Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile
Malko ملکو

@4mma3

‏‏اللہ ایک ہے ۔اسی کی عبادت کرو ہمیشہ سچ بولو

ID: 1362800693355012098

calendar_today19-02-2021 16:27:20

27,27K Tweet

11,11K Followers

11,11K Following

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜 جیسے کہ ؟ قبول ہے 😉 قبول ہے 😜 قبول ہے 😂 #ملکوجی

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

رات بھر کا سفر فضول گیا آنکھ کھلتے ہی خواب بھول گیا 🥀🥰🥰🥰 #ملکوجی

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

رو رہا ہوں میں اک مدت سے۔۔۔🙃 ہو گیا تھا جو عشق شدت سے۔۔۔🖤 تجربہ ہے تبھی تو کہتا ہوں۔۔۔☝ موت اچھی ہے اس محبت سے۔۔۔🥀 #ملکوجی

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

"ذہانت اور پرسنیلٹی دھری کی دھری رہ جاتی ہے، جب انسان کا واسطہ نصیب سے پڑتا ہے." "اللہ کی دی ہوئی مہلت کو اپنی طاقت نہ سمجھو" #ملکوجی

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

"🌍🩷"⏜˚⛱️༊ *✨ "— ﷲ ہر لڑکی کی عزت کو محفوظ رکھے🤲🌏♥️-♡"⚠️💫"* "(◠🪶)— 🫶🏻 ...🩷☆" #ملکوجی

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

🌍🩷"⏜˚⛱️༊ *✨ "— اللہ / رب کو راضی کرو دنیا والے کسی سے راضی نہیں ہوتے 🕊🌸💝 -♡"⚠️💫"* "(◠🪶)— 🫶🏻 ...🩷☆" #ملکوجی

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

"🌍🩷"⏜˚⛱️༊ *✨ "— ﷲ ہر لڑکی کی عزت کو محفوظ رکھے (آمین) 🤲🌏♥️-♡"⚠️💫"* "(◠🪶)— 🫶🏻 ...🩷☆" #ملکوجی

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

"🌍🩷"⏜˚⛱️༊ *✨ "— صورت کی بات نہ کرو صاحب میری ماں مجھ پہ مرتی ہیں 🕊🌸💝😍-♡"⚠️💫"* "(◠🪶)— 🫶🏻 ...🩷☆" #ملکوجی

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

"🌍🩷"⏜˚⛱️༊ *✨ "— میرے مولا!* *میرے من کو نور سے بھر دے 🕊🌸💝-♡"⚠️💫"* "(◠🪶)— 🫶🏻 ...🩷☆" #ملکوجی

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

*فقط ایک لمحہ لگتا ہے اور سارے مان ٹوٹ جاتے ہیں" ۔💔🙂* "🌍🩷"⏜˚⛱️༊ #ملکوجی

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

"🌍🩷"⏜˚⛱️༊ *✨ "— عورت کی عزت کرو اس لئے نہیں کہ وہ عورت ہے❌بلکہ اس لئے کہ آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے🔐♥️🖇️🫶🏻-♡"⚠️💫"* #ملکوجی

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

"🌍🩷"⏜˚⛱️༊ *✨ "— نماز!* *نماز تب سکون دیتی ہے جب تم سکون سے پڑھو🕊🌸💝-♡"⚠️💫"* "(◠🪶)— 🫶🏻 ...🩷☆" #ملکوجی

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

"🌍🩷"⏜˚⛱️༊ *✨ "— یقین کرو نماز پڑھنے لگ جاو اللہ تمہاری ساری مشکلیں حل کر دے گا 🕊🌸💝-♡"⚠️💫"* #ملکوجی

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

•:🦋:• *اور قرآن دلوں کی بیماریوں کے لئے شفا ہے♥️ 💨🌻 ⤹³🩷💐* #ملکوجی

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

تیرا یہ دو ٹکے کا عروج ☠️۔ ہمارے میعار کی برابری نہیں کر سکتا 🔞 #ملکوجی

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

*لو جی مینوں اج پتا لگا🙁* *کہ Bf دا مطلب"بارھویں فیل* *تے Gf دا مطلب"گیارہویں فیل* 😂 *Malko G 🫀*🙂

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

محبت اور کچھ کرے نہ کرے 🙄 پر موبائل " سائلنٹ " ضرور کروا دیتی ہے 💯😹 😂😂 *Malko G🫀 😂

Malko ملکو (@4mma3) 's Twitter Profile Photo

لاکھ پڑھ لے وفا کے منتر فطرت جن کی ہو ڈسنا، وہ مجبور فطرت ہی رہتے ہیں 💯💘 #ملکوجی