Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile
Awami National Party

@anpmarkaz

Official X handle of Awami National Party, founded on July 26th, 1986

ID: 149625204

linkhttps://anp.org.pk calendar_today29-05-2010 19:40:11

44,44K Tweet

169,169K Takipçi

58 Takip Edilen

Engr. Ihsan Ullah Khan (@anpspox) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ایک قسم کی جوڈیشل ایکٹیوزم رہی ہے۔ ملک میں طاقت کے مراکز اب زیادہ اور تقسیم ہوگئے ہیں۔ عوام کی رائے اور پارلیمان طاقتور ہونا چاہیئے، اگر یہ طاقت کسی اور جگہ ہے تو اسکو روکنا یا ٹھیک کرنا ضروری ہے۔ توہین عدالت قانون ہمیشہ سیاسی لوگوں کے خلاف ہی استعمال ہوا ہے۔

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

ملک میں چھوٹے بچوں اور بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ ایسے واقعات میں ملوث لوگ انسان نہیں درندے ہیں۔ بہت کیسز میں زيادتی کے بعد متاثرین کو قتل کردیا جاتا ہے۔ اسطرح کے کیسز میں پیسوں کا استعمال کیا جاتا ہے اور واقعہ گزرنے کے بعد کیس رفع دفع ہوجاتا

Engr. Ihsan Ullah Khan (@anpspox) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا میں پی ٹی آئی نے گیارہ برس میں کیا حکومت کی ہے؟ ایک بی آر ٹی بنائی ہے وہ بھی روزانہ کے حساب سے خسارے میں چل رہی ہے۔ اساتذہ اور اے سی و ڈی سی تو چھوڑیں وزراء کی تعیناتی پیسے دیکر ہوئی ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کی وزارت سوات کے ایک ایسے شخص کو دی گئی تھی جسکو اس کی تعریف کا بھی

Engr. Ihsan Ullah Khan (@anpspox) 's Twitter Profile Photo

گورننس پی ٹی آئی کے بس کی بات نہیں ہے۔ پختونخوا کے چیف منسٹر اور آئی جی پولیس کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔ رات کے وقت ڈی آئی خان ضلع نوگو ایریا بن جاتا ہے۔ پچھلے دنوں وزیراعلی کے اسی ضلع سے ایک حاضر سروس آرمی افسر اور انکے بھائی اغواء ہوئے، قانون کی عملداری اور سیکیورٹی کہاں

Engr. Ihsan Ullah Khan (@anpspox) 's Twitter Profile Photo

احتجاجی مظاہروں اور جلسوں جلوسوں کیلئے ایک "ہائیڈ پارک" بنانا چاہیئے جہاں کوئی بھی دوسروں کی زندگیوں کو مفلوج کئے بغیر اپنی رائے کا اظہار کر سکے۔ قوانین پر عملدرآمد ہر لحاظ سے ہونی چاہیئے، ایسا نہیں کہ جب ٹی ایل پی سے احتجاج کرایا جائے تو تمام قوانین کو بالائے طاق رکھا دیا جائے۔

Engr. Ihsan Ullah Khan (@anpspox) 's Twitter Profile Photo

اگر بات سنی جاتی تو اختر مینگل آج پارلیمان سے استعفی دینے پر مجبور نہ ہوتے۔ فیڈریشن پر یقین رکھنے والے پختونخوا اور بلوچستان کے سیاستدانوں نے اس وفاق کو آئین و قانون کے تحت چلانے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔ پہلے تو ان بلوچ اور پختون رہنماؤں کو پارلیمان جانے ہی نہیں دیا جاتا جو قوم کی

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

گنڈا پور حکومت میں کرپشن کا بازار گرم ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی موجودہ حکومت سمیت انکے پچھلے دو ادوار میں ہوئے میگا کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرے گی۔ صوبائی حکومت نے نیب کو صوبے میں لپیٹ دیا ہے۔ پچھلے چند ماہ میں گندم کی خریداری میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی ہے۔ محکمہ صحت میں مختلف

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی کی آئینی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین اور سیکرٹری جنرل اے این پی ڈاکٹر محمد سلیم خان کریں گے اجلاس میں تمام صوبائی یونٹس سے کمیٹی کے اراکین شریک ہوں گے اجلاس میں مرکزی اور صوبائی یونٹس کے آئین بارے سفارشات اور تجاویز کا تفصیلی

عوامی نیشنل پارٹی کی آئینی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین اور سیکرٹری جنرل اے این پی ڈاکٹر محمد سلیم خان کریں گے
اجلاس میں تمام صوبائی یونٹس سے کمیٹی کے اراکین شریک ہوں گے
اجلاس میں مرکزی اور صوبائی یونٹس کے آئین بارے سفارشات اور تجاویز کا تفصیلی
Mabat Kaka (@kakamohabbat) 's Twitter Profile Photo

سائنس کالج سوځلو په‌اړه‌ روان کانفرنس د عوامي نيشنل پارټۍ صوبائی صدر اصغر خان اڅکزئي په مشري کي دوام لری

سائنس کالج سوځلو په‌اړه‌ روان کانفرنس د عوامي نيشنل پارټۍ صوبائی صدر اصغر خان اڅکزئي په مشري کي دوام لری
Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ لاپتہ افراد کا ہے۔ بے اختیار وفاقی حکومت تین مہینوں کیلئے ڈیٹنشن کا ایسا قانون لا رہی ہے جو مسنگ پرسنز کو جواز فراہم کرے گی۔ یہ حکومتی قانون بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، اس قانون کے خلاف ہم سب کو مل کر سپریم کورٹ جانا چاہیئے۔ یہ تشریح کون کرے

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

نیب کو ختم کردینا چاہیئے، نیب ہمیشہ پولیٹیکل انجینئرنگ کیلئے استعمال ہوئی ہے۔ وہ ملک جو قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے اور قرضوں کیلئے بھیک مانگ رہا ہے اس میں ایسے اداروں کی ضرورت نہیں۔ ہم نے ملک میں ریٹائرڈ لوگوں کیلئے ادارے بنائے ہوئے ہیں۔ اسی طرح رویت ہلال کمیٹی بھی ہے، آج تک اسکا کوئی

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

مملکت خداداد میں پختونوں اور بلوچوں کے ساتھ باقی ملک جیسا سلوک نہیں کیا جاتا۔ ارشد ندیم کی حوصلہ افزائی ہورہی ہے، اچھی بات ہے، خراج تحسین پیش کرتے ہیں لیکن ہمارا گلہ ہے کہ یہ کیوں ہوتا ہے کہ اگر آپ کا ڈومیسائل پنجاب کا ہے تو تبھی آپکی حوصلہ افزائی ہوگی۔ پختونخوا کا ضياء مشوانی

Engr. Ihsan Ullah Khan (@anpspox) 's Twitter Profile Photo

موجودہ حکومت اختیار نہیں رکھتی۔ ہم ان بڑی سیاسی جماعتوں کے دونوں رخ دیکھ چکے ہیں۔ یہ جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو انکی زبان کچھ اور ہوتی ہے لیکن جب حکومت میں آتے ہیں تو مقتدرہ کی چاکری کرتے ہیں۔اپوزيشن میں ہوتے ہیں تو لاپتہ افراد کے احتجاجی کیمپس میں بھی شرکت کرتے ہیں لیکن جب

ANP Khyber Pakhtunkhwa (@anpopakhtunkhwa) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا میں ایک چیف منسٹر ہاؤس ہے اور ایک انکے بھائی کا فیصل امین ہاؤس ہے، جہاں کرپشن کے سارے سودے ہوتے ہیں۔ ڈی سی، ٹی ایم او اور ایس ایچ او سے لیکر پورے پورے تھانے بک رہے ہیں اور بولیاں لگ رہی ہیں۔ نوکریاں دینی چاہیئے لیکن پیسوں کے عوض بالکل بھی نہیں۔ وزیراعلی اور وزراء ایک

Engr. Ihsan Ullah Khan (@anpspox) 's Twitter Profile Photo

ہم نے سو سالہ تاریخ میں ہمیشہ اپنی قوم اور وطن کی بات کی ہے۔ ہم اپنی قوم کے ہر فرد کے دکھ درد میں شریک رہے ہیں۔ ہمارے کارکنوں، عہدیداروں اور رہنماؤں نے اس میں جانیں دی ہیں۔ ملی رہبر اسفندیار ولی خان تک ہم پر خودکش دھماکے ہوئے ہیں لیکن قوم کے حق کیلئے ہم ہمیشہ میدان میں رہے ہیں۔

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

جس دن فارم 45 اور فارم 47 کا قصہ پختونخوا میں کھل گیا تو پتہ چل جائے گا کہ پی ٹی آئی کے کتنے لوگ جعلی مینڈیٹ پر اسمبلی میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ باجوڑ میں حالیہ ضمنی انتخاب کے نتائج سب کے سامنے ہیں، اے این پی سیٹ جیت گئی، پی ٹی آئی امیدوار چوتھے نمبر پر آیا ہے۔ انٹی کرپشن کی جو کمیٹی

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

ملک کے مسائل کے ذمہ دار کوئی ایک فریق نہیں لیکن تاریخی طور پر اسکی شروعات ایک ہی سائیڈ سے ہوئی ہیں۔ جب بھی مارشل لاء لگی ہے تو عدالتوں اور دیگر اداروں کو بھی اپنے ساتھ ملانے کے ساتھ ساتھ اپنی پسند کے سیاستدانوں کی افزائش بھی کی ہے۔ ایسی عدالت لگائی جائے جس میں سیاستدان، جج، جرنیل

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

اے این پی نے اپنے دور حکومت میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مذاکرات اور عملیات کے عمل کی مکمل اونرشپ لی تھی۔ ہم اس صورتحال میں تماشائی نہیں تھے بلکہ اس کو لیڈ کررہے تھے۔ بلوچستان میں تو ماضی سے ایک ایسا نظام لایا جاتا رہا ہے جہاں ان سے پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔ اب پختونخوا میں

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

مسائل کے حل کا پہلا قدم یہ ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو انتخابی عمل میں مداخلت سے دور ہونا ہوگا۔ انتخابی عمل صاف شفاف اور ہر طرح کی مداخلت سے پاک ہوگا تو پارلیمان میں وہ لوگ آئیں گے جو عوام کے حقیقی نمائندے ہوں گے۔ اگر انتخابات ہائی جیک ہوں گے، پیسے لیکر امیدواروں کو جتوایا جائے گا

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

ہمارے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے پچھلے دنوں پارلیمان کی فلور پر یہ دہرایا کہ جو ادارہ (پارلیمان) اس ملک میں سب سے بااختیار ہونا چاہیئے تھا، آج وہ سب سے زیادہ کمزور ہے۔ جاری حالات کا اگر پارلیمان نہیں پوچھے گا تو کون بولے گا پھر اس پر؟ ہم آئین کی بالادستی کی بات کرتے ہیں، آئين کی