Malik Javed Akhtar Joiya
@A03Malik
روزنامہ آفتاب ملتان/
پیف پیما پارٹنر
ID:998431501
09-12-2012 02:32:25
14,6K Tweets
3,0K Followers
3,0K Following
Follow People
پیف ایشیا کا معیاری اور سستا ترین تعلیمی پراجیکیٹ ھے۔اگر پیف کا بجٹ بڑھا دیا جاۓ اور اسے بر وقت داخلوں کی کھلی اجازت دی جاۓ تو اس میں اور بہتری آۓ گی۔دسمبر جنوری بے وقت کے داخلے ہیں۔ ایک لاکھ بچے کے داخلے کا ہدف تھا ۔صرف 25 دن میں دولاکھ تیس ہزار بچہ داخل ہوا۔
Government of Punjab
کالج، یونیورسٹی بند، 24 اضلاع کے سکول بند لیکن 12 اضلاع کے معصوم بچے شدید دھند، سردی میں سکول جانے پر مجبور. پالیسی پر نظرثانی کی جائے
Dr. Murad PTI
Punjab Education Foundation (PEF)
#MAPSPak
کچی کلاس سے ب فارم کی شرط،مہنگائی کےطوفان اور کورونا کی طویل تعطیلات نے PEF نیو سکول پروگرام کےسینکڑوں سکولوں کوتباہی کےدہانےپر پہنچادیاہے۔
حکومت اور پیف ان سکولوں کےلیےآسانیاں پیداکرے تاکہ ایسےسکول بندہونےسےبچ سکیں جہاں دور دراز تک اور کوئی سکول موجود نہیں ہے۔
Government of Punjab
Children are the foundation of our society. They are the hope and joy of Pakistan. we should be able to make a positive difference in the lives our children by contributing in meaningful ways. #PEFCHILDRENDAY
#نماز_قائم_کرو
سب سے خوبصورت انتظار
تہجد کے وقت مسجد میں بیٹھ کر نماز فجر کی آذان کا انتظار ہوتا ہے
پیف سکولز پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت کم ترین وسائل میں دنیا کی سستی ترین معیاری تعلیم فراہم کر رہے ہیں.
Imran Khan
Dr. Murad PTI
School Education Punjab
Punjab Education Foundation (PEF)
#MAPSPak
#PakistanZindabad
Wasif Khosa صرف 19 ارب روپے سالانہ میں تیس لاکھ طالبعلم زیور تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں
مزید 30 لاکھ بچوں کو ہمیں سکولوں میں داخل کرنے دیں گورنمنٹ تو پیف سکول بالکل تیار ہیں اگر حکومت شرح خواندگی میں اضافہ چاہتی ہے تو اس پیشکش پر ضرور غور کریں
Imran Khan
ShandanaGulzarKhan
Wasif Khosa Malik Javed Akhtar Joiya Usman Buzdar Imran Khan @Dr_FirdousPTI Najam Wali Khan کوئی عید ایسی نہیں گزری جس میں پارٹنرز کو تنخواہ ملی ہو. اس عید پہ تو حد ہی ہو گئی بھلا کسی سے ادھار لے کے عید کیسے کرے
ب فارم دیر سےبننےکابہانہ بناکر لاکھوں روپوں کی ریکوریاں ڈال دی گئیں۔کافی سکولوں کی 5,6 ماہ کی پیمنٹ ریکوری میں جائےگی۔وزراء اور افسران کی ظالمانہ پالیسیوں کی وجہ سے پیف کےسینکڑوں سکول بند ہونےجارہےہیں جس سے مزید ہزاروں بچےآؤٹ آف سکول ہونےپہ مجبور ہوں گے۔
Najam Wali Khan
پیف اور پیما سکولز کی عید پر دو ماہ کی پیمنٹ روکنےوالےحکمران اور افسران لاکھوں بچوں کی آنہوں،سسکیوں اور بد دعاؤں کےحصار میں ہیں۔
آپ کو جس اللہ نےاختیار دیاہے،اس ظلم اور ناانصافی کاحساب بھی خوب لےگا آپ سے۔
Usman Buzdar
Imran Khan
@Dr_FirdousPTI
Najam Wali Khan
چیرمین پیف اورایم ڈی پیف سے گزارش ہے کہ تمام پیف پارٹنرز کو جلد از جلد پیمنٹ ادا کی جائے تاکہ تمام اساتذہ قربانی کے جانور کا انتظام کر کےعید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں۔
Punjab Education Foundation (PEF)
Sardar Aftab Akbar Khan ShandanaGulzarKhan @PTISaniaKamran
Usman Buzdar
DC
بہاولنگر نے نئے قوانین متعارف کروانے شروع کر دئیے پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن کے لیے سرکاری سکول سے 2 کلومیٹر فاصلے کی من گھڑت شرط اور ٹریفک پولیس سے NOC بھی لازمی قرار
DC
صاحب کی خدمات پنجاب اسمبلی میں زیادہ ضروری ہیں کیونکہ قانون سازی کے ماہر ہیں
@DIOBWN1
Usman Buzdar
Dr. Murad PTI AOA respected sir l am PEIMA licence,we are not getting payment since 3 months please say PEIMA official release payment.we could not run school without payment.thank.
Dr. Murad PTI
سر پیما لائسنسیز 4 مہینے سے پیمنٹ کا انتظار کر رہے ہیں۔ خدارا کچھ توجہ دیں۔
Dr. Murad PTI
پیما کی ہر ایک پیمنٹ کے بعد سی ای او تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس ادارے کے پچھلے تین سالوں میں پندرہ سے زائد سربراہ تبدیل ہو چکے ہیں۔ لائسنسیز پس رہے ہیں۔
Please do something for PEIMA.
Usman Buzdar
Imran Khan
Shafqat Mahmood
#نماز_قائم_کرو
سگریٹ نوشی کی بڑھتی ہوئی شرح کو کم کرنے کے لیے حکومت کا سگریٹ والی ڈبی سے کینسر کی فوٹو ہٹا کر یہ فوٹو لگانے کا فیصلہ خوش آئند ہے
👍😂😂😂😂😂😂😂😂