Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI) (@44ejaz) 's Twitter Profile
Ejaz Chaudhary 🇵🇰🇬🇧(PTI)

@44ejaz

💯%followback die hard fan of imran khan PTI. from Pakistan Rawalpindi gujar khan settled in U.K. Leeds.🇵🇰🇬🇧NO DM ❌❌❌please

ID: 1152287137

calendar_today05-02-2013 22:52:25

95,95K Tweet

17,17K Followers

18,18K Following

Mirza Shahzad Akbar (@shazadakbar) 's Twitter Profile Photo

اھم اپڈیٹ 🚨🚨🚨 سوات: نجی ہوٹل پر حساس ادارے کا مبینہ حملہ، عملے سے بدسلوکی اور زدوکوب 🚨🚨🚨 ذرائع کے مطابق سوات کے ایک نجی ہوٹل پر جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب حساس ادارے کے اہلکاروں نے مبینہ طور پر چھاپہ مارا، کارروائی مبینہ طور پر آئی ایس آئی اسلام آباد کے سیکٹر کمانڈر

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

آج پھر پچھلے ہفتے کی طرح چار گھنٹے انتظار کروا کر بشر ہ بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی اور سامان بھی واپس کر دیا گیا۔ فیملی صبح لاہور سے نکلتی ہے ایک بجے تک اڈیالہ پہنچتے ہیں واپسی پانچ بجے لاہور روانہ ہوتے ہیں۔ عمران خان کو توڑنے کے لئے بشری بی بی پر فسطائیت برپا

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

"چارسدہ، خیبر اور کرک کے جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت قوم کے شعور اور اپنے حقوق کے دفاع کے عزم کی عکاس ہے۔ عوامی رابطہ مہم کو بہترین انداز میں جاری رکھنے پر میں جلسے کے تمام منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ تحریک انصاف کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ملٹری سائیڈ کور کمانڈر کی سہیل افریدی سے ملاقات سے کچھ نکالنا چاہتی تھی لیکن جب تین چار دن خبر باہر نا آئی تو خود ہی کور کمانڈر سائیڈ نے خبر لیک کی اور سہیل آفریدی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی لیکن کامیابی اس لیے نہیں ہو سکتی تھی کیونکہ سہیل آفریدی نے ملاقات سے اگلے ہی روز

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“پاکستانی ججز کی حرامزدگی کی آخری انتہا” ۔۔ “بندہ عدالت میں کھڑا ہے اور جج اپنے چیمبر میں بیٹھ کر کہہ رہا ہے کہ تم رکو یا جاؤ میں نے تمہاری حاضری کے لیے وارنٹ جاری کرنے ہیں بہتر ہے تم یہاں سے چلے جاؤ تاکہ میں وارنٹ ایشو کروں” ۔ ایسے ججز کی جگہ تختۂ دار ہے

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر مملکت نے تسلیم کرلیا ہے کہ پاک فوج حماس کو ڈی ویپنائز کرے گی۔ یعنی ان سے جنگ لڑے گی۔ یعنی وہ کام کرے گی جو اس سے پہلے اسرائیل کررہا تھا۔ پوچھنا صرف یہ تھا ساتھ بچے مارنے کا بھی ٹھیکہ لے لیا ہے ؟ تجربہ تو بہت ہے !

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

عدالتی معاملات کی نزاکت دیکھیں جس کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی دو دن پہلے بڑی تعریف کر رہے تھے وزیر اعلی خیبرپختونخواہ کی موجودگی میں 23 اکتوبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے ملاقات کا آرڈر کیا تھا آج سہیل آفریدی نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو خط لکھا ہے کہ ہمیں اس آرڈر کی مصدقہ

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی کا کولیٹرل ڈیمیج کے خلاف قانون لانے کا اعلان۔ “میری سپیکر اسمبلی سے بات ہوئی ہے اُس کے لئے بھی قوانین لارہے ہیں کہ کسی معصوم کی جان سکیورٹی فورسز یا صوبائی یا مرکزی حکومت کے ہاتھوں نہ جائے۔ اور اگر جائے بھی تو اس کیخلاف بھرپور کارروائی ہو سکے”

وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی کا کولیٹرل ڈیمیج  کے خلاف قانون لانے کا اعلان۔ “میری سپیکر اسمبلی سے بات ہوئی ہے اُس کے لئے بھی قوانین لارہے ہیں کہ کسی معصوم کی جان سکیورٹی فورسز یا صوبائی یا مرکزی حکومت کے ہاتھوں نہ جائے۔ اور اگر جائے بھی تو اس کیخلاف بھرپور کارروائی ہو سکے”
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 (@lalika79) 's Twitter Profile Photo

آج وہ حالات آگئے کہ مسلح افراد کی فائرنگ ہے تو دوسری جانب مارٹر گولے ہیں ہماری بہن گھر میں بچوں کیلئے کھانا بنا رہی تھی مارٹر گولہ پھٹ گیا وہ موقع پر شہید ہوگئی اور ساتھ بچے بھی لہو لہان ہوگئے شہید بہن کے بھائی نے بتایا کہ کل یہ واقعہ ہوا لیکن کرفیو کی وجہ سے ہم لاشیں نہیں نکال

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

آج مریم صفدر نے بین المسلمین کانفرنس کی جس میں انہوں نے کہا کہ مولیوں کو دس دس ہزار روپے دیے جائے گے یہ مولویوں کو اکٹھا کرنے اور کنٹرول کرنے کا ایک بیانیہ بنایا جا رہا ہے یہ سارا کچھ اسرائیل کے ساتھ تعلقات نارمل کرنے کی کوشش ہے ! عائشہ صدیقہ ۔۔

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں غیر محسوس طریقے سے بڑی تبدیلی آرہی ہے عوام ٹرمپ کے امریکہ فرسٹ نعرے سے مایوس ہوگئے ہیں اور نئی قیادت کی تلاش میں ہیں جو واقعی امریکہ فرسٹ کا نعرہ لگائے اور ڈیلیور کرے youtube.com/live/UgchC_U9b…

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"خرم زیشان نہ صرف سینیٹر ہیں بلکہ وہ اس سے پہلے جی ڈی پائلٹ رہ چکے ہیں، اسکے علاوہ وہ جج اور وکیل بھی رہ چکے ہیں، اور شاعری بھی بہت اچھی کرتے ہیں۔" عامر متین Amir Mateen Video Link : siasat.pk/threads/932605

"خرم زیشان نہ صرف سینیٹر ہیں بلکہ وہ اس سے پہلے جی ڈی پائلٹ رہ چکے ہیں، اسکے علاوہ وہ جج اور وکیل بھی رہ چکے ہیں، اور شاعری بھی بہت اچھی کرتے ہیں۔" عامر متین

<a href="/AmirMateen2/">Amir Mateen</a> 

Video Link : siasat.pk/threads/932605
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان کو پہلے آفرز کی جا چکی ہیں کہ وہ خاموش ہوجائیں اس حکومت کو تسلیم کرلیں تو انہیں بنی گالا شفٹ کیا جا سکتا ہے ، لیکن خان صاحب نے انکار کردیا تھا ۔القادر کیس میں خاتون ہونے کے ناطے بشریٰ بی بی کی سزا معطل ہوجانی چاہئے تھی لیکن کیسز کو لٹکایا جارہا ہے، عمران خان کو پیغام

"عمران خان کو پہلے آفرز کی جا چکی ہیں کہ وہ خاموش ہوجائیں اس حکومت کو تسلیم کرلیں تو انہیں بنی گالا شفٹ کیا جا سکتا ہے ، لیکن خان صاحب نے انکار کردیا تھا ۔القادر کیس میں خاتون ہونے کے ناطے بشریٰ بی بی کی سزا معطل ہوجانی چاہئے تھی لیکن کیسز کو لٹکایا جارہا ہے،  عمران خان کو پیغام
Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

جی ہاں ناظرین ایک بار پھر شاہ محمود قریشی کو لیکر قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہوا چاہتا ہے۔ اگر شاہ محمود قریشی نے کوئی سیٹلمنٹ کوئی ڈیل کرنی ہوتی تو دو سال سے جیل میں نہ ہوتے۔ نوٹ ؛ فواد چوہدری اور وغیرہ وغیرہ سے ملاقات شرلی چھوڑنےکے لیے کروائی گئی ہے۔ مقصد پاک فوج کی غزہ مہم

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

شاہ محمود کو جیل سے نکالا ہسپتال پہنچایا کیونکہ انکے کڈنی سٹون کا مسئلہ تو بڑھ چکا تھا اور وہ علاج کی سہولت کا تقاضا کررہے تھے۔ فواد چوہدری کو ملاقات کے لیے بھیج دیا۔ صحافیوں کو واٹس ایپ آگئے اور بس پھر تماشا شروع۔ اور مقصد طرف اتنا تاکہ توجہ ہٹی رہے۔ نہ حماس کا ذکر ہو۔ نہ غزہ کا

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

ہم کہاں کھڑے ہیں؟ کبھی کبھی واقعی دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے کہ عمران خان کی قید اس ملک میں ظلم و ستم ، فوجی تسلط سمیت بہت ساری چیزیں نارمل ہوتی چلی جارہی ہیں۔ شاید ایک خاص تناظر میں یہ بات درست ہے۔ لیکن ایک دوسرا پہلو بھی ہے۔ یعنی پوری تصویر ۔ عمران خان کو جیل میں رکھنے یعنی اس

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

فوج سوشل میڈیا پر قابو پانے میں مکمل ناکام ہوئی ہے۔ اب ان کی سٹریٹجی سوشل میڈیا کو فضول موضوعات میں الجھائے رکھنا ہے۔الجھنے سے گریز کریں۔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کی جانب سے (انڈیا کو) بار بار کہا جا رہا ہے کہ، "تمہارے 7 جہاز، تمہارے 17 جہاز، تمہارے 5 جہاز، تم ایسے ہو، ٹیرف بھی لگا دیا۔" ہمارا نام لے کے لیورج کیا، اور معاہدہ کہاں پر ہوا؟ انڈیا کے ساتھ۔ حبیب اکرم Habib Akram siasat.pk/threads/932658

ٹرمپ کی جانب سے (انڈیا کو) بار بار کہا جا رہا ہے کہ، "تمہارے 7 جہاز، تمہارے 17 جہاز، تمہارے 5 جہاز، تم ایسے ہو، ٹیرف بھی لگا دیا۔" ہمارا نام لے کے لیورج کیا، اور معاہدہ کہاں پر ہوا؟ انڈیا کے ساتھ۔ حبیب اکرم
<a href="/HabibAkram/">Habib Akram</a> 
siasat.pk/threads/932658
Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

تاثر یہ دیا جارہا ہے کہ عالمی سطح پر ہماری بہت گڈی چڑھی ہوئی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ گُڈی نہیں چڑھی ہوئی۔۔ہمیں خود کو کسی stable جگہ پر لانے کیلئے سخت محنت کرنا ہوگی۔ گھر میں جو عدم استحکام ہے یہ بہت ہی نمایاں فیکٹر ہے: نجم سیٹھی

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

نیٹفلکس پر ایک سیزن ہے The spy کے نام سے۔ یہ ایک اسرائیلی جاسوس کی کہانی ہے جو شام میں بطور ایک بزنس مین لانچ کیا گیا۔ وہ مال خرچتا رہا اور شامی عہدیداروں سے تعلقات بناتا رہا۔ آہستہ آہستہ وہ شام کے سیاستدانوں اور فوجی افسروں کے بہت قریب ہوگیا۔ وہ اتنا کامیاب ٹھہرا کہ ایک موقع پر