@1arshd
🌺🌸✨ﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ✨🌸🌺
ID: 1511613481816145923
calendar_today06-04-2022 07:55:28
37,37K Tweet
13,13K Followers
12,12K Following
22 days ago
Assalam_O_Alaikum Good AfterNoon 🌴 With beautiful sunshine 🌥️
The more you work, the more you learn. Good 👍💫 Evening,𝕏 🏜️
GOOD NIGHT.. 🌠🌠🌠💙🌠🌠🌠
ماہ ربیع الاول کا چاند مبارک ہو🌙 🥀 یہ ٹھنڈی ہوائیں نہیں ہیں بلکہ استقبال ہے میرے نبی صلی کی آمد کے مہینے کا ❤️💯 ❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
⚡🌷Assalam_O_Alaikum🌷⚡ 🌠💤Good Night, X mate 💤🌠
اسلام و عليكم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ.. 💙 صبـــح بخیـــــــر زنـــدگی.. 🥀 یا محمد نور مجسم یا حبیبی یا مولائی 🫶 💚 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
21 days ago
Good morning ☕ Have a nice day 🌥️
رشتہ کوئی بھی ہو خوبیوں اور خامیوں سمیت برداشت کر کے نبھایا جاتا ہے..!! Good AfterNoon To Everyone X ❤️
عورت کو راز بتانے سے بہتر ہے بندہ مسجد میں اعلان کروا دے 📣 🤨😏 #TheGOAT
Good afternoon pink lovers with beautiful Hearts 💞🩷💞
لوگ تم سے چاہے جو بھی چھین لیں، پر تمہارا "مقدر" نہیں چھین سکتے Good Evening 🏜️ To X World 🌐 💫
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے مِرا دِل بھی چمکا دے چمکانے والے ❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤ Good Night 💥 X_Family 👩👩👧
Assalam_O_Alaikum 🤝 Alhamdulillah always ❤️ Good Night X Friends 💕
الصَّلاةُ خَيْرٌ مِن الْنَّوْم🌺💕 نماز نیند سے بہتر ہے. 💯 🥀
20 days ago
امام غزالی فرماتے ہیں : علم بغیر عمل کے جنون اور دیوانگی ہے، اور عمل بغیر علم کے کچھ نہیں...!! Good Morning 🌻 JummahMubarak 🕌
آسانیاں بانٹنا سیکھیں حقیقت میں خود کی زندگی آسان ہو جاتی ہے.. 💯 Good AfterNoon ☀️ 🌷 JummahMubarak 🕌
سوچ اگر خوبصورت ہو تو اللہ تعالیٰ تقدیریں بدل دیتا ہے. 💯 Assalam_O_Alaikum Good AfterNoon ☀️ 🌷
زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہے..💕💯 Good Evening 🏜️ To X_Family 🌺 ❤️
سکون دنیا کی سب سے مہنگی چیز ہے.. 💯 Assalam_O_Alaikum Good Night, 𝕏 🌐🌌