Abrish Khan (@abk_73618) 's Twitter Profile
Abrish Khan

@abk_73618

Alhamdulillah for everything

ID: 1621099097666248704

calendar_today02-02-2023 10:52:28

2,2K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

Abrish Khan (@abk_73618) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم دوپہر بخیر نہ بھولتا ہے نہ دل میں اتارتا ہے مجھے ہمیشہ مار محبت کی مارتا ہے مجھے میں اسکا لمحہ موجود ہوں مگر وہ شخص فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے 🫀

السلام علیکم 
 دوپہر بخیر 
نہ بھولتا ہے نہ دل میں اتارتا ہے مجھے 
ہمیشہ مار محبت کی مارتا ہے مجھے
میں اسکا لمحہ موجود ہوں مگر وہ شخص 
فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے 
🫀
Naveed Ahsan (@naveedahsan_591) 's Twitter Profile Photo

اپنا تو کسی طور پہ کٹ جائے گا یہ دن تم جس کو ملو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے عید مبارک اہلِ ذوق 🥀

اپنا تو کسی طور پہ کٹ جائے گا یہ دن 
تم جس کو ملو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے عید مبارک

اہلِ ذوق 🥀
Naveed Ahsan (@naveedahsan_591) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا دیدار کر کے کس کس کو خوشی ہوئی؟؟ تیری تصویر سے گلہ ہے مجھ کو یہ مجھ سے باتیں کیوں نہیں کرتی #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے

عمران خان کا دیدار کر کے کس کس کو خوشی ہوئی؟؟

تیری تصویر سے گلہ ہے مجھ کو
 یہ مجھ سے باتیں کیوں نہیں کرتی

#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
Abrish Khan (@abk_73618) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم شام بخیر دِل وِچ ھووے , آس کِسے دے آون دی اودوں کالے کاں وی , سوھنے لگدے

السلام علیکم 
شام بخیر 
دِل وِچ ھووے , آس کِسے  دے آون دی
اودوں کالے کاں وی , سوھنے لگدے
Abrish Khan (@abk_73618) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم گڈ نائٹ لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤ کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤ > {کاش ہم سے بھی ہو کسی کو `مُحبت`} 😓 `مُعِز رائٹس`🍁

السلام علیکم 
گڈ نائٹ 
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤

کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤

> {کاش ہم سے بھی ہو کسی کو `مُحبت`} 😓

`مُعِز رائٹس`🍁
Abrish Khan (@abk_73618) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم گڈ نائٹ عشق میں یوں بھی کِیا خود کو تماشا میں نے تیرے پھینکے ہوئے پتھر کو بھی چومہ میں نے وجیندر سنگھ پرواز

السلام علیکم 
 گڈ نائٹ 
عشق میں یوں بھی کِیا خود کو تماشا میں نے
تیرے پھینکے ہوئے پتھر کو بھی چومہ میں نے

وجیندر سنگھ پرواز
Abrish Khan (@abk_73618) 's Twitter Profile Photo

🤝🤝السلام علیکم 🤝🤝 🌃🌃گڈ نائٹ 🌃🌃 یہ مت بھولو کہ زمین تمہارے ننگے پاوں کو محسوس کر کے خوش ہوتی ہے اور ہوائیں تمہارے بالوں سے کھیلنے کی آرزو کرتی ہیں ۔ ~

🤝🤝السلام علیکم 🤝🤝 
🌃🌃گڈ نائٹ 🌃🌃
یہ مت بھولو کہ زمین تمہارے ننگے پاوں کو محسوس کر کے خوش ہوتی ہے اور ہوائیں تمہارے بالوں سے کھیلنے کی آرزو کرتی ہیں ۔
~
Abrish Khan (@abk_73618) 's Twitter Profile Photo

🤝🤝السلام علیکم 🤝🤝 🌃🌃 گڈ نائٹ 🌃🌃 اے حسیں شخص! مری ذات کا حصہ ہے تُو جو مجھے دیکھنا چاہے وہ تجھے دیکھتا ہے صباحت عروج

🤝🤝السلام علیکم 🤝🤝
🌃🌃 گڈ نائٹ 🌃🌃 
اے حسیں شخص! مری ذات کا حصہ ہے تُو
جو مجھے دیکھنا چاہے وہ تجھے دیکھتا ہے

صباحت عروج
Abrish Khan (@abk_73618) 's Twitter Profile Photo

کس کس کو موبائل کی وجہ سے گھر میں مار پڑتی ہے 😂😂😂 Me:yes *بچپن سے میرا سپنا تھا زندگی میں کہ کوئی ایسا ملے* *جیسے پاکر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن* *مجھے موبائل مل گیا🤣😂🤣😂*

کس کس کو موبائل کی وجہ سے گھر میں مار پڑتی ہے 😂😂😂
Me:yes
*بچپن سے میرا سپنا تھا زندگی میں کہ کوئی ایسا ملے*
*جیسے پاکر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن*
*مجھے موبائل مل گیا🤣😂🤣😂*
Naveed Ahsan (@naveedahsan_591) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کو رات🌃 غالب کا سلام 🫡 کاش لوگ سمجھ جائیں رشتے ایک دوسرے کا خیال رکھنے کے لئے بنائے جاتے ہیں ایک دوسرے کا استعمال کرنے کے لئے نہیں شب بخیر 🌄😇 زندگی

آپ سب کو رات🌃 غالب کا سلام 🫡 

کاش لوگ سمجھ جائیں
رشتے ایک دوسرے کا خیال رکھنے کے لئے بنائے جاتے ہیں ایک دوسرے کا استعمال کرنے کے لئے نہیں 

شب بخیر 🌄😇 زندگی
Naveed Ahsan (@naveedahsan_591) 's Twitter Profile Photo

السَّــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير ❤️سب کُچھ نہیں ملتا زندگی میں کُچھ چیزیں مُسکرا کر چھوڑ دینی چاہیئے❤️

السَّــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه 
 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير

❤️سب کُچھ نہیں ملتا زندگی میں کُچھ چیزیں مُسکرا کر چھوڑ دینی چاہیئے❤️