Ahmad N Darwesh (@and2494) 's Twitter Profile
Ahmad N Darwesh

@and2494

FollowBack100% ||| Islam ||| Ahmad Nadeem Darwesh

ID: 1893984912727814144

calendar_today24-02-2025 11:23:48

894 Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Chaman Sajjad (@chamansajj19707) 's Twitter Profile Photo

x.com/i/spaces/1vOxw… _*پریشان ہونے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل جاتا ہے. لیکن پریشان کرنے والے ہمیشہ سکون کی تلاش میں رہتے ہیں.💯😊*

lumi (@chalobano) 's Twitter Profile Photo

Good evening! The sky grew darker, painted blue on blue, one stroke at a time, into deeper and deeper shades of night. x.com/i/spaces/1vOxw…

minha khan 2.0 (@miraalrajpot) 's Twitter Profile Photo

ایک وحشت ہے کہ ہر عکس میں آ جاتی ہے جانے کیا رنج ہے جو آنکھ سے جاتا ہی نہیں 🖤🥀 x.com/i/spaces/1vOxw…

AFSHA (@afsh_n1) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا بہت بہت ذکر کیا کرو اور صبح شام اسکی پاکی بیان کرتے رھو x.com/i/spaces/1jMJg…

Dr saba (@dral_ia12) 's Twitter Profile Photo

جس چیز نے آپ کو تکلیف پہنچائی اسے بھول جائیں لیکن اس نے آپ کو کیا سکھایا اسے کبھی نہ بھولیں۔۔۔۔۔۔!!! 🤍🤍 x.com/i/spaces/1jMJg…

Dr Arisha khan (@arisha_k_h) 's Twitter Profile Photo

**محبت دل سے ہو تو فاصلے معنی نہیں رکھتے، قرب تو رب سے بھی بنا دیکھے حاصل ہوتا ہے۔** 💞🕊️ Dr Arisha khan 🩺 ☄️☄️ @a_L_khn67124_89 KING kakar @Palwasha_Says M bilal Armani G M B king 👑 Nasir Iqbal Awan Nasarullah Khan 2 x.com/i/spaces/1jMJg…

Shakoor Ali (@shakoorali51214) 's Twitter Profile Photo

🥀"""٫٫٫٫٫٫٫اغول خزانے،،،،،،،"""🥀 عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے اس لئے خدا نے زوال رکھا ہے Join first Adil khan space 💗 x.com/i/spaces/1jMJg…

🅽🅾🅾🆁🅸 🅺🅷🅰🅽 (@sanjoo_13) 's Twitter Profile Photo

*اللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا مِمَّنْ تُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَكَ* (اے اللہ! ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تو محبت کرتا ہے اور جو تجھ سے محبت کرتے ہیں)🤲🏻 ⃟✤ آمین یارب العالمین x.com/i/spaces/1jMJg…

Maqsood Khan (@maqsoodkhann_) 's Twitter Profile Photo

آپ کی جیت تو تب ہے جب کوئی برا انسان بھی آپ کا احساس اور اخلاق دیکھ کر اچھا بننے کا تہیہ کر لے۔۔۔x.com/i/spaces/1jMJg…

Ahmad N Darwesh (@and2494) 's Twitter Profile Photo

غُصّے میں بھی الفاظ کا چُناؤ، ایسا ہونا چاہئیے کہ کل جب غُصّہ اُترے، تو خُود کی نظروں میں کبھی بھی شرمِندہ نہ ہونا پڑے...!! 💯😊🌹♥️

Rabia basri (@rb47270645) 's Twitter Profile Photo

*مسکراہٹ ، تبسم ، ہنسی ، قہقہے ، ___❤‍🩹🙂 *سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے۔💔🥲* x.com/i/spaces/1jMJg…