RASHID KHILJI 22 (@22khilji) 's Twitter Profile
RASHID KHILJI 22

@22khilji

#MQMpk EX Member of Sindh Assembly From PS-66 Hyderabad.

ID: 843177573307895809

calendar_today18-03-2017 19:09:33

2,2K Tweet

1,1K Followers

987 Following

allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

متحدہ قومی موومنٹ ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے باغ مصطفی گراؤنڈ میں زمہ دران کا اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ,مرکزی سینئر رہنما مصطفی کمال ,انیس قائمخانی ,فرقان اطیب ,انچارج سندھ تنظیی کمیٹی سلیم رازاق و اراکین کمیٹی، ڈسٹرکٹ #youthconvention

متحدہ قومی موومنٹ  ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے باغ مصطفی گراؤنڈ میں زمہ دران کا اجلاس منعقد کیا گیا

اجلاس میں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ,مرکزی سینئر رہنما مصطفی کمال ,انیس قائمخانی ,فرقان اطیب ,انچارج سندھ تنظیی کمیٹی سلیم رازاق و اراکین کمیٹی، ڈسٹرکٹ 
#youthconvention
Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان انیس احمد قائم خانی سے آل پارٹیز حریت کانفرنس جموں وکشمیر کےکنوینئر غلام محمد صفی جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ پرویز احمد ،سینئر حریت رہنما سید اعجاز احمدشیخ عبدالماجد ،عبدالحمید لون نے پارٹی کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں ملاقات کی۔ #MQMPakistan

سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان انیس احمد قائم خانی سے آل پارٹیز حریت کانفرنس جموں وکشمیر کےکنوینئر غلام محمد صفی جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ پرویز احمد ،سینئر حریت رہنما سید اعجاز احمدشیخ عبدالماجد ،عبدالحمید لون نے پارٹی کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں ملاقات کی۔
#MQMPakistan
Engr Ammad Sheikh (@officialammad) 's Twitter Profile Photo

اندرونی خبروں کے مطابق، شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مطالبات کے حوالے سے 27ویں ترمیم پر اہم غور کیا گیا۔ اس ترمیم میں صوبوں کے حقوق اور ان کے خدشات کو زیر بحث لایا جائے گا تاکہ ان کے تحفظات کو دور کیا جا سکے,اگر یہ ترمیم عملی شکل

اندرونی خبروں کے مطابق، شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مطالبات کے حوالے سے 27ویں ترمیم پر اہم غور کیا گیا۔ اس ترمیم میں صوبوں کے حقوق اور ان کے خدشات کو زیر بحث لایا جائے گا تاکہ ان کے تحفظات کو دور کیا جا سکے,اگر یہ ترمیم عملی شکل
عمیر (آزاد پنچھی) 🇵🇰 (@ommiyar) 's Twitter Profile Photo

حق پرست ایم پی اے Dr Abdul Basit سندھ حکومت کے وزیر سے ایسے سوالات کرتے ہیں بیچارہ شکل دیکھ رہے ہوتے ہیں کہا پھنس گیا

Najam Mirza (@najmmirza) 's Twitter Profile Photo

*مورخہ 30 اکتوبر* حق پرست رکن سندھ اسمبلی نجم مرزا نے اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی عون عباس کے ہمراہ کورنگی عوامی کالونی میں قومی انسداد پولیو مہم کا جائزہ لیا اور پولیو اسٹاف کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ #najammirza #korangi #PS94 #MQMPakistan

زاھد منصوری (@zahidmansori) 's Twitter Profile Photo

31اکتوبر1986کوحیدرآباد کے جلسےکے لیے قافلے کراچی سے جا رہے تھے کہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد نے الاصف اسکوائر سے نکل کرسہراب گوٹھ کے مقام پر مہاجروں کی بسوں۔کاروں۔پر اندھا دھند فایرنگ کی جس سے بے شمار لوگ شھید و زخمی ہوے.کل ان کی برسی ہے.اللہ مغفرت فرمائے۔آمین #MQMpk

31اکتوبر1986کوحیدرآباد کے جلسےکے لیے قافلے کراچی سے جا رہے تھے کہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد نے الاصف اسکوائر سے نکل کرسہراب گوٹھ کے مقام پر مہاجروں کی بسوں۔کاروں۔پر اندھا دھند فایرنگ کی جس سے بے شمار لوگ شھید و زخمی  ہوے.کل ان کی برسی ہے.اللہ  مغفرت فرمائے۔آمین
 #MQMpk
Danish Naqvi (@lucifer1970) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 31 اکتوبر 1986 کے شہداء کی 38 ویں برسی کے موقع پر چیرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا شہداء کو خراج عقیدت سانحہ سہراب گوٹھ اور مارکیٹ چوک حیدرآباد کے شہداء کی قربانیاں مہاجر قوم کیلئے ایک اثاثہ ہیں۔ #MQMPakistan #DrKhalidMaqboolSiddiqui Dr. Khalid Maqbool Siddiqui allaboutmqm

سانحہ 31 اکتوبر 1986 کے شہداء کی 38 ویں برسی کے موقع پر چیرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا شہداء کو خراج عقیدت
سانحہ سہراب گوٹھ اور مارکیٹ چوک حیدرآباد کے شہداء کی قربانیاں مہاجر قوم کیلئے ایک اثاثہ ہیں۔
#MQMPakistan
#DrKhalidMaqboolSiddiqui
<a href="/Conv_KMS/">Dr. Khalid Maqbool Siddiqui</a>
<a href="/allaboutmqm/">allaboutmqm</a>
🇵🇰Ali Arshad🇵🇰 (@alimqm4) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان سینئر مرکزی رہنما سید مصطفیٰ کمال نے مرکزی جوائنٹ انچارج KMOC مقبول ابڑو سے ان کے بیٹے جوائنٹ ٹاؤن انچارج KMOC بابل ابڑو کے انتقال پر ان کے گھر جا کر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ #MQMPakistan #MustafaKamal #NA242 #KMOC #KorangiTown #Condolence #Karachi #Pakistan

ایم کیو ایم پاکستان سینئر مرکزی رہنما سید مصطفیٰ کمال نے مرکزی جوائنٹ انچارج KMOC مقبول ابڑو سے ان کے بیٹے جوائنٹ ٹاؤن انچارج KMOC بابل ابڑو کے انتقال پر ان کے گھر جا کر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

#MQMPakistan #MustafaKamal #NA242 #KMOC #KorangiTown #Condolence #Karachi #Pakistan
Mirza Ubaid Baig (@mubaidbaig) 's Twitter Profile Photo

آج مورخہ 30 اکتوبر 2024 بروز بدھ PS-101ایم پی اے معید انور بھائ نے گلستان جوہر بلاک 16 کے رہائشیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کی ہدایات دی۔ جس میں ٹاؤن ممبر شکیل بھائی، یوسی انچارج فرحان بھائی، جوائنٹ انچارج فیضان گل بھائی اور یوسی کے کارکنان نے شرکت کی

آج مورخہ 30 اکتوبر 2024 بروز بدھ
 PS-101ایم پی اے معید انور بھائ نے گلستان جوہر بلاک 16 کے رہائشیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کی ہدایات دی۔

جس میں ٹاؤن ممبر شکیل بھائی، یوسی انچارج فرحان بھائی، جوائنٹ انچارج فیضان گل بھائی اور یوسی کے کارکنان نے شرکت کی
Abdul Haq Shaikh (@abdulhaqmqm) 's Twitter Profile Photo

کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی مبارک ہو، ٹیم کے کپتان اور تمام کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو بائیس سال بعد اپنے ہی ہوم گراؤنڈ تاریخی شکست دی، دعا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اسی طرح فتوحات حاصل کرتے رہے، Syed Aminul Haque #PAKvAUS

کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی مبارک ہو، 

ٹیم کے کپتان اور تمام کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا،

کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو بائیس سال بعد اپنے ہی ہوم گراؤنڈ تاریخی شکست دی،

دعا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اسی طرح فتوحات حاصل کرتے رہے،
<a href="/SyedAminulHaque/">Syed Aminul Haque</a> 
#PAKvAUS
زاھد منصوری (@zahidmansori) 's Twitter Profile Photo

مہاجروں نے پاکستان بننے کے لیے20لاکھ افراد کی قربانی دی پھر1971میں پاکستان بچانے کے لیے7لاکھ جانیں قربان کی پھر انکی نوجوان نسل کی1992کےآپریشن میں بدترین نسل کشی کی گئ کہ عورتوں کو جنازے اٹھانے پڑے۔ریاستی جبر کی وجہ سے مہاجروں کو روپوش ہونا پڑا۔آج تک مہاجر حقوق کے لیے سرگرداں ہیں

Ali Khurshidi (@alikhurshidi) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت عوام سے معافی مانگے!!! اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی کی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سندھ حکومت کی چھترول۔ #MQMPakistan allaboutmqm

Noor jahan (@noorjahan110) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کے وفد کی پارلیمنٹ میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات gtv news (headlines 6pm) allaboutmqm زاھد منصوری

Gulraiz Asghar (@gulraizasghar9) 's Twitter Profile Photo

حضرت عثمان ؓ کو صلح حدیبیہ کے موقعے پر جب مکّہ بھیجا گیا، تو قریش نے کہا کہ’’ آپ چاہیں تو عُمرہ ادا کرسکتے ہیں‘‘ لیکن وفا کے پیکر کا جواب تھا کہ’’ اگر ایک سال تک بھی عُمرہ ملتوی کرنا پڑا، تب بھی مَیں رسول اللہﷺ کے بغیر عُمرہ نہیں کروں گا۔‘‘ پھر اُس منظر کا تصوّر کیجیے، جب صلح

حضرت عثمان ؓ کو صلح حدیبیہ کے موقعے پر جب مکّہ بھیجا گیا، تو قریش نے کہا کہ’’ آپ چاہیں تو عُمرہ ادا کرسکتے ہیں‘‘ لیکن وفا کے پیکر کا جواب تھا کہ’’ اگر ایک سال تک بھی عُمرہ ملتوی کرنا پڑا، تب بھی مَیں رسول اللہﷺ کے بغیر عُمرہ نہیں کروں گا۔‘‘ پھر اُس منظر کا تصوّر کیجیے، جب صلح
Gulraiz Asghar (@gulraizasghar9) 's Twitter Profile Photo

سورۃ التوبہ میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے’’اے نبیﷺ فرما دیجیے! اگر تمہارے آباؤ اجداد اور تمہارے بیٹے اور تمہارے بھائی اور تمہاری بیویاں اور تمہارا خاندان اور وہ مال، جو تم کماتے ہو اور وہ تجارت، جس کے نقصان کا تمہیں ڈر ہے اور وہ گھر، جو تمہیں پسند ہیں، تمہیں اللہ اور اُس کے رسول اور

Gulraiz Asghar (@gulraizasghar9) 's Twitter Profile Photo

پُشت تیروں سے چھلنی ہوگئی، مگر آگے سے نہ ہٹے۔حضرت ابوطلحہ آپ ؐ کی طرف پھینکے جانے والے تیروں کو اپنے ہاتھوں پر روکتے رہے، جس سے ہاتھ شل ہوگئے۔اسی غزوے میں سرکارِ دوعالمﷺ کا چہرۂ انور خَود کی کڑیاں رخسارِ اقدس میں گھس جانے کے سبب زخمی ہوا،تو حضرت ابوسعید خدری ؓ کے والد، حضرت

پُشت تیروں سے چھلنی ہوگئی، مگر آگے سے نہ ہٹے۔حضرت ابوطلحہ آپ ؐ کی طرف پھینکے جانے والے تیروں کو اپنے ہاتھوں پر روکتے رہے، جس سے ہاتھ شل ہوگئے۔اسی غزوے میں سرکارِ دوعالمﷺ کا چہرۂ انور خَود کی کڑیاں رخسارِ اقدس میں گھس جانے کے سبب زخمی ہوا،تو حضرت ابوسعید خدری ؓ کے والد، حضرت
Gulraiz Asghar (@gulraizasghar9) 's Twitter Profile Photo

راستے میں والد، بیٹے، خاوند اور بھائی کی شہادت کی اطلاع ملی، لیکن وہ پھر بھی آگے بڑھتی رہیں اور ہر بار یہی کہتیں’’اللہ کے رسولﷺ کی کیا خبر ہے؟‘‘ جب آپؐ تک پہنچیں، تو فرمایا’’اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپؐ پر قربان ہوں! جب آپؐ سلامت ہیں، تو مجھے اپنے شہید ہونے والوں کی کوئی

راستے میں والد، بیٹے، خاوند اور بھائی کی شہادت کی اطلاع ملی، لیکن وہ پھر بھی آگے بڑھتی رہیں اور ہر بار یہی کہتیں’’اللہ کے رسولﷺ کی کیا خبر ہے؟‘‘ جب آپؐ تک پہنچیں، تو فرمایا’’اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپؐ پر قربان ہوں! جب آپؐ سلامت ہیں، تو مجھے اپنے شہید ہونے والوں کی کوئی
Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں اسرائیلی جارحیت 21ماہ بعدبھی جاری،وحشیانہ بمباری کےساتھ ساتھ ہی خوراک اورامدادپرمکمل کنٹرول۔امدادحاصل کرنیوالوں پراسرائیلی فوج کی فائرنگ،غذائی قلت میں اضافہ۔غذائی قلت سےبچےدم توڑنےلگے۔غزہ میں بمباری اورامدادکی قلت سےدل دہلادینےوالےمناظردیکھیے