رضوی شیر (@1hy92) 's Twitter Profile
رضوی شیر

@1hy92

x.com/search?q=from%…

ID: 1772191574035660800

calendar_today25-03-2024 09:19:41

9,9K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

BabaG Media (@babagmedia) 's Twitter Profile Photo

ضلع ساہیوال میں #TLP کے کارکنان کے گھر چھاپے اور گرفتاریاں❗ یاد رہے کل سپریم کورٹ میں قادیانی مبارک ثانی کیس کی اہم سماعت ہے!

ضلع ساہیوال میں #TLP کے کارکنان کے گھر چھاپے اور گرفتاریاں❗

یاد رہے کل سپریم کورٹ میں قادیانی مبارک ثانی کیس کی اہم سماعت ہے!
𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰 (@_amirt7) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کی بولتی بند کر دینے والے مجاہد ختم نبوت سرور شاہ سیفی کے بارے کوئی ایک جملہ

قاضی فائز عیسیٰ کی بولتی بند کر دینے والے مجاہد ختم نبوت سرور شاہ سیفی کے بارے کوئی ایک جملہ
Dr. Taha Cheema (@muhammadtahach1) 's Twitter Profile Photo

جناب سید خرم ریاض شاہ صاحب، جناب سید نذیر بخاری صاحب، جناب چوہدری نواز گڈو صاحب، جناب چوہدری طارق صاحب، آپ کا گھر تشریف لانے کا بہت بہت شکریہ ❤️

جناب سید خرم ریاض شاہ صاحب، جناب سید نذیر بخاری صاحب، جناب چوہدری نواز گڈو صاحب، جناب چوہدری طارق صاحب، آپ کا گھر تشریف لانے کا بہت بہت شکریہ ❤️
Malik Ehtisham (@malikehtisham_1) 's Twitter Profile Photo

لبیک والوں شاباش تن کے رکھ دو ان کو✌️ شدید احتجاج کے بعد مفتی قاسم فخری صاحب کو رہا کر دیا گیا

𓆩⃝زویــــا مغل (@__mein_) 's Twitter Profile Photo

یہ قاتل ہمیشہ پاکستانی عدالتوں سے اتنی شان و شوکت سے کیوں نکلتے ہیں جیسے کوئی کارنامہ سر انجام دیا ہو کوئی شرمندگی نہیں کوئی افسوس نہیں کوئی قبر کا خیال نہیں 🥺🥺سزا ملنا نہ ملنا بعد کی بات کیا ان لوگوں کو خوف خدا نہیں کہ شرمندہ ہو سکیں

ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

آپ اعتدال اختیار کریں گے تو عزت سے رہیں گے انتہا آپ کو خوار کر دے گے چاہے وہ معاشی ہو معاشرتی ہو یا نظریاتی کیونکہ مسلمان کو میانہ روی کا حکم ہے #نوائےسحر

ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

جناب مہنگائی پر یوں احتجاج نہیں کرتے عوام ساتھ نہیں دیتے سر جان کی امان پاؤں تو سوال عرض ہے آپ تو جہاں پہلے صوبائی سیٹیں جیتے تھے وہاں تو اب ایک یونین کونسل کا چیئرمین تک نہیں اس عوامی فیصلے پر الیکشن سے بھی دستبردار ہو جائیں گے؟ سر لیڈر بھی قوم سے مایوس ہوا کرتے ہیں؟ #نوائےسحر

BabaG Media (@babagmedia) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ ❤️🇵🇰 سٹی سنٹر رحیم یار خان شہر والے چوک کو اب ختم نبوتﷺ چوک سے منسوب کر دیا گیا ہے ! #TLPKarachiJalsa

ماشاءاللہ ❤️🇵🇰

سٹی سنٹر رحیم یار خان شہر والے چوک کو اب ختم نبوتﷺ چوک سے منسوب کر دیا گیا ہے !

#TLPKarachiJalsa
BabaG Media (@babagmedia) 's Twitter Profile Photo

باغ جناح کراچی کے تازہ ترین منظر لوگوں کا ٹھاٹھے مارتا سمندر💫🔥 سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کے خطاب کے لیے بے تاب #TLPKarachiJalsa

Malik Ehtisham (@malikehtisham_1) 's Twitter Profile Photo

مفتی اعظم پاکستان کی تصویر کو بلا تاخیر ریٹویٹ کریں!! آج منافقین کی جلا کر رکھ دینی 😎

مفتی اعظم پاکستان کی تصویر کو بلا تاخیر ریٹویٹ کریں!!
آج منافقین کی جلا کر رکھ دینی 😎
BabaG Media (@babagmedia) 's Twitter Profile Photo

ختمِ نبوّت پر تقاریر بھی موجود سارا مواد بھی موجود ہے مگر ایک سید زادے کہ ایک جملے نے پوری دنیا کو ختمِ نبوّت کے مسئلے کی خاصیت سمجھا دی! دستہ اول سے بھی جو سپاہی آگے جائے پہرہ دینے کیلئے اُسکو پیر ظہیرالحسن شاہ صاحب کہا جاتا ہے!🔥 حافظ سعد حسین رضوی سربراہ #TLP جلسہ سے خطاب

ختمِ نبوّت پر تقاریر بھی موجود سارا مواد  بھی موجود ہے مگر ایک سید زادے کہ ایک جملے  نے پوری دنیا کو ختمِ نبوّت کے مسئلے کی خاصیت سمجھا دی!

دستہ اول سے بھی جو سپاہی آگے جائے پہرہ دینے کیلئے اُسکو پیر ظہیرالحسن شاہ صاحب کہا جاتا ہے!🔥

حافظ سعد حسین رضوی 
سربراہ #TLP جلسہ سے خطاب
BabaG Media (@babagmedia) 's Twitter Profile Photo

شاہ صاحب سید ہیں لجپال ہیں ! بندہ ٹکے کا نہیں ( قاضی فائز عیسیٰ) اور قیمت کروڑ روپہ لگا دی۔🔥 حافظ سعد حسین رضوی سربراہ #TLP باغ جناح جلسہ سے خطاب

BabaG Media (@babagmedia) 's Twitter Profile Photo

ختمِ نبوت ﷺ کے معاملہ پر خاموشی اختیار کرکے یہ کہنا کہ ہم روحانیت والے ہیں ، یہ روحانیت والے نہیں شیطانیت والے ہیں ! حافظ سعد حسین رضوی سربراہ #TLP باغ جناح کراچی جلسہ سے خطاب #TLPKarachiJalsa

ختمِ نبوت ﷺ کے معاملہ پر خاموشی اختیار کرکے یہ کہنا کہ ہم روحانیت والے ہیں ، یہ روحانیت والے نہیں شیطانیت والے ہیں !

حافظ سعد حسین رضوی 
سربراہ #TLP
 باغ جناح کراچی جلسہ سے خطاب
#TLPKarachiJalsa
BabaG Media (@babagmedia) 's Twitter Profile Photo

شہر کراچی نے اسلام پسندوں کے ساتھ کبھی بیوفائی نہیں کی تحریک لبّیک پاکستان کے زیر اہتمام باغ جناح کراچی میں تاجدارِ ختم نبوتﷺ کانفرنس میں پورا گراؤنڈ بھر گیا! یہ حضورﷺ کے غلاموں کا شہر ہے یہاں حضورﷺ کے نام پر گراؤنڈ بھرتے ہیں! #TLPKarachiJalsa

شہر کراچی نے اسلام پسندوں کے ساتھ کبھی بیوفائی نہیں کی

تحریک لبّیک پاکستان کے زیر اہتمام باغ جناح کراچی میں تاجدارِ ختم نبوتﷺ کانفرنس میں پورا گراؤنڈ بھر گیا!

یہ حضورﷺ کے غلاموں کا شہر ہے یہاں حضورﷺ کے نام پر گراؤنڈ بھرتے ہیں!

#TLPKarachiJalsa
BabaG Media (@babagmedia) 's Twitter Profile Photo

چلو چلو پشاور چلو! 6 ستمبر پشاور یادگار چوک میں ہونے والی تاجدار ختم نبوت ﷺ کانفرنس کے حوالے سے تشہیری مہم زور و شور سے جاری #TLPKarachiJalsa

چلو چلو پشاور چلو!

6 ستمبر پشاور یادگار چوک میں ہونے والی تاجدار ختم نبوت ﷺ کانفرنس کے حوالے سے تشہیری مہم زور و شور سے جاری

#TLPKarachiJalsa
BabaG Media (@babagmedia) 's Twitter Profile Photo

جب تک حضور خاتم النبیینﷺ کا ایک بھی غلام زندہ ہے، وہ قانونِ ختم نبوت ﷺ پر پہرہ دیتا رہے گا۔ ! باغ جناح کراچی حافظ سعد حسین رضوی سربراہ #TLP #TLPKarachiJalsa

جب تک حضور خاتم النبیینﷺ کا ایک بھی غلام زندہ ہے، وہ قانونِ ختم نبوت ﷺ پر پہرہ دیتا رہے گا۔ !

باغ جناح کراچی
حافظ سعد حسین رضوی 
سربراہ #TLP

#TLPKarachiJalsa
Dr. Taha Cheema (@muhammadtahach1) 's Twitter Profile Photo

*کراچی باغ جناح میں ڈاکٹر طحہ چیمہ صاحب کا خطاب* ہم یورپ کے مسلمان امیر محترم کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہیں.

رضوی شیر (@1hy92) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر تو ہر بندہ مفتی ہے بھائی کوئی بھی بات کرو ساتھ ہی فتویٰ لگ جاتا ہے۔ #نوائےسحر

ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

الوداع جناب دکھ ہوا آپ کے فیصلے سے ایک مخلص و نظریات سیاسی بندہ چھوڑ گیا اور خوشی بھی کہ خاموشی سے نہیں اپنا کیس لڑ کر گیا اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے Barrister Usman khizar Mangat #نوائےسحر