ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profileg
ARY NEWS

@ARYNEWSOFFICIAL

ARY News is a Pakistani news channel committed to bring you up-to-the minute news & featured stories from around Pakistan & all over the world.

ID:1430793200

linkhttps://arynews.tv/ calendar_today15-05-2013 15:35:44

296,3K Tweets

5,8M Followers

26 Following

Follow People
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹرز کو کھانے پر بلالیا

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

محنت کریں تو ہندوستان کا باپ بھی پیچھے چھوڑ دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

لاہور اور کراچی میں کم از کم ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رہے گا، محسن نقوی

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کا 9 مئی کو صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ، ذرائع

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کرلی

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

اوکاڑہ: اسٹنٹ فوڈ کنڑول اے ایف سی ٹیم کا پاسکو سینٹر پر چھاپہ
سیکڑوں بوری گندم پکڑلی، ترجمان

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

گندم درآمد کے وقت کیپٹن (ر) محمد محمود ہی سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی تھے اور مجھ سے پہلے موجود تھے، گندم درآمد کے مخالف سابق نگراں وزیر ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کا اے آر وائی نیوز کو انٹرویو

account_circle