Abrish khan (@as1k34) 's Twitter Profile
Abrish khan

@as1k34

I love Imran Khan 💕

ID: 1743677943002353664

calendar_today06-01-2024 16:56:50

26,26K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

OñLy ÌmRàÑ KhÀñ (@qaidi804yam) 's Twitter Profile Photo

ایک نہ ایک دن اس کا خصاب تو لینا پڑے گا جلدی انشاللہ یہ چند جرنیل ،شریف خاندان اور زرداری خاندان سے اس ظلم کا خصاب دیگا Imran Khan

𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐜𝐡 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐏𝐓𝐈 (@mrdanisch) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی کہاں کم ہوئی، کون سی مارکیٹ میں کم ہوئی۔ غریدہ فاروقی نے PTI دور اور آج کے دور کے چکن، مٹن، دالیں، آلو کے ریٹ سامنے رکھ دیے پٹواری تو اسکو گالیاں بھی نہیں دے سکتے #خود_کشی_نہیں_حق_چھینو

SyEd ZAdA (@shahms110) 's Twitter Profile Photo

#خود_کشی_نہیں_حق_چھینو مہنگائی کہاں کم ہوئی، کون سی مارکیٹ میں کم ہوئی۔ غریدہ فاروقی نے PTI دور اور آج کے دور کے چکن، مٹن، دالیں، آلو کے ریٹ سامنے رکھ دیے پٹواری تو اسکو گالیاں بھی نہیں دے سکتے SyEd ZAdA

𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐜𝐡 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐏𝐓𝐈 (@mrdanisch) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan صرف 48 گھنٹوں کیلئے پورا مُلک بیک وقت اگر سڑکوں پر نکل آئے تو باقی کی زندگی سکون سے گزرے گی #خود_کشی_نہیں_حق_چھینو

<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a> صرف 48 گھنٹوں کیلئے پورا مُلک بیک وقت اگر سڑکوں پر نکل آئے تو باقی کی زندگی

 سکون سے گزرے گی

#خود_کشی_نہیں_حق_چھینو
𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐜𝐡 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐏𝐓𝐈 (@mrdanisch) 's Twitter Profile Photo

ستمبر اکتوبر اور نومبر میں سسٹم نے اپنا جو رانجھا راضی کرنا ہے وہ کرلیں۔ 2 ماہ بعد جو عالمی اور مقامی منظر نامہ تبدیل ہوگا اس میں بہت کچھ تبدیل ہوگا خان صاحب سے جلسہ رکوانے کے لیے جب بات کی گئی انہوں نے کہا تھا ملک جہاں پہنچ چکا یے اب ملک متحمل نہی ہوسکتا #خود_کشی_نہیں_حق_چھینو

ستمبر اکتوبر اور نومبر میں سسٹم نے اپنا جو رانجھا راضی کرنا ہے وہ کرلیں۔ 2 ماہ بعد جو عالمی اور مقامی منظر نامہ تبدیل ہوگا اس میں بہت کچھ تبدیل ہوگا
خان صاحب سے جلسہ رکوانے کے لیے جب بات کی گئی انہوں نے کہا تھا ملک جہاں پہنچ چکا یے اب ملک متحمل نہی ہوسکتا

#خود_کشی_نہیں_حق_چھینو
Farman Ullah (@femikhans) 's Twitter Profile Photo

اپنی قوم کو کہنا چاہتا ہوں،کوئی ڈیل نہیں کی، آپکی آزادی ان سے چھین کر واپس آ رہا ہوں۔ عمران خان #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

اپنی قوم کو کہنا چاہتا ہوں،کوئی ڈیل نہیں کی،
 آپکی آزادی ان سے چھین کر واپس آ رہا ہوں۔
 عمران خان
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Abrish khan (@as1k34) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی طرف سے سرکاری نوکری آئی ہے بجلی کی تاروں پر گیلا کپڑا مارنا ہے 🙃 جس نے کرنی ہے رابطہ کریں 😂😂😂😂😂😂 پھر نہ کہنا بتایا نہیں 😐😐 ‌🇭ӄɦօֆǟ 𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞

حکومت کی طرف سے سرکاری نوکری آئی ہے 
بجلی کی تاروں پر گیلا کپڑا مارنا ہے 🙃
جس نے کرنی ہے رابطہ کریں 
😂😂😂😂😂😂
پھر نہ کہنا بتایا نہیں 😐😐

<a href="/Hkhsa_/">‌🇭ӄɦօֆǟ</a> 
<a href="/SaeedS914/">𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞</a>
its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

(🥀"اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ"🥀) (🥀"صبح بخیر جمعہ مبارک ہو "🥀) (اگر تم حق پر ہو تو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں وقت خود تمہارے حق پر ہونے کی گواہی دے گا۔) (🥀٫٫فرمان امام حسینؓ علیہ السلام٫٫🥀)

(🥀"اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ"🥀)
 
(🥀"صبح بخیر جمعہ مبارک ہو "🥀)

(اگر تم حق پر ہو تو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں وقت خود تمہارے حق پر ہونے کی گواہی دے گا۔)

(🥀٫٫فرمان امام حسینؓ علیہ السلام٫٫🥀)
بلوچ (@lapdmeer) 's Twitter Profile Photo

پاک سرزمین میں کرپشن اور خونخوار کی بدبو معاشرے کے تانے بانے کو داغدار کر دیتی ہے۔ امیر اور طاقتور انصاف سے باہر نکلنے کا راستہ خریدتے ہیں، کمزوروں کو تکلیف میں چھوڑ دیتے ہیں۔ کب ہم اس گھٹیا نظام کے خلاف اٹھیں گے اور احتساب کا مطالبہ کریں گے؟

پاک سرزمین میں کرپشن اور خونخوار کی بدبو معاشرے کے تانے بانے کو داغدار کر دیتی ہے۔ امیر اور طاقتور انصاف سے باہر نکلنے کا راستہ خریدتے ہیں، کمزوروں کو تکلیف میں چھوڑ دیتے ہیں۔ کب ہم اس گھٹیا نظام کے خلاف اٹھیں گے اور احتساب کا مطالبہ کریں گے؟