Talha Ch (@1talha4) 's Twitter Profile
Talha Ch

@1talha4

Muslim & Pakistani! Alhamdulillah❤️
Social Media Coordinator JAP 🇵🇰
Digital Content Creator | Graphic Designer & SMM |
Social Media Influencer | Freelance

ID: 1558832922483986432

linkhttps://theblogpen.com/ calendar_today14-08-2022 15:11:58

6,6K Tweet

1,1K Followers

688 Following

Talha Abu Bakar (@italhaoff) 's Twitter Profile Photo

باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا بیمار دل کی علامت ہے، معاف کرنا سیکھیے تاکہ آپ کے تعلقات خراب نہ ہوں، دینا سیکھیے تاکہ لوگ آپ سے محبت کریں، مسکرانا سیکھیے تاکہ لوگ آپکے قریب آنا پسند کریں، بے لوث محبت کرنا سیکھیے تا کہ آپ سے محبت کی جائے.

باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں
ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا
بیمار دل کی علامت ہے،
معاف کرنا سیکھیے تاکہ آپ کے تعلقات خراب نہ ہوں، دینا سیکھیے تاکہ لوگ آپ سے محبت کریں، مسکرانا سیکھیے تاکہ لوگ آپکے قریب آنا پسند کریں، بے لوث محبت کرنا سیکھیے تا کہ آپ سے محبت کی جائے.
Talha Abu Bakar (@italhaoff) 's Twitter Profile Photo

" یہ معاشرہ محض بد اخلاق ہی نہیں، بلکہ خدا کا باغی بھی ہے، جس نے اپنی جوان مخلوق کے ذہن اور دل سے راہ خدا میں کٹنے کا ولولہ مفقود کر دیا، اور اس رذیل دنیا کے پیچھے لگادیا "

سال سے ایک بیٹی انصاف کی منتظر ہے! جناب وزیراعظم Shehbaz Sharif، اب خاموشی ظلم کا ساتھ ہے! #WakeupPakGovt

سال سے ایک بیٹی انصاف کی منتظر ہے!
جناب وزیراعظم Shehbaz Sharif، اب خاموشی ظلم کا ساتھ ہے!
#WakeupPakGovt
Talha Abu Bakar (@italhaoff) 's Twitter Profile Photo

کیا قوم کی بیٹی کی واپسی کیلئے اتنا وقت بھی کافی نہیں؟ وزارت خارجہ Ministry of Foreign Affairs - Pakistan کردار ادا کرے! #WakeupPakGovt

کیا قوم کی بیٹی کی واپسی کیلئے اتنا وقت بھی کافی نہیں؟
وزارت خارجہ Ministry of Foreign Affairs - Pakistan کردار ادا کرے!
#WakeupPakGovt
Talha Abu Bakar (@italhaoff) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عافیہ کی چیخیں امریکی جیل میں نہیں، ہمارے ضمیر میں گونج رہی ہیں! ISPR اس قومی بیٹی کیلئے آواز بلند کیجیے! #WakeupPakGovt

ڈاکٹر عافیہ کی چیخیں امریکی جیل میں نہیں، ہمارے ضمیر میں گونج رہی ہیں!
ISPR اس قومی بیٹی کیلئے آواز بلند کیجیے!
#WakeupPakGovt
Talha Abu Bakar (@italhaoff) 's Twitter Profile Photo

عافیہ کیس اب صرف قانونی نہیں، قومی غیرت کا مسئلہ ہے! Prime Minister's Office قوم جواب مانگ رہی ہے! #WakeupPakGovt

عافیہ کیس اب صرف قانونی نہیں، قومی غیرت کا مسئلہ ہے!
Prime Minister's Office قوم جواب مانگ رہی ہے!
#WakeupPakGovt
Talha Abu Bakar (@italhaoff) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عافیہ کا مقدمہ 22 سال کا نہیں، ایک صدی کا دھبہ ہے! Ministry of Human Rights کیا انسانی حقوق صرف تقریریں ہیں؟ #WakeupPakGovt

ڈاکٹر عافیہ کا مقدمہ 22 سال کا نہیں، ایک صدی کا دھبہ ہے!
Ministry of Human Rights کیا انسانی حقوق صرف تقریریں ہیں؟
#WakeupPakGovt
Talha Abu Bakar (@italhaoff) 's Twitter Profile Photo

جب عدالت کہہ رہی ہے کہ حکومت ناکام ہو چکی، تو عوام کیا سوچے؟ Shehbaz Sharif وقت ہے فیصلہ کن قدم اٹھانے کا! #WakeupPakGovt

جب عدالت کہہ رہی ہے کہ حکومت ناکام ہو چکی، تو عوام کیا سوچے؟
Shehbaz Sharif وقت ہے فیصلہ کن قدم اٹھانے کا!
#WakeupPakGovt
Rubab Nadeem (@rubab_muslima) 's Twitter Profile Photo

قوم کی مظلوم بیٹی کی قیدِ ناحق میں حکمرانانِ پاکستان اور کتنا حصہ ڈالیں گے؟ کیا بائیس سال سے اپنے بچوں سے دور ممتا پر بھی رحم نہیں آتا؟ #WakeupPakGovt Government of Pakistan

قوم کی مظلوم بیٹی کی قیدِ ناحق میں حکمرانانِ پاکستان اور کتنا حصہ ڈالیں گے؟ کیا بائیس سال سے اپنے بچوں سے دور ممتا پر بھی رحم نہیں آتا؟
#WakeupPakGovt
Government of Pakistan