Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile
Professor Rose

@369_sch

اُٹھ شاہ حُسینا ! ویکھ لے، اسی بدلی بیٹھے بھیس

ID: 1820423247344586752

linkhttps://x.com/369_sch?s=21 calendar_today05-08-2024 11:35:27

19,19K Tweet

1,1K Followers

933 Following

S_k530 (@s_k0345) 's Twitter Profile Photo

حیرت انگیز! چنانچہ انہوں نے مصائب اور موت کا سامنا کیا لیکن یرغمالیوں کو زندہ رکھا۔۔! #FreePalestine #TLPMarchForPalestin

S_k530 (@s_k0345) 's Twitter Profile Photo

اب اس بیوقوف کے بچے کو کوئی کہہ دے کہ پےرول پہ رہائی عمران خان کو ضرورت نہیں پے رول پر رہائی کی حکومت کو ضرورت ھے تاکہ پھنسے ہوئے سینگ چھڑا سکے 😂😂

اب اس بیوقوف کے بچے کو کوئی کہہ دے کہ پےرول پہ رہائی عمران خان کو ضرورت نہیں پے رول پر رہائی کی حکومت کو ضرورت ھے تاکہ پھنسے ہوئے سینگ چھڑا سکے 😂😂
Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

*خوبصورت روحیں، خوبصورت روحوں کو پہچانتی ہیں* *بس حقیقی بنے رہو، تمہارے اپنے لوگ تمہیں ڈھونڈ لیں گے*🌾🧡🌾

Rameez Satti (@sattirameezpti) 's Twitter Profile Photo

پنڈی کے سب سے بڑے لوٹے فیاض الحسن چوہان نے مزید ذلیل ہونے سے پہلے پوری قوم اور kp کی عوام سے ہاتھ جوڑ 🙏 کر معافی مانگ لی، 😁

Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

#پوچھ_کر_بتاتا_ہوں یعنی وزیراعظم کس سے مشاورت کرئے گا ٹرمپ سے یا عاصم منیر سے سہیل آفریدی کو یہ بات بھی کلئیر کرنے چاھیے تھی، ہر جگہ ثابت کیا جاتا ھے کہ فارم 47 کی حیثیت کیا ہوتی ھے ، سہیل آفریدی اور بچی کھچی قیادت کام سادا نہیں جے،

Qazi Asif (@qmaasif) 's Twitter Profile Photo

ملک میں سب کچھ عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے ساری عدالتیں فوجی عدالتوں میں بدل چکی ہیں جیسے فوجی عدالتوں کو چلایا جاتا ہے ویسے ہی ان عدالتوں کو بھی چلایا جا رہا ہے ۔ نورین خان نیازی #پوچھ_کےبتاتاہوں

Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

*غور کریں ذرا سا* پنجاب کی وزیراعلی اربوں روپے قوم کے لگا کر اپنی تشہیر کرتی ھے یہاں تک لاقانیت پر بھی کسی کے زور بازو پر اپنی پبلسٹی کرتی ھے کے پی کے کے نئے وزیر اعلیٰ کا روپیہ خرچ نہیں ہوالیکن پورے پاکستان میں فری پبلسٹی ہوگئی آخر عمران خان کے والینٹیر لوگوں ہیں زندہ آباد

Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

... ہمسفر اگر پیار اور عزت دینے والا ہو تو پوری دنیا کی دولت اس کے سامنے پھیکی لگتی ہے!! 🌙🌸🤍 #LifePartner

...

ہمسفر اگر پیار اور عزت دینے والا ہو تو 
پوری دنیا کی دولت اس کے سامنے پھیکی لگتی ہے!!

        🌙🌸🤍
#LifePartner
Qamar Sohail (@qamarsohail09) 's Twitter Profile Photo

بابا لال ٹوئی نے پاکستان کے مقبول لیڈر عمران خان کی پھانسی کا مطالبہ کیا۔ یہ وہی شخص ہے جو خراسان سے حضرت علی کے گھوڑے کی آوازیں سنتا رہا اور اب افغانستان کو اسلام دشمن قرار دے کر اسے صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے۔ یہ یوسف کذاب کا نائب اور خلیفہ ہے، جسے دجال کہیں تو ہم مانیں؟ ان

Sara 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه Don't Forget To Read Surah Al Kahf Jummah Mubarak 📿

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه

Don't Forget To Read Surah Al Kahf

Jummah Mubarak 📿
👑ᴍᴇʜᴀᴋ🌸 (@mehak_o2) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھو ظالموں، ہم نہ بھولیں ہیں اور نہ ہی کبھی تم کو بھولنے دیں گے، وقت آنے دو ایک ایک ظلم ایک ایک نا انصافی کا تم سے حساب لیں گے۔

Neelum (@neeium) 's Twitter Profile Photo

ہر دوسری تیسری پوسٹ یہ نظر آرہی ہے ، بلاک کریں پر پہلے رپورٹ کرنا نہ بولیے گا 🔥 #NoCommentZeroReach

ہر دوسری تیسری پوسٹ یہ نظر آرہی ہے ، بلاک کریں پر  پہلے رپورٹ کرنا نہ بولیے گا 🔥
#NoCommentZeroReach
Sheeba Kazmi official (@kazmi_sbeeba) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریکِ انصاف صدر ٹاؤن کی سینئر نائب صدر ,کونسلر یو سی 10 شیبا کاظمی کا کہنا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کے پی کے نومنتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ سہیل آفریدی کے وزیر اعلیٰ بننے سے صوبے میں مثبت تبدیلی دیکھنے کو ملے گی Team Pakistan Power

پاکستان تحریکِ انصاف صدر ٹاؤن کی سینئر نائب صدر ,کونسلر یو سی 10 شیبا کاظمی کا کہنا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کے پی کے نومنتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ سہیل آفریدی کے وزیر اعلیٰ بننے سے صوبے میں مثبت تبدیلی دیکھنے کو ملے گی
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
saima rana (@laibara54876430) 's Twitter Profile Photo

پریشانی کی حالت میں بیٹھا ہُوا انسان۔۔ اگر اچانک سے اپنے موبائل پہ آئے میسج کو دیکھ لے ، اور میسج اُس شخص کا ہو ، جس سے اُسے بے پناہ محبت ہو ، جس کے میسج سے ہی چہرے پہ مسکان آجائے☺ تو۔۔۔۔ وہ " میسج " کئی دلاسوں سے بہتر ہوتا ہے۔۔♥#اردو_زبان

Sara 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النبي يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيماً اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ Good Afternoon

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النبي يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيماً

اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ

Good Afternoon
S_k530 (@s_k0345) 's Twitter Profile Photo

فضل الرحمان جیب کتروں کا وہ ساتھی ھے جس کے گروہ کا ساتھی جب پکڑا جائے اور لوگ اس کی پٹائی شروع کر دیتے ہیں تو یہ آگے بڑھ کر دو چار تھپڑ رسید کر سب پیچھے ہٹا کر یہ کہہ کر چھڑا دیتے ہیں کہ میں ان کو تھانے میں بند کر کے آتا ھوں #عوام_ہے_ریاست

فضل الرحمان جیب کتروں کا وہ ساتھی ھے جس کے گروہ کا ساتھی جب پکڑا جائے اور لوگ اس کی پٹائی شروع کر دیتے ہیں تو یہ آگے بڑھ کر دو چار تھپڑ رسید کر سب پیچھے ہٹا کر یہ کہہ کر چھڑا دیتے ہیں کہ میں ان کو تھانے میں بند کر کے آتا ھوں 
#عوام_ہے_ریاست
saima rana (@laibara54876430) 's Twitter Profile Photo

جن کے دل اللّٰہ سے جڑ جاتے ہیں ، اسی کے ذکر سے سکون حاصل کرتے ہیں۔ وہی اپنے رب کے پسندیدہ لوگ ہوتے ہیں ، جن کے ضمیر زندہ رہتے ہیں اور انسانیت قائم رہتی ہے ، وہی اپنے رب سے جڑے رہتے ہیں۔ اللّٰہ ہی ہے جو اپنے بندے کو مشکل سے نکالتا ہے ، اس پر کرم کرتا ہے ، اس پر رحم کرتا ہے۔

Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

گو کہ اس پر مسلسل بات ہوچکی ہے، مگر اسے دہرا دہرا کر دل نہیں بھرتا کیسے جانبازوں نے ہوشیاری سے کام لیا ہے گھر ان کی تصویر اور آواز پہنچ گئی بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا