Ⓐⓡⓩⓞⓞ ❇️ (@1_arzoo0) 's Twitter Profile
Ⓐⓡⓩⓞⓞ ❇️

@1_arzoo0

No expectations! No disappointment ❇️
No DM please ❌

ID: 1718639189762162688

calendar_today29-10-2023 14:41:56

10,10K Tweet

1,1K Followers

893 Following

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

منزل کا محبت میں کہیں نام نہیں ہے آغاز ہی آغاز ہے انجام نہیں ہے آرام سکوں میں ہے، سکوں موت میں ہے جینے میں تو پھر ظاہر ہے آرام نہیں ہے

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

زندگی ہم نے گزارا ہے تجھے کمرے میں ایسا کمرہ جو کہیں سے بھی ہوا دار نہیں

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

دریچہ کھول دیا ہے گھٹن سے بچنے کو مگر زباں سے ہؤا مانگنا نہیں آتا ہمیشہ خیر کے طالب ہیں ہم ، ہمیں عالم طلسمِ ہوش ربا مانگنا نہیں آتا

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے جو آج تو ہوتے ہیں مگر کل نہیں ہوتے اندر کی فضاؤں کے کرشمے بھی عجب ہیں مینہ ٹوٹ کے برسے بھی تو بادل نہیں ہوتے کچھ مشکلیں ایسی ہیں کہ آساں نہیں ہوتیں کچھ ایسے معمے ہیں کبھی حل نہیں ہوتے

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

زلفیں رخِ پُر نُور پہ کہتی ہیں بکھر کر اس شام کے بعد اور کوئی شام نہیں ہے روشن ، یہ محبت کی ہے دنیا ہی نرالی مٹ جانا یہاں کوئی ، بڑا کام نہیں ہے

🌺 ثمن خان 🌺 (@suman_khan1234) 's Twitter Profile Photo

جن کے مقدر میں زندگی لکھ دی گئی ہو وہ زندہ رہتے ہیں حالات چاہے جیسے مرضی ہوں

جن کے مقدر میں زندگی لکھ دی گئی ہو
وہ زندہ رہتے ہیں
حالات چاہے جیسے مرضی ہوں
چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

میں وہ مسافر دشتِ غمِ محبت ہوں جو گھر پہنچ کے بھی سوچے کہ گھر نہیں آیا صبا نے فاش کیا راز بوۓ گیسوئے یار یہ جرم اہلِ تمنا کے سر نہیں آیا

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

پِچھلا پہر اے شام دا دل نُوں عجب اداسی اے اِنج لگدا اے دنیا دی کوئی وڈی شاۓ گواچی اے

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

وہ جتنی بھی اذیتوں سے نواز ، دے حق ہے انہیں یہ گناہ کم تو نہیں کہ اک انساں کو پوجا ہے خدا کی طرح سائرہ چکور بقلم خؤد

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

فضا میں گونج رہی ہے صداۓ مظلوماں زباں خاموش ہے لیکن بیان باقی ہے عطا ہوئی ہے ہمیں ایسی جراتِ پرواز کہ پر شکستہ ہیں لیکن اڑان باقی ہے دعا کے ہاتھ بھی شل ہو گئے مگر اے ناز وہی زمیں وہی آسمان باقی ہے

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

اوڑھ لیں گے یہ زمیں چادر کی طرح ایک دن ایک دن مٹی تیری خوراک ہو جائیں گے آگ تو گلزار بن جاتی ہے راہِ عشق میں تم سمجھتے تھے کہ جل کر راکھ ہو جائیں گے زندگی رسی پہ چلتا اک مداری ہے وسیم کیا پتہ ہے کب سپردِ خاک ہو جائیں گے

Ⓐⓡⓩⓞⓞ ❇️ (@1_arzoo0) 's Twitter Profile Photo

رشتےداروں کے منہ پر بات سنانا شہد-کی-مکھیوں کو چھیڑنے سے زیادہ خطرناک ہے 😂🤭

رشتےداروں کے منہ پر بات سنانا
شہد-کی-مکھیوں کو چھیڑنے سے زیادہ خطرناک ہے 😂🤭
Ⓐⓡⓩⓞⓞ ❇️ (@1_arzoo0) 's Twitter Profile Photo

کچھ انسان زندگی میں قیمتی تحفے کی طرح ملتے ہیں جن کو ہمیشہ دل میں رکھا جاتا ہے اور مجھے یہ تحفہ میری بہنی میری جان چکور 🪶 کے روپ میں ملا ہے بہت بہت شکریہ میری پیاری سی جان مجھے ہمیشہ اتنے پیار سے یاد کرنے کے لیے ❤️🥰

Ⓐⓡⓩⓞⓞ ❇️ (@1_arzoo0) 's Twitter Profile Photo

سنو مجھے سے ناراض مت ہوا کرو میں منانے کی بجائے خود ناراض ہو جاتی ہو 😂🤭

سنو مجھے سے ناراض مت ہوا کرو
میں منانے کی بجائے خود ناراض ہو جاتی ہو 😂🤭