TAIBA CHOUDRY(@1TAIBA) 's Twitter Profileg
TAIBA CHOUDRY

@1TAIBA

An Ordinary Girl ,
Proud To Be A Muslim

ID:1338420949981536256

calendar_today14-12-2020 09:50:45

7,7K Tweets

49,0K Followers

12,3K Following

TAIBA CHOUDRY(@1TAIBA) 's Twitter Profile Photo

دُعائے وصل بھی اک روز چھوڑ دی ھم نے
سمجھ گئے تھے کوئی معجزہ نہیں ھو گا....

دُعائے وصل بھی اک روز چھوڑ دی ھم نے سمجھ گئے تھے کوئی معجزہ نہیں ھو گا....
account_circle
TAIBA CHOUDRY(@1TAIBA) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر پولیس سے فرض ادا کرنے پر غنڈہ گردی اور ان پر تشدد کرکے پاکستان کی فوج کا نا تو نام اونچا ہوسکتا ہے اور ناہی مورال!
کیا قصور تھا ان پولیس والوں کا؟ کہ ایک فوجی افسر سے پوچھ گچھ کی؟ بس!
پھر فوج پوچھتی ہے کہ پاکستان کے ادارے ٹھیک کام کیوں نہیں کرتے۔ آپ کرنے جو نہیں دیتے🔥

بہاولنگر پولیس سے فرض ادا کرنے پر غنڈہ گردی اور ان پر تشدد کرکے پاکستان کی فوج کا نا تو نام اونچا ہوسکتا ہے اور ناہی مورال! کیا قصور تھا ان پولیس والوں کا؟ کہ ایک فوجی افسر سے پوچھ گچھ کی؟ بس! پھر فوج پوچھتی ہے کہ پاکستان کے ادارے ٹھیک کام کیوں نہیں کرتے۔ آپ کرنے جو نہیں دیتے🔥
account_circle
TAIBA CHOUDRY(@1TAIBA) 's Twitter Profile Photo

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
درود پاک پڑھنے کے لیے تیر کے نشان پر کلک کریں 👇

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 درود پاک پڑھنے کے لیے تیر کے نشان پر کلک کریں 👇
account_circle
TAIBA CHOUDRY(@1TAIBA) 's Twitter Profile Photo

جسٹس یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججوں کے خط سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت سے معذرت کر لی
معاملہ گھمبیر ہے

account_circle
TAIBA CHOUDRY(@1TAIBA) 's Twitter Profile Photo

آئیـں سب مـل کـر بارگاہِ رسـالت ﷺ میـــں
درودِ پـاک کا نظرانہ پیش کــرتے ہیں... ❤

آئیـں سب مـل کـر بارگاہِ رسـالت ﷺ میـــں درودِ پـاک کا نظرانہ پیش کــرتے ہیں... ❤
account_circle
PTI Tigers Rojhan(@PtitigerRojhan) 's Twitter Profile Photo

✨ پروموشن لسٹ نمبر | 12
🍁 پی ٹی آئی کےایکٹیو کارکنان ان اکاؤنٹس کو فالو کریں اور فالو بیک لیں
🍁 اوراس پوسٹ کو ریپوسٹ ضرور کیجئے۔
🍁 آنے والی لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے اپنا ہینڈل مینشن کریں
Asim tweets ✨ TAIBA CHOUDRY 𝗝𝗮𝘀𝗺𝗶𝗻𝗲✨ مُساعد Adeel Afzal Wild Tiger Muhammad Naeem Shan Sultan Fatima Zia

✨ پروموشن لسٹ نمبر | 12 🍁 پی ٹی آئی کےایکٹیو کارکنان ان اکاؤنٹس کو فالو کریں اور فالو بیک لیں 🍁 اوراس پوسٹ کو ریپوسٹ ضرور کیجئے۔ 🍁 آنے والی لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے اپنا ہینڈل مینشن کریں @007_reki @1TAIBA @1Jasmine0 @4ZZZR @5Adee @6512467M @66mnq @_Gemini_Man @_fatima
account_circle
TAIBA CHOUDRY(@1TAIBA) 's Twitter Profile Photo

گیس کے بلوں کے بعد 5 روپے بجلی بھی مہنگی

لفافہ صحافیوں کے منہ پر تالے

account_circle
TAIBA CHOUDRY(@1TAIBA) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید خان اور عالیہ حمزہ کو آج انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کیا جائے گا،،،جوڈہشل ریمانڈ ختم ہونے پر ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کو بھی پیش کیا جائے گا۔

account_circle
TAIBA CHOUDRY(@1TAIBA) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر اعتزاز احسن کا پیغام....🔥

'عمران خان نے ساری جنگ کا بوجھ اپنے کندھوں پہ اٹھا لیا ہے۔اب پارٹی کو بھی ہمت کرنی چاہئیے اور کھل کر کھیلنا چاہئیے'

account_circle
TAIBA CHOUDRY(@1TAIBA) 's Twitter Profile Photo

9 مئی واقعے پر اگر عمران خان نے معافی مانگ لی تو پھر سانحہ 9 فروری پر قوم سے کون معافی مانگے گا؟

account_circle
TAIBA CHOUDRY(@1TAIBA) 's Twitter Profile Photo

کیا مریم نواز پاکستان کی خوبصورت ترین خاتون ہیں؟؟
یس اور نو؟

کیا مریم نواز پاکستان کی خوبصورت ترین خاتون ہیں؟؟ یس اور نو؟
account_circle
TAIBA CHOUDRY(@1TAIBA) 's Twitter Profile Photo

الحمدوللہ
ملٹری کسٹڈی میں موجود تقریباً 20 اسیران کو رہا کردیا گیا۔
تمام افراد کو راولپندی،ملتان ، دیر ، سمیت دیگر شہروں سے رہا کیا گیا۔

account_circle
TAIBA CHOUDRY(@1TAIBA) 's Twitter Profile Photo

150 روپے فی لیٹر پٹرول پر بھونکنے والے کتے

آج 290 روپے فی لیٹر پٹرول پر خاموش ہے 🐕🖐️

150 روپے فی لیٹر پٹرول پر بھونکنے والے کتے آج 290 روپے فی لیٹر پٹرول پر خاموش ہے 🐕🖐️
account_circle
TAIBA CHOUDRY(@1TAIBA) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
'میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا'
ربِ کعبہ کی قسم !
پوری کائنات میں ہمارے نبی کریم ﷺ ؐ سے افضل نہ کوئی تھا۔
نہ ہے، نہ آیا اور نہ کوئی قیامت تک آئے گا۔
مُحَمَّد ﷺ ❤️

account_circle
TAIBA CHOUDRY(@1TAIBA) 's Twitter Profile Photo

حضرت یوسف علیہ السلام کی کنویں سے دعائیں سننے والے پروردگار
مظلوم عمران خان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین

حضرت یوسف علیہ السلام کی کنویں سے دعائیں سننے والے پروردگار مظلوم عمران خان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین
account_circle