Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile
Shakir khan

@1muhammadshakir

PTI information secretary tehsil badhber district Peshawar
إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين

ID: 302137508

linkhttp://insaf.com.pk calendar_today20-05-2011 17:23:01

11,11K Tweet

1,1K Followers

584 Following

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

I Shakir khan History will ask: when your leader was caged by false charges, did you fight or did you compromise? For PTI leadership, the answer is written already in timid inaction. #بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ Team Pakistan Power

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

I Shakir khan PTI leaders forget that people’s loyalty is with Khan, not them. Without him, they are shadows without weight. Yet they abandon the man who made them relevant in history. #بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ Team Pakistan Power

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

I Shakir khan Caesar faced enemies, but betrayal came from Brutus inside the senate. Khan faces enemies outside, but betrayal today comes from his own benches in assemblies. #بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ Team Pakistan Power

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

I Shakir khan Faith teaches us to stand firm with the oppressed even if it costs us. PTI leadership preaches sacrifice on stage but bows before power in reality. Actions expose them all. #بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ Team Pakistan Power

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

I Shakir khan Khan’s family stands more active than the very party he founded. His sister, sons, and nephew fight with words, while the leadership enjoys comfort. Shameful silence has meaning. #بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ Team Pakistan Power

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

جیل کے اندھیروں میں بھی خان کے حوصلے بلند ہیں، مگر ہماری قیادت کے چہروں پر کمپرومائز کی مہر لگی ہے۔ میرا سوال ہے کیا تاریخ انہیں معاف کرے گی جنہوں نے اپنے لیڈر کو تنہا چھوڑ دیا؟ عوام سوال کر رہی ہے! #بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ Team Pakistan Power

جیل کے اندھیروں میں بھی خان کے حوصلے بلند ہیں، مگر ہماری قیادت کے چہروں پر کمپرومائز کی مہر لگی ہے۔ میرا سوال ہے کیا تاریخ انہیں معاف کرے گی جنہوں نے اپنے لیڈر کو تنہا چھوڑ دیا؟
عوام سوال کر رہی ہے!
#بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے قوم کو عزت، خودداری اور حقیقی آزادی کا پیغام دیا۔ آج وہ اس جرم کی سزا کاٹ رہے ہیں کہ انہوں نے "Absolutely Not" کہا۔ مگر ان کے ساتھی لیڈر اب بھی اپنے مفاد کے غلام ہیں۔ میں پوچھتی ہوں کیا ایسی قیادت آزادی دلا سکتی ہے؟ #بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ Team Pakistan Power

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کبھی قوم کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے، مگر افسوس جنہیں وہ اپنے ساتھ لائے، وہی اپنے ذاتی فائدوں کے لیے پیچھے ہٹ گئے۔ یہ قیادت نہیں بزدلی ہے! قوم جانتی ہے میرے لیڈر خان کے ساتھ کون کھڑا ہے۔ #بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ Team Pakistan Power

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

وہ لیڈر جو اپنی کرسی بچانے کے لیے خان کی رہائی پر خاموش ہیں، یاد رکھیں میری قوم نے آپ کو خان کے نام پر ووٹ دیا تھا۔ عمران خان قید میں بھی نظریے پر قائم ہیں، اور آپ آزادی کے قافلے سے بھاگ گئے۔ یہی اصل غداری ہے! #بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ Team Pakistan Power

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

میرے لیڈر عمران خان نے قوم کو غلامی سے نکالنے کے لیے اپنی آزادی قربان کر دی۔ وہ موت کی چکی میں قید ہیں لیکن جھکے نہیں بکے نہیں افسوس ان لیڈروں پر جنہیں خان کے ووٹ پر عہدے ملے مگر وہ مفادات کی غلامی میں دبک گئے کیا یہ قیادت قوم کو آزادی دلائے گی؟ #بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

*🚨صلاح الدین ایوبی کا قول ہے:* *کہ جس حکمران سے تمہارے ملک دشمن ممالک خوفزدہ ہوں اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لیں وہ تمہارے ملک کا بہترین حکمران ہے*❣️

*🚨صلاح الدین ایوبی کا قول ہے:* 
 *کہ جس حکمران سے تمہارے ملک دشمن ممالک خوفزدہ ہوں اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لیں وہ تمہارے ملک کا بہترین حکمران ہے*❣️
Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس کچھ دیر میں اڈیالہ جیل کے سامنے وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں ہوگا۔ Irfan Saleem Sher Ali Arbab Junaid Akbar PTI Khyber Pakhtunkhwa

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

کنڈا پور صاحب نے کہا ہے 27 ستمبر کو پشاور میں بہت بڑا جلسہ ہوگا 🚨🚨 اس جلسے کا حصہ پورے پاکستان کو بننا چاہیے اور پوری دنیا کو دکھائیں کہ پاکستان کا وارث صرف عمران خان ہے ، اس جلسے میں حاضری لگانا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔۔

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور بشری بی بی پر اس وقت القادر کیس باقی رہ گیا ہے لیکن اس میں عدالت درخواست سماعت ہی نہیں کر رہی۔

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

علی آمین گنڈاپور کے لئے پیغام 🚨 علی آمین گنڈاپور اڈیالہ جیل کے باہر سب سے پہلے اعلان کریں کہ خیبر پختون خواہ میں مزید آپریشن نہیں ہوں گے۔ کیونکہ پچھلے کچھ ہفتوں میں عمران خان نے چار بار پیغام بیجھا ہے کہ خیبر پختون خواہ میں آپریشن نہیں ہونا چاہیے

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

آج علیمہ خان پر حملہ آور خواتین دوبارہ پہنچ گئیں تحریک انصاف کے کارکنان نے پکڑ لیا Aleema Khanum

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار کا عمدہ فیصلہ۔ پر سپریم کورٹ اور آئینی بینچ تو ہیں نا۔

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز،آزاد جج جسٹس بابر ستار نے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمن کو چیئرمین پی ٹی اے کے عہدے سے برطرف کردیا

Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

جبران الیاس تم سب سے زیادہ محب وطن ہے، میرے اکاؤنٹس کون آپریٹ کرتا ہے یا کیسے ہوتے ہیں نہیں بتاؤں گا ورنہ وہ شخص اغوا ہو جائے گا، عمران خان ⁦Jibran Ilyas

جبران الیاس تم سب سے زیادہ محب وطن ہے، میرے اکاؤنٹس کون آپریٹ کرتا ہے یا کیسے ہوتے ہیں نہیں بتاؤں گا ورنہ وہ شخص اغوا ہو جائے گا، عمران خان
⁦<a href="/agentjay2009/">Jibran Ilyas</a>
Shakir khan (@1muhammadshakir) 's Twitter Profile Photo

مش نور کا اغاز انقلاب کی پہلی کرن مشن نور طاقت کا نہیں بلکہ ایک سوچ اور ایک نظریہ کا نام ہے #Mission_Noor #مشن_نور