Lubna (@1liaba0) 's Twitter Profile
Lubna

@1liaba0

( اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُ )
میرانوٹیفکیشن #ON
twitter.com/search/1liaba0
سیاست سے تعلق تو اتنا سا ہے
کوئی کم ظرف نہ ہو میرے شہر ک

ID: 1606048616958906375

calendar_today22-12-2022 22:06:55

6,6K Tweet

10,10K Followers

10,10K Following

Lubna (@1liaba0) 's Twitter Profile Photo

اگر عوام متحد ہو تو ایک ادارہ کے لوگ اس عوام کے خادم ہیں ناکہ ڈکیت جو دھمکیاں دے

Lubna (@1liaba0) 's Twitter Profile Photo

یہاں تو رحم والا معاملہ ہی دفن کر دیا گیا ہے بس فرعونیت کو ہوا دی گئی ہے

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

چمن اور اسکے گرد و نواح میں افغان اور پاکستانی فورسز کے درمیاں شدید فائرنگ 1 گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ بھاری ہتھیاروں کا استعمال۔ دونوں اطراف میں عوام کی نقل مکانی جاری ہے۔ مقامی سورسز کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے سے بھاری ہتھیار سرحد پر پہنچائے جا رہے ہیں۔

Lubna (@1liaba0) 's Twitter Profile Photo

کیا کسی نے بادشاہ کو کپڑے پہنائے تھے کہ طلال چوہدری نے پھر سے اتار دیے؟

Lubna (@1liaba0) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ ڈی جی آئی ایس پی آر کی شعلہ فشاں پریس کانفرنس کے بعد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں یا آرمی چیف کے ساتھ؟

Tayeba Liaqat (@tayeba_liaqat) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں، ایسے نیک لوگ الله رب العزت کو بہت پسند ہیں. الله کریم ہمیں ایسے نیک لوگوں میں شامل فرمائے آمین 🌹✿ﷺ✿🌹 ANISHA CH ᯓᡣ𐭩 𝒯ℯℯ ˙⋆✮

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام

اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں،
ایسے نیک لوگ الله رب العزت کو بہت پسند ہیں.

الله کریم ہمیں ایسے نیک لوگوں میں شامل فرمائے 

آمین 

🌹✿ﷺ✿🌹
<a href="/1Ansha/">ANISHA CH ᯓᡣ𐭩</a>
<a href="/Tayeba_1/">𝒯ℯℯ ˙⋆✮</a>
𝗨𝗿𝗼𝗼𝘀𝗮 💧 (@3uroosa) 's Twitter Profile Photo

🌞GOOD Morning 🌞 🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 🌹اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 ✤┅━محمدﷺ️━┅✤ #اردو_زبان

🌞GOOD Morning 🌞
🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹

🌹اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹

 ✤┅━محمدﷺ️━┅✤     
#اردو_زبان
ANISHA CH💫🦋 (@anisha_liaqat) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں، ایسے نیک لوگ الله رب العزت کو بہت پسند ہیں. الله کریم ہمیں ایسے نیک لوگوں میں شامل فرمائے آمین 🌹✿ﷺ✿🌹 @1ansha

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام

اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں،
ایسے نیک لوگ الله رب العزت کو بہت پسند ہیں.

الله کریم ہمیں ایسے نیک لوگوں میں شامل فرمائے 

آمین 

🌹✿ﷺ✿🌹
@1ansha