Zainab (@1kzainab) 's Twitter Profile
Zainab

@1kzainab

No DM 🤺

ID: 1561662882466627584

calendar_today22-08-2022 10:33:56

31,31K Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Kamran Wahid (@khankamoo) 's Twitter Profile Photo

نفرت کا لیول چیک کریں بندہ جہاز میں خود ہے اور کہ رہا کہ اللہ کرے یہ جہاز گر کے تباہ ہو جائے کیونکہ ساتھ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے 20 لوگ بھی موجود ہیں۔۔۔

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ ترمیم نہیں آئین پاکستان پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ میں عمران ریاض خان اسکی مذمت اور مخالفت کرتا ہوں۔

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ کی بیرک سے سیدھا آکسفورڈ کا چانسلر بنے گا پھر پاکستان کا وزیر اعظم۔۔۔انشاء اللّٰہ

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

بلاول کوپیغام دیتا ہوں کہ آپ کےنانانے 1973 کا آئین اتفاق رائے سے بنایا تھا، آپ اپنے نانا کے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی۔۔۔!!!

بلاول کوپیغام دیتا ہوں کہ آپ کےنانانے 1973 کا آئین اتفاق رائے سے بنایا تھا، آپ اپنے نانا کے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی۔۔۔!!!
DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

ریٹائرمنٹ کی آخری رات بھی جس نے آئین پاکستان پر حملہ کر دیا کیا وہ پاکستان کا محافظ ہو سکتا ہے ؟

ریٹائرمنٹ کی آخری رات بھی جس نے آئین پاکستان پر حملہ کر دیا کیا وہ پاکستان کا محافظ ہو سکتا ہے ؟
Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا چانسلر بننے پر بڑا اعلان ——-🚨🚨🚨🚨 عمران خان نے اپنے وکلاء کے توسط سے دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر وہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بن گئے تو وہ پوری دنیا میں آزادی اظہار کی وکالت کریں گے۔🔥

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

مولانا کی ایک بات آپکو ماننی پڑھے گی جہاں MQM , نون لیگ ، پیپلز پارٹی ، اور باقی اتحادیوں کو اسٹیبلشمنٹ نے ایک SMS پر لیٹا دیا وہاں مولانا کے گھر کا طواف کر کے 52 بندے بھیج کر بھی مولانا کو نہ لٹا سکے ، پس ثابت ہوا مولانا فائیدے کے لیے کندھا تو دے سکتا ہے مگر لیٹا ہوا نہیں ۔

Romi sheikh (@romiusm2020) 's Twitter Profile Photo

A.O.A Hume emergency sorat main 2 wheelcheair or kuch madicence ki zaroorat hain sahb e hasiat dosto say madad ki apeal ha apni zakat kherat say kuch hissa dal sakte hain mazeed tafseel k lye DM kare ALLAH apka hamio nasir ho ameen

A.O.A
Hume emergency sorat main 2 wheelcheair or kuch madicence ki zaroorat hain sahb e hasiat dosto say madad ki apeal ha apni zakat kherat say kuch hissa dal sakte hain mazeed tafseel k lye DM kare ALLAH apka hamio nasir ho ameen
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں 

اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

سنوووو کتنا اچھا لگتا ہے نہ جب کوئی آن لائن آتے ہی کہتا ہے۔ •کہاں تھی کب کی 😶 •كتنا ویٹ کیا تمہارا☺️ •پتہ ہے کتنی ٹینشن ہو رہی تھی مجھے۔🤨 • • خیر سانوں کی۔🙄 ساڈے واسطے تے کدی نئیں کسے نے انج دی ٹینشن لئی۔🤭 😂😂خیر توسیی سناو کی حال اے توڈا

سنوووو

کتنا اچھا لگتا ہے نہ جب کوئی آن لائن آتے ہی کہتا ہے۔

•کہاں تھی کب کی 😶

 •كتنا ویٹ کیا تمہارا☺️

•پتہ ہے  کتنی ٹینشن ہو رہی تھی مجھے۔🤨
•
•

خیر سانوں کی۔🙄

ساڈے واسطے تے کدی نئیں کسے نے انج
دی ٹینشن لئی۔🤭

😂😂خیر توسیی  سناو کی حال اے توڈا
Syed Zahid Abbas (@iamzahid512) 's Twitter Profile Photo

اس وقت پاکستان میں جو اسٹیبلشمنٹ ہے وہ عمران خان ہے،یہ بات ماننی پڑیگی جو روائیتی اسٹیبلشمنٹ ہے اس کے سامنے جو طاقت آکر کھڑی ہوگئی ہے وہ عمران خان ہے۔ جس نے عوامی مدد سے روائیتی اسٹیبلشمنٹ کو شکست دی عمران ریاض خان🔥

Kashif khan lodhi (@iam6302) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ اتنا دماغ خراب کرتے ہیں کہ انہیں صرف یہ ہدایت دینے کا دل کرتا ہے کہ پلیز آپ کوئی اچھی سی قبر دیکھ کر لیٹ جائیں.....😑🤣

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَ رَحْمَة لِّلْعَالَمِينَ ❤️ اور ہم نےآپ کو تمام جہانوں کےلیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔

Kashif khan lodhi (@iam6302) 's Twitter Profile Photo

بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ہے بدنامی وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں ❤️‍🩹

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

عمر سلطان 22 دن اغواہ رہنے کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔ کیا قصور تھا اس بیچارے کا اور اس کے خاندان والوں کا۔ کیا ملا اس کو اغواہ کر کے۔ کونسا ایٹم بمب فارمولا تھا اس کے پاس۔ حد ہے سفاکی کی