Touqeer Ahmed (@advtouqer_ptigb) 's Twitter Profile
Touqeer Ahmed

@advtouqer_ptigb

student of law 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫ik tiger
gilgit baltistan
An independent citizen occupied country

ID: 1632367829474263040

calendar_today05-03-2023 13:10:22

294,294K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر اسٹبلشمنٹ کا الزام لگانے والے آنکھیں کھول کر دیکھ لیں کہ وہ خود ملاقاتیں کرتا تھا، یہاں تو لیلے کی اوقات ایک چپڑاسی سے زیادہ تک کی نہیں ہے۔

عمران خان پر اسٹبلشمنٹ کا الزام لگانے والے آنکھیں کھول کر دیکھ لیں کہ وہ خود ملاقاتیں کرتا تھا،
یہاں تو لیلے کی اوقات ایک چپڑاسی سے زیادہ تک کی نہیں ہے۔
Medora.K (@rajkumari_kk) 's Twitter Profile Photo

شدید گرمی کے باوجود خدیجہ شاہ عدالت میں پیش کے موقع پر موجود حالانکہ خان کے نام پر اسمبلی پہنچی والی ہمیشہ کی طرح غائب! ظرف ظرف کی بات ہے

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

شفقت بھائی نے آخری آپشن بہترین دیا🔥 پختونخوا ایم پی اے آپکے پاس موقع ہے, نکال باہر کرے اِس بھگوڑے وزیر اعلیٰ کو, 12 ضلعے بھگا دے اسکو۔

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

آئ ایس پی آر کی اس سٹیٹمنٹ میں کہیں اسرائیل کی مزمت کا زکر نظر نہیں آیا کہیں غزہ کے مسلمانوں کا زکر نہیں ہے جو ان پر ظلم ہورہا ہے۔

آئ ایس پی آر کی اس سٹیٹمنٹ میں کہیں اسرائیل کی مزمت کا زکر نظر نہیں آیا کہیں غزہ کے مسلمانوں کا زکر نہیں ہے جو ان پر ظلم ہورہا ہے۔
Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

محسن بیگ صاحب آپ نیوٹرل نہیں ہیں آپ ایک خاص جماعت کی نمائندگی کرتے ہیں: مہر بانو کون کہتا ہے میں نیوٹرل ہوں میں نیوٹرل نہیں ہوں اور میں نے نیوٹرل ہونے کا کبھی دعویٰ بھی نہیں کیا: محسن بیگ تو پھر آپ صحافی بھی نہیں ہیں: مہر بانو

Parizad 🇧🇻🇵🇰🇳🇴 (@parizad__oslo) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم عمران خان نے 22 گریڈ کے ملازم کو اس کی اوقات پہ رکھا تھا (عمران خان کا دورہ ایران)

وزیراعظم عمران خان نے 22 گریڈ کے ملازم کو اس کی اوقات پہ رکھا تھا
(عمران خان کا دورہ ایران)
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ہم ایران کو گرنے نہیں دیں گے، اگر اسرائیل ایران سے بچ گیا تو، اسرائیل کو صفہ ہستی سے پاکستان مٹائے گا، ان شاءاللہ صاحبزدہ حامد رضا

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

صنم مجھے کہتی ہے بابا کیا میں غلط کر رہی ہوں۔۔؟؟میں کہتا ہوں نہیں توکہتی ہے پھر میں کیوں پیچھے ہٹوں۔۔؟؟ اگر آپ مشکل سمجھتے ہیں تو آپ نا کھڑے ہوں میرا اللہ پر توکل ہے پراؤڈ آف یو بابا مس یو۔۔۔

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سوشل میڈیا والنٹئیرز کا پچھلے دو دن کا مارکہ: ایک فرسٹریٹڈ اینکر کی ریچ 828k سے گرا کر 68k پر لے آئے۔ بیچارا پہلے سرعام بدنام ہوا اور اب گمنام بھی! ان کے دوستوں سے درخواست ہے کہ ان پر نظر رکھیں، کہیں دیواروں پر ٹکر نا مارنے لگیں! #NoCommentZeroReach

پی ٹی آئی سوشل میڈیا والنٹئیرز کا پچھلے دو دن کا مارکہ:

ایک فرسٹریٹڈ اینکر کی ریچ 828k سے گرا کر 68k پر لے آئے۔ 

بیچارا پہلے سرعام بدنام ہوا اور اب گمنام بھی! ان کے دوستوں سے درخواست ہے کہ ان پر نظر رکھیں، کہیں دیواروں پر ٹکر نا مارنے لگیں! 

#NoCommentZeroReach
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سوشل میڈیا والنٹئیرز کا پچھلے دو دن کا مارکہ: ایک فرسٹریٹڈ اینکر کی ریچ 828k سے گرا کر 68k پر لے آئے۔ بیچارا پہلے سرعام بدنام ہوا اور اب گمنام بھی! ان کے دوستوں سے درخواست ہے کہ ان پر نظر رکھیں، کہیں دیواروں پر ٹکر نا مارنے لگیں! #NoCommentZeroReach

پی ٹی آئی سوشل میڈیا والنٹئیرز کا پچھلے دو دن کا مارکہ:

ایک فرسٹریٹڈ اینکر کی ریچ 828k سے گرا کر 68k پر لے آئے۔ 

بیچارا پہلے سرعام بدنام ہوا اور اب گمنام بھی! ان کے دوستوں سے درخواست ہے کہ ان پر نظر رکھیں، کہیں دیواروں پر ٹکر نا مارنے لگیں! 

#NoCommentZeroReach
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

بغیر ثبوت کے ڈنڈے کے زور پر کہا جا رہا ہے کہ 9 مئی پر معافی مانگو اور 8 فروری کا الیکشن قبول کرو، ایسا نہیں ہوگا۔۔۔۔۔ Aleema Khanum #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

بغیر ثبوت کے ڈنڈے کے زور پر کہا جا رہا ہے کہ 9 مئی پر معافی مانگو اور 8 فروری کا الیکشن قبول کرو، ایسا نہیں ہوگا۔۔۔۔۔
<a href="/Aleema_KhanPK/">Aleema Khanum</a>
#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
Lubna Syed (@lubna_syed9) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر صرف عمران خان کے بغض میں پورا ملک لوڑے لگوائے ۔ اس ٹویٹ کا سکرین شارٹ لے لو ۔ باقی سات لاکھ فوج کو چاھیے کہ خود کو عاصم منیر سے الگ کر لے یہ ایک زہنی مریض شخص ہے ابھی بھی موقع ہے پھر گزرا وقت ہاتھ نہیں آتا ۔۔

عاصم منیر صرف عمران خان کے بغض میں پورا ملک لوڑے لگوائے ۔ 
اس ٹویٹ کا سکرین شارٹ لے لو ۔ 

باقی سات لاکھ فوج کو چاھیے کہ خود کو عاصم منیر سے الگ کر لے یہ ایک زہنی مریض شخص ہے ابھی بھی موقع ہے پھر گزرا وقت ہاتھ نہیں آتا ۔۔
Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

اگر بوٹ چاٹنے اور عمران خان پے بھونکنے سے فرصت مل جاۓ تو ادھر بھی کچھ ٹویٹ کر دینا یا ابو نے منع کیا ہوا ؟؟؟🤔

اگر بوٹ چاٹنے اور عمران خان پے بھونکنے سے فرصت مل جاۓ تو ادھر بھی کچھ ٹویٹ کر دینا یا ابو نے منع کیا ہوا ؟؟؟🤔
Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

اس ٹاؤٹ کے دو ٹارگٹ ہوتے ہیں 1-اصل ایشوز سے نظر ہٹانا 2- ختم ہوتی ہوئی ریچ واپس حاصل کرنا آپ سب سے گزارش ہے اس نوسر باز اور بوٹ کے تسمے سے لٹکے ٹاؤٹ کی کسی پوسٹ پے کوئ کمنٹ نہیں کرنا ، اس کی ریچ ختم ہو چکی ہے اور وہی حاصل کرنے کے لیے یہ عمران خان پے بھونکتا ہے ۔

اس ٹاؤٹ کے دو ٹارگٹ ہوتے ہیں 
1-اصل ایشوز سے نظر ہٹانا 
2- ختم ہوتی ہوئی ریچ واپس حاصل کرنا 

آپ سب سے گزارش ہے اس نوسر باز اور بوٹ کے تسمے سے لٹکے ٹاؤٹ کی کسی پوسٹ پے کوئ کمنٹ نہیں کرنا ، اس کی ریچ ختم ہو چکی ہے اور وہی حاصل کرنے کے لیے یہ عمران خان پے بھونکتا ہے ۔