غفور سنڌي (@a86313932gafoor) 's Twitter Profile
غفور سنڌي

@a86313932gafoor

صبر خاموشی اور لاتعلقی بہترین انتقام ہیں

ID: 1516267984146530304

calendar_today19-04-2022 04:10:47

282 Tweet

105 Followers

375 Following

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

SHAHEEN SEHBAI یااللہ ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت فرما ۔۔انور مقصود اور اسپیشلی ہمارے لیڈر کی ان سے حفاظت فرمائیں آمین

<a href="/SSEHBAI1/">SHAHEEN SEHBAI</a> یااللہ ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت فرما ۔۔انور مقصود 

اور اسپیشلی ہمارے لیڈر کی ان سے حفاظت فرمائیں آمین
Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

شیر پاکستان سے بیٹ چھینتے ہوئے بھول گئے کہ وہ آل راؤنڈر ہیں۔ اب ان کی جیت چوری کرنے سے پہلے انہیں ذہن میں رکھنا چاہیے کہ وہ ایک تیز گیند باز بھی ہیں۔ نیازی جو کہتا ہے سچ ہوتا ہے۔

Abdul Qadir (@abdulqadirary) 's Twitter Profile Photo

جتنی نشستوں کے ساتھ دو سیاسی جماعتیں اپنا اپنا وزیراعظم لانے کی کوشش کر رہی ہیں ان کی اپنی اپنی حاصل کردہ ٹوٹل نشستوں سے زیادہ تو پی ٹی آئی کی صرف دھاندلی سے چوری ہوئی ہیں۔اس کے باوجود بھی سب سے زیادہ نمبر اسی جماعت کے پاس ہے۔ مینڈیٹ کا احترام کرو اور ووٹ کو عزت دو۔

ہارون الرشید (@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

کئی شہروں میں ہنگامے شروع۔ کئی نتائج عدالتوں نے روک دیے۔ نواز اور زرداری خاندان کے خوابوں کی جنت ممکن ہے جلد ہے بھاپ بن کے اڑجائے۔

Sher nawab khan (@sher_now1) 's Twitter Profile Photo

مزا تو تب آئیگا جب فضل الرحمان شیر افضل کو کہے گا کہ جناب سپیکراور وہ جواب میں کہے گا کہ مائیک وڑگیا🤣

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی حقیقی آزادی صرف چند قدموں کی دوری پے ہے بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ جن حلقوں میں دھاندلی ہوئی وہاں پر امن احتجاج جاری رکھیں ۔۔۔ہم سب آپ کی آواز سوشل میڈیا کے ذریعے پوری دنیا تک پہنچائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

𝓐𝔃𝓪𝓶 𝓢𝓲𝓪𝓵 🇵🇰 (@azamsial99) 's Twitter Profile Photo

ایک پاکستانی ہونے کے ناطے اس بات پر بہت دکھ ہو رہا ہے کہ ساری دنیا کا میڈیا پاکستان کے الیکشن پر تھو تھو کر رہا ہے*

Fayyaz Raja (@mfayyazraja) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز الیکشن کمیشن ذرائع نے انکشاف کیا ہے فارم 45 کے مطابق ،پنجاب اسمبلی میں PTI کے حمایت یافتہ امیدواروں نے 296 میں سے 214 نشستیں حاصل کیں جبکہ الیکشن کمیشن نے سرکاری نتائج میں یہ تعداد 138 بنائی ہے بے شرمو نے انت مچائی ہوئی ہے اور پی ٹی آئی قیادت صوبوں کو بھولی ہوئی ہے

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر بھی دھاندلی میں شامل ہیں، کمشنر راولپنڈی جب تخت گرائے جائیں گے سب تاج اچھالے جائیں گے ہم دیکھیں گے۔۔!!!!

Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

اعجاز بُٹر اور سلمان اکرم راجہ رہائی کے بعد دوبارہ احتجاج کے لیے تیار🔥🔥