہیں مگر63-Aمیں ترمیم کے لیے تیار ہیں،یعنی حکومت کو راستہ دے رہے ہیں کہ وہ کسی اور کی مدد سے ایکسٹنشن کرا لے یہ تو ہوں ہوا کہ چوکیدار چور سے کہے بھائی چوری میں مدد نہیں کر سکتا،صرف یہ بتا سکتا ہوں کہ چابی کہاں پڑی ہے