Asim (@27481asim) 's Twitter Profile
Asim

@27481asim

ID: 1286371293189869574

calendar_today23-07-2020 18:43:30

2,2K Tweet

111 Followers

116 Following

Anees ☪ Official (@aneesparekh1) 's Twitter Profile Photo

سب پاکستانیوں اس وڈیو کو سنو دیکھوں اور سمجھو 40 سالوں سے حکومتوں میں تھے تب کیا کیا آج سارے میڈیا چینلز کو ہماری ہی لوٹی ہوئی دولت سے خرید کر عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو ری ٹویٹ کرو x.com/fulltosspk/sta…

FAiSAL🇵🇰 (@fc22g) 's Twitter Profile Photo

گٹر ذہنیت اور زبان دراز مریم نواز مریم نواز #بدزبان_بداخلاق_مریم_نواز Maryam Nawaz Sharif اُلو دی پٹھی

Zeeshan (@_iamzeeshan) 's Twitter Profile Photo

'پاکستان تقریباً سولہ سال سے جنگ لڑ رہا ہے اس لئے جنگ پاکستان کیلئے کوئی نئی چیز نہیں البتہ بھارتی سینکوں کیلئے جنگ نئی ہوگی اور اس دفعہ چائے نہیں پلائی جائے گی' Raja Faisal🇵🇰 Farid Rais #PakistanZindabad 💚🇵🇰

Asim (@27481asim) 's Twitter Profile Photo

#faizhameed جناب عالی تن کے رکھو ان نمک حرام لوگوں کو استعفی' کی بتی بنا کر ان کے پیچھے دو ۔

Asim (@27481asim) 's Twitter Profile Photo

جھک کر الجھنیں کتنی سلجائ ہیں میں نے لوگ سارے تو قد کے برابر نہیں ہوتے۔ پاکستان ذندہ باد پاکستان آرمی پائندہ باد

Asim (@27481asim) 's Twitter Profile Photo

#شان_پاکستان_فیض_حمید ہمیں پاکستان کے اداروں پر اور وزیراعظم پاکستان عمران احمد خان نیازی پر مکمل بھروسہ ہے۔ پاکستان کی آن بان اور شان افواج پاکستان

Sumaira Khan (@sumrkhan1) 's Twitter Profile Photo

Sooo, aren't we ok with the crisis is over or its a bit boring climax for you!! Tell me you were sure not wishing to keep it as it is right!!! 😁

Mufti Munib ur Rehman (@muniburrehman55) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیاپرامارت اسلامی افغانستان کاسرکاری حکم نامہ نظر سے گزرا، انھوں نے افغانستان کی تاریخ میں پہلی بارمیلاد النبی کی سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے،ان کی قیادت کو دلی مبارکباد اورمخلصانہ دعاہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے حبیبِ مکرّم سے اظہارِعقیدت کی برکت سے ان کی مشکلات کو آسان فرمائے