✰𝐒ᴀʟᴍᴀɴ✰ (@3slmn) 's Twitter Profile
✰𝐒ᴀʟᴍᴀɴ✰

@3slmn

ID: 1620762412226846722

linkhttp://insaf.com calendar_today01-02-2023 12:35:13

39,39K Tweet

14,14K Followers

16,16K Following

Raja Asim (@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

🛑 پاکستان کی طرف سے پیٹرولنگ اتنی سخت یے کہ ایک وقت ایسا آیا جب 40 فائٹر جیٹ ایک ساتھ پرواز کررہے تھے دوست ممالک پاکستان ایندھن فراہم کررہے ہیں جب تک انڈیا چاہیے گا اتنی دیر تک پیٹرولنگ چلتی رہے گی اور ایندھن کا بندوبست ہوگیا

Azeem Butt (@_azeembutt) 's Twitter Profile Photo

انڈین اینکر :_یہ آئی ایم ایف والا کھانا کھا رہے ہیں کیا 🇵🇰:_ میں کباب کھا رہا ہوں نہیں میں نے پوچھا آئی ایم ایف کی لون والا کھانا کھا رہے ہیں 🇵🇰:_نہیں میں گاؤ ماتا کا کباب کھا رہا ہوں کیا بکواس کر رہے ہیں ایسی بکواس مت کریں😂😂

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

کمی بہت زیادہ ہے، جاکر ائیرفورس کے چیف سے پوچھئے، وہ ناراض بیٹھے ہیں، آرمی چیف کہہ چکے ہیں کہ ہم پاکستان سے ایک ہفتے سے زیادہ جنگ نہیـں لڑ سکتے،ہمارے پاس ہفتے ڈیڑھ سے زیادہ کپیسٹی ہی نہیـں جنگ لڑنے کی، پہلگام انٹیلیجنس فیلیئر ہے، یہ آپ کو ماننا پڑے گا سابق انڈین فوجی

بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 (@bit0420) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی بنا جنگ لڑے بنا حملہ کئے بھارت پر حکمرانی کر سکتے ھیں۰ پاکستانی ھیکرز نے بھارتی ملٹری کی سائٹ ھیک کر کے اھم انفورمیشن لیک کر لی۰ یہ کوئی اور نہی بھارت خود چیخ رھا ھے۰

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨🚨: دشمن کی پسپاہی کا منہ بولتا ثبوت۔۔۔پاک فوج کا بھارتی چیک پوسٹ پر میزائل حملہ،،، بھارتی چیک پوسٹ کے پرخچے اڑا دیئے

MARKHOR 𓄅 (@markhortweets) 's Twitter Profile Photo

🚨 بریکنگ الحمدللہ! بھارتی میڈیا نے قبول کر لیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کے 3 طیارے جموں اور کشمیر میں گر کر تباہ ہوئے ہیں۔

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

چلئیے ہم چُپ ہوجاتے ہیں آپ خود ہی بتائیے ہم آپکو کہاں کہاں مار رہے ہیں اور کیسے کیسے گھسیٹ رہے ہیں

ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

بھارتی فوج نےشکست تسلیم کرلی بھارتی فوج نےلائن آف کنٹرول کےچوراکمپلیکس پرسفیدجھنڈالہرادیا #ARYNews

Waseem Abbasi (@wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

تین جہاز گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے انڈیا میڈیا پر ماتم کا سماں ہے… دنیا کا میڈیا پانچ جہاز گرنے کئ تصدیق کر رہا ہے۔۔ الحمدللہ پاکستان ائر فورس کو اللہ نے پھر سرخرو کیا

SAM KHAN (@samkhanpti1) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے شہر گھوٹکی میں ڈرون گرایا گیا ہے عینی شاہدین کے مطابق ایک شخص شہید اور کچھ زخمی۔ تمام شہری ارد گرد جمع ۔ بھارت حملے پہ حملے کر رہا ہے اور پاکستان خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ PTI

Defence Pakistan (@defence_pk99) 's Twitter Profile Photo

China says Pakistan is its iron brother; China will always stand by and defend Pakistan's sovereignty and territorial integrity. 🇵🇰🤝🇨🇳

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے تابڑ توڑ حملوں کے بعد بھارت نے امریکا، سعودی عرب اور ترکی سے درخواست کی کہ وہ سیز فائر کروائیں، صحافی کا سی این این پر دعویٰ۔۔۔!!!

Rodium-A (@rodiuminsights) 's Twitter Profile Photo

جب آپکا مقصد صرف پاکستان کی سالمیت پر نظر رکھنا ہو تو پھر آپ زمینی چالوں کو نہیں دیکھتے اور ائیر چیف نے وہی کیا انھوں نے آرمی چیف کو واضح پیغام دیا اب حملہ کرنا ضروری ہو گیا ۔

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

ارشاد بھٹی نے لفافے کو تن دیا 🚨 کامران شاہد !! وہ جیل میں انار کا جوس پیتا اور مٹن کھاتا ہے ارشاد بھٹی !! آپ اس میں الجھے ہوئے کہ وہ مٹن کھاتا ہے جوس پیتا ہے وہ اپنے پیسوں کا پیتا ادھر تو اگلوں نے عوام کا خون پی لیا آپ کو جوس اور مٹھن کی پڑی ہے