🇵🇰Ali Arshad🇵🇰 (@alimqm4) 's Twitter Profile
🇵🇰Ali Arshad🇵🇰

@alimqm4

Passionate about driving positive change through social media. Proud to be a part of the #MQMPakistan.
Join me in building a stronger family of #MQMPakistan.

ID: 1601160854988259330

calendar_today09-12-2022 10:24:51

1,1K Tweet

967 Followers

115 Following

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا بالغ بچوں کی غذائیت اور ماں کی صحت سے متعلق پائلٹ پروجیکٹ کی تقریب سے خطاب۔ 🔹 ماہرین کے مطابق پاکستان کی 68% بیماریوں کی وجہ آلودہ پانی ہے، صاف پانی کی فراہمی سے یہ بیماریاں ختم کی جا سکتی ہیں۔ 🔹 ہیلتھ سسٹم سے منسلک تمام اتھارٹی کو اپنی پالیسیوں کا

وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا بالغ بچوں کی غذائیت اور ماں کی صحت سے متعلق پائلٹ پروجیکٹ کی تقریب سے خطاب۔

🔹 ماہرین کے مطابق پاکستان کی 68% بیماریوں کی وجہ آلودہ پانی ہے، صاف پانی کی فراہمی سے یہ بیماریاں ختم کی جا سکتی ہیں۔
🔹 ہیلتھ سسٹم سے منسلک تمام اتھارٹی کو اپنی پالیسیوں کا
Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ڈاکٹر سعید الٰہی اور ایم این اے سید حفیظ الدین سے ملاقات اسلام آباد: وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ڈاکٹر سعید الٰہی (سابق رکنِ قومی اسمبلی پنجاب) اور ایم این اے سید حفیظ الدین نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ریڈ کریسنٹ کے کردار، اس کی خدمات اور

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے  ڈاکٹر سعید الٰہی اور ایم این اے سید حفیظ الدین سے ملاقات
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ڈاکٹر سعید الٰہی (سابق رکنِ قومی اسمبلی پنجاب) اور ایم این اے سید حفیظ الدین نے ملاقات کی۔  
ملاقات میں ریڈ کریسنٹ کے کردار، اس کی خدمات اور
Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

کراچی: وفاقی وزیرِ صحت نے ڈریپ سندھ کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں ڈریپ کی جانب سے وفاقی وزیرِ صحت کو پریزنٹیشن دی گئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکریٹری اور جوائنٹ سیکریٹری بھی موجود تھے #MustafaKamal #HealthMinister #DRAP #HealthcareReforms #HealthForAll #Pakistan

کراچی: وفاقی وزیرِ صحت نے ڈریپ سندھ کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں ڈریپ کی جانب سے وفاقی وزیرِ صحت کو پریزنٹیشن دی گئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکریٹری اور جوائنٹ سیکریٹری بھی موجود تھے

#MustafaKamal
#HealthMinister
#DRAP
#HealthcareReforms
#HealthForAll
#Pakistan
Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

کراچی: وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے نیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ فار فرٹیلیٹی کیئر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکریٹری اور ڈپٹی سیکریٹری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وفاقی وزیر نے ادارے کی سہولیات اور شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ ان وسائل کو عوام کے لیے مزید مؤثر بنایا جائے گا

کراچی: وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے نیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ فار فرٹیلیٹی کیئر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکریٹری اور ڈپٹی سیکریٹری بھی ان کے ہمراہ تھے۔
وفاقی وزیر نے ادارے کی سہولیات اور شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ ان وسائل کو عوام کے لیے مزید مؤثر بنایا جائے گا
🇵🇰Ali Arshad🇵🇰 (@alimqm4) 's Twitter Profile Photo

سخت ٹرولنگ کے بعد میئر کراچی مرتضی وہاب نے بالآخر خواتین کے وارڈ کے بیڈ پر خاتون مریضہ کو لٹا ہی دیا، لیکن مریضہ کے گلے سے وزیٹنگ کارڈ کی پٹی اتروانا بھول گئے۔ #karachidiaries #karachitiles

سخت ٹرولنگ کے بعد میئر کراچی مرتضی وہاب نے بالآخر خواتین کے  وارڈ کے بیڈ پر خاتون مریضہ کو لٹا ہی دیا، لیکن مریضہ کے گلے سے وزیٹنگ کارڈ کی پٹی اتروانا بھول 
گئے۔
#karachidiaries #karachitiles
Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا۔ وزیرِ صحت نے کہا: یونیورسٹی کو ایسے معیاری ڈاکٹرز تیار کرنے چاہئیں جو دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ ڈاکٹرز مریضوں سے نرمی، خلوص اور عزتِ نفس کے ساتھ پیش

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو قومی صحت و آبادی پالیسی 2026-2035 پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس میں سیکریٹری صحت، ڈی جی ہیلتھ، ڈائریکٹر برائے وفاقی وزیر اور دیگر اعلیٰ حکام شریک تھے۔ اس پالیسی کا مقصد پاکستان کے صحت کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا، آبادی کے بڑھتے ہوئے دباؤ

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو قومی صحت و آبادی پالیسی 2026-2035 پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس میں سیکریٹری صحت، ڈی جی ہیلتھ، ڈائریکٹر برائے وفاقی وزیر اور دیگر اعلیٰ حکام شریک تھے۔ اس پالیسی کا مقصد پاکستان کے صحت کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا، آبادی کے بڑھتے ہوئے دباؤ
🇵🇰Ali Arshad🇵🇰 (@alimqm4) 's Twitter Profile Photo

"Health Minister Syed Mustafa Kamal is leading by example, promoting the life-saving HPV vaccine to protect our future. Science is the only shield—thank you for championing public health over propaganda!" #MustafaKamal #HealthMinister #HPVVaccine #HealthForAll #PublicHealth

🇵🇰Ali Arshad🇵🇰 (@alimqm4) 's Twitter Profile Photo

خدمت کا جواب — مصطفیٰ کمال! ترقی کا معیار — مصطفیٰ کمال! آج پورا پاکستان کہہ رہا ہے: کمال ہی کمال، مصطفیٰ کمال!

خدمت کا جواب — مصطفیٰ کمال!
ترقی کا معیار — مصطفیٰ کمال!
آج پورا پاکستان کہہ رہا ہے: کمال ہی کمال، مصطفیٰ کمال!
🇵🇰Ali Arshad🇵🇰 (@alimqm4) 's Twitter Profile Photo

کان کھول کر تمام بھائی سن لیں!!!! خداراہ۔۔۔اپنے پیاروں کو آگاہ کیجیئے کہیں وہ اس جذباتی رو میں بہہ کر اپنا ایمان نا کھو بیٹھیں۔ #نور_نہیں_فتور

🇵🇰Ali Arshad🇵🇰 (@alimqm4) 's Twitter Profile Photo

یہ مشن نور سیدھا سیدھا قادیانیت کا فروغ دینا ہے عوام اور مزہبی قیادت کو چاہیے اس کا فوری نوٹس لیں سیاست میں مزہب کا استعمال کرنے والو کا محاسبہ کریں #نور_نہیں_فتور

یہ مشن نور سیدھا سیدھا قادیانیت کا فروغ دینا ہے عوام اور مزہبی قیادت کو چاہیے اس کا فوری نوٹس لیں سیاست میں مزہب کا استعمال کرنے والو کا محاسبہ کریں 
#نور_نہیں_فتور
🇵🇰Ali Arshad🇵🇰 (@alimqm4) 's Twitter Profile Photo

یہ مشن نور سیدھا سیدھا قادیانیت کا فروغ دینا ہے عوام اور مزہبی قیادت کو چاہیے اس کا فوری نوٹس لیں سیاست میں مزہب کا استعمال کرنے والو کا محاسبہ کریں #نور_نہیں_فتور ❌ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب ❌

یہ مشن نور سیدھا سیدھا قادیانیت کا فروغ دینا ہے عوام اور مزہبی قیادت کو چاہیے اس کا فوری نوٹس لیں سیاست میں مزہب کا استعمال کرنے والو کا محاسبہ کریں 
#نور_نہیں_فتور

 ❌ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب ❌
🇵🇰Ali Arshad🇵🇰 (@alimqm4) 's Twitter Profile Photo

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰـكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا | تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ، #قادیانی_لابی_نامنظور #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰـكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا | تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ،
#قادیانی_لابی_نامنظور
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰 (@nadirqureshi) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی کے ہمراہ مرکزی کمیٹی کے رکن شاکر علی، مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے سینئر جوائنٹ انچارج نادر قریشی، اراکین اسمبلی نجم مرزا اور شارق جمال سمیت سی او سی ٹاؤن و یوسی کے ذمہ داران نے ایم کیو ایم پاکستان کے سوشل میڈیا کے ساتھی

Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماء انیس قائمخانی کا شاکر علی، نادر قریشی، نجم مرزا، شارق جمال و دیگر ذمہ داران کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے سوشل میڈیا کے ساتھی فہیم احمد بھائی کے جنازے میں شرکت، اہل خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا۔ #AnisKaimkhani

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماء انیس قائمخانی کا شاکر علی، نادر قریشی، نجم مرزا، شارق جمال و دیگر ذمہ داران کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے سوشل میڈیا کے ساتھی فہیم احمد بھائی کے جنازے میں شرکت، اہل خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا۔

#AnisKaimkhani
Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے پمز ہسپتال میں "صدمے سے بحالی تک: جلی ہوئی جلد کے علاج کے معیار میں بہتری" کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی صحت کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، کیونکہ صحت مند افراد ہی ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) ریجنل آفس کراچی میں ڈیجیٹلائزیشن اور اپگریڈیشن کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر صدر پی ایم ڈی سی پروفیسر رضوان بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیرِ صحت نے فرمایا: “ہم اُمید کرتے ہیں کہ یہ جدید اقدامات طبّی نظام کو مزید مؤثر

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) ریجنل آفس کراچی میں ڈیجیٹلائزیشن اور اپگریڈیشن کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر صدر پی ایم ڈی سی پروفیسر رضوان بھی موجود تھے۔
وفاقی وزیرِ صحت نے فرمایا: “ہم اُمید کرتے ہیں کہ یہ جدید اقدامات طبّی نظام کو مزید مؤثر
🇵🇰Ali Arshad🇵🇰 (@alimqm4) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ ہمارے شہر ترقی کریں گے۔ جو خود مختار ہوں گے بلدیاتی نمائندے تبھی شہرت ترقی کریں گے۔ #MQMkaKamal #KamalKaWazir_e_Sehat

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ (DG-H) اور ٹیم کی جانب سے وزارتِ صحت کے تمام شعبہ جات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پریزنٹیشن میں بنیادی، ثانوی اور اعلیٰ سطح کی صحت خدمات، ریگولیٹری اداروں، تحقیق، ڈیجیٹلائزیشن، ویکسینیشن اور ہیومن ریسورس مینجمنٹ

اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ (DG-H) اور ٹیم کی جانب سے وزارتِ صحت کے تمام شعبہ جات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
پریزنٹیشن میں بنیادی، ثانوی اور اعلیٰ سطح کی صحت خدمات، ریگولیٹری اداروں، تحقیق، ڈیجیٹلائزیشن، ویکسینیشن اور ہیومن ریسورس مینجمنٹ