Hashmi 🌻 ہاشمی (@2shg3) 's Twitter Profile
Hashmi 🌻 ہاشمی

@2shg3

👈@Ejz33👈@Ejz55👈
فالو بیک ڈن 💯💯💯💯💯💯

ID: 1873657188469866496

calendar_today30-12-2024 09:08:12

30,30K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

پہلا نتیجہ: 16 نون کے اور 367 ہمارے! ووٹ صرف عمران خان کا! #ڈھول_پہ_ٹھپہ

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

حکومت میں شامل پیپلز پارٹی کے ندیم افضل چن نے جو 3 فارم 45 شیئر کئے ان میں سے 2 میں تحریکِ انصاف امیدوار آگے😂

صدف حسین (@khankicheeti1) 's Twitter Profile Photo

أر او افس کے سامنے پی ٹی أئی ورکرز مزاحمت کے موڈ میں۔۔کامیابی ان شاءاللہ پی ٹی أئی کے شیر کی ہی ہوگی ۔ان شاءاللہ

Umer Dar (@umerptiofficial) 's Twitter Profile Photo

کون بچائے گا پاکستان ۔۔ عمران خان عمران خان ہزاروں کارکن اس وقت ROآفس کے باہر موجود ہیں

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

اخے اب عمران خان ارریلیوینٹ ہو گئے ہیں۔۔ ہم مقبول ہو گئے۔۔۔ حکومت مضبوط ہو گئی۔۔۔۔ چچ چچ چچ چچ

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

"کوئی اس ن لیگ کو تھوڑی سی شرم تو دلا دے، چاہے وہ فارم 47 کے ذریعے ہی کیوں نہ ہو۔"

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال کی عوام اپنے ووٹ کا نتیجہ لینے سڑکوں پر نکل آئی، تحریک انصاف کو آج ڈٹ جانا ہو گا اور اصل نتائج کے بغیر گھروں کو نہیں لوٹنا چاہیے،

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین : عوام اپنے ووٹ پر پہرا دینے کیلئے نکل آئی ہے سمبڑیال کی سڑکوں کی رات 8:38 منٹ پر صورتحال

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان جب تک زندہ ہے کھڑا رہے گا، اپنے ملک کی حقیقی آزادی کے لئے"

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

عوام کی مزید تعداد RO دفتر کے قریب پہنچ گئی ، عمر ڈار نے ان کا استقبال کیا اب ووٹ چوری کرنا اتنا آسان نہیں

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین مناظر 🚨 اس وقت عالیہ حمزہ سمیت کارکنان کی بہت بڑی تعداد آر او آفس کے باہر موجود

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

یہ ورکرز نہیں بلکہ عام عوام ہے جو اپنے ووٹ پر پہرا دینے سڑکوں پر نکل آئی ہے عمران خان جیت چکا ہے

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

عالیہ حمزہ کا اہم اور فوری پیغام میں RO آفس کے باہر موجود ہیں اور اس وقت مکمل لائٹ بند کر کے ہر طرف اندھیرا کر دیا گیا ہے عوام آج ہر صورت اپنے ووٹ پر پہرا دینے کیلئے نکلے۔۔۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا امیدوار فاخر نشاط گھمن عوام کے بیچ آ گیا، عوام پھولوں کے ہار پہنا رہی ہے، لیکن میں کہتا ہوں کہ پی ٹی آئی امیدوار کو مکمل نتائج لیے بغیر آر او آفس سے باہر نہیں آنا چاہیے تھا، اس وقت فارم 45 مکمل اکٹھے کریں اور آر او آفس سے فارم 47 وصول کریں،