Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile
Sabir Shakir

@arysabirshakir

Journalist/anchor facebook.com/SabirShakirARY youtube.com/SabirShakir youtube.com/@BreakingToday… youtube.com/@sabirshakirsh…

ID: 496343379

linkhttp://sabirshakir.com calendar_today18-02-2012 21:22:04

27,27K Tweet

3,7M Followers

499 Following

Alina Shigri (@alinashigri) 's Twitter Profile Photo

اور پیارے بچو! اگر آپ نے قوم کے پیسے سے مہنگے فلیٹ خریدے تو پھر یاد رکھنا کہ معافی کا چانس زیرو !

اور  پیارے بچو! 

اگر آپ نے قوم کے پیسے سے مہنگے فلیٹ خریدے تو پھر یاد رکھنا کہ معافی کا چانس زیرو !
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

مبارکباد ۔۔۔ اگر تمام عدلیہ آئین بنیادی انسانی حقوق کی رکھوالی بن جائے تو اغواکاروں کا دھندا بند ہوسکتا ہے

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

جنرل عاصم منیر اور نوازشریف کے درمیان لندن تحریری معاہدہ ہے ۔۔۔ عمران خان

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

جنرل عاصم منیر غیر سیاسی ہیں تو کرنل میجر کا جیل میں کیا کام ہے فوجی افسر جیل میں میرے مقدمات مانیٹر کیوں کررہے ہیں ؟ عمران خان

Sehrish Maan (@smunirmaan) 's Twitter Profile Photo

فوجی افسر منیر کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی کو قانون کے برخلاف قرار دے کر کالعدم قرار کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ لکھتے ہیں کہ ہاتھی کو چوہے کی بل میں چھپایا نہیں جا سکتا۔۔!!

فوجی افسر منیر کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی کو قانون کے برخلاف قرار دے کر کالعدم قرار کرتے ہوئے  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ لکھتے ہیں کہ 

ہاتھی کو چوہے کی بل میں چھپایا نہیں جا سکتا۔۔!!
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

جنرل عاصم منیر DG ISPR کو صدر علوی Dr. Arif Alvi اور علی زیدی کے ذریعے بتادیا تھا کہ مجھے نوازشریف کیساتھ کیے گئے لندن معاہدے کا علم ہے عمران خان Imran Khan

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت ⁦Maryam Nawaz Sharif⁩ نے 45 کامرس کالجز کو بند کرنیکا فیصلہ کیا ہے اس فیصلے پر نظرثانی کرنا چاہئیے کیونکہ کامرس کالجز ٹیکنیکل تعلیم دے رہے ہیں

پنجاب حکومت ⁦<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>⁩ نے 45 کامرس کالجز کو بند کرنیکا فیصلہ کیا ہے اس فیصلے پر نظرثانی کرنا چاہئیے کیونکہ کامرس کالجز ٹیکنیکل تعلیم دے رہے ہیں
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

جناب سپیکر وزارت دفاع میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں ہوئی ہیں انکے بارے میں بات کی لیکن لیکن وہ سنسر ہو گئی لگتا ہے اسمبلی کاروائی کو بھی یاجوج و ماجوج کنٹرول کررہے ہیں۔ عمرایوب خان

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

مینڈیٹ چور جعلی حکومت سے ایسے ہی کالے قوانین کی توقع کی جاسکتی ہے پاکستان دنیا میں پہلا ملک ہوگا جہاں سیاسی جمہوری شہری آزادیوں کیخلاف آئین شکنی کی جارہی ہے

جلسہ کرنے پر تین سال شرکت کرنے پر تین سال سزا ۔۔۔۔ فرنگی کے زمانے کی سیاہ قانون سازی