TAIBA CHOUDRY (@1taiba) 's Twitter Profile
TAIBA CHOUDRY

@1taiba

An Ordiary Girl،Proud To A Muslim

ID: 1744121602504085504

calendar_today07-01-2024 22:19:43

1,1K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

TAIBA CHOUDRY (@1taiba) 's Twitter Profile Photo

مجھے کسی نے کہا تمہاری آنکھیں بہت خوبصورت ہیں میں بے بسی سے مسکرا دیا اور کہا کہ حسن اور خوبصورتی ہمارے بخت کو تو نہیں بدل سکتے. 🙏💯

مجھے کسی نے کہا
تمہاری آنکھیں بہت خوبصورت ہیں
میں بے بسی سے مسکرا دیا اور کہا کہ 
حسن اور خوبصورتی ہمارے بخت کو تو نہیں بدل سکتے. 🙏💯
TAIBA CHOUDRY (@1taiba) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صبح الخیر و النور🌹💞 °___° Read and react everyone 🤌🏻🤍✨ "صَلَّــی اللّـــہُ عَلیــہِ وَآلـــــــہِ وسَلّــم" :-)😇🫀

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 

صبح الخیر و النور🌹💞
°___° Read and react
 everyone 🤌🏻🤍✨

"صَلَّــی اللّـــہُ عَلیــہِ وَآلـــــــہِ وسَلّــم" :-)😇🫀
𝐴𝑙𝑖𝑠𝑏𝑎🦋💫 (@alisba_liaqat) 's Twitter Profile Photo

جس انسان پر رب العالمین راضی ہوگیا وہ کامیاب ہوگیا اسی کو تہجد کی نماز نصیب ہوتی ہے جس پر رب کی رضا ہو❤️

جس انسان پر رب العالمین 
راضی ہوگیا وہ کامیاب ہوگیا 
اسی کو تہجد کی نماز نصیب ہوتی ہے جس پر رب کی رضا ہو❤️
Nisha..... (@nishuch1234) 's Twitter Profile Photo

Assalamualaikum 😍 اپنے دل کو مضبوط کرو اور ہر ایک سے یہ توقع کرنا چھوڑ دو کہ وہ تمہاری بات کو سمجھے گا، ہر بات ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی__!! 🔥 Good morning 💞 Have a wonderful day ◉⁠‿⁠◉

Assalamualaikum 😍 
اپنے دل کو مضبوط کرو اور ہر ایک سے یہ توقع کرنا چھوڑ دو کہ وہ تمہاری بات کو سمجھے گا، ہر بات ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی__!!  🔥

Good morning 💞

Have a wonderful day ◉⁠‿⁠◉
TAIBA CHOUDRY (@1taiba) 's Twitter Profile Photo

اللہ پر یقین! جو لوگ اللہ پر یقین رکھتے ہیں ان کے نزدیک اللہ سے بہتر فیصلہ کرنے والا کوئی نہیں۔💯 Beshak❣️ Happy Wednesday X Family 🌹💐

اللہ پر یقین! 
جو لوگ اللہ پر یقین رکھتے ہیں ان کے نزدیک اللہ سے بہتر فیصلہ کرنے والا کوئی نہیں۔💯
Beshak❣️
Happy Wednesday X Family 🌹💐
TAIBA CHOUDRY (@1taiba) 's Twitter Profile Photo

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *_صبح کا آغاز درود شریف سے کریں_* 💛💜💛﷽☘💚☘ *_اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ_💛💓💛💚* 💙

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*

*_صبح کا آغاز درود شریف سے کریں_*

💛💜💛﷽☘💚☘
*_اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ_💛💓💛💚*

💙
TAIBA CHOUDRY (@1taiba) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صبح الخیر و النور🌹💞 °___° Read and react everyone 🤌🏻🤍✨ "صَلَّــی اللّـــہُ عَلیــہِ وَآلـــــــہِ وسَلّــم" :-)😇🫀

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 

صبح الخیر و النور🌹💞
°___° Read and react
 everyone 🤌🏻🤍✨

"صَلَّــی اللّـــہُ عَلیــہِ وَآلـــــــہِ وسَلّــم" :-)😇🫀
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

الرٹ 🚨 چھوٹے چھوٹے نواز شریف جلسہ گاہ گھس چکے ہیں آپنی جیبوں کی حفاظت کریں موبائل چوری کیے جا رہے ہیں #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

قوم جانتی ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے عمران خان ہی آخری امید ہے! #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

TAIBA CHOUDRY (@1taiba) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں آج دفعہ 804 نافذ ہوگیا ہیں اس کے سامنے کوئی دفعہ نہیں چلے گا عوامی عدالت ہوگا جج مرشد عمران خان ہوگا

TAIBA CHOUDRY (@1taiba) 's Twitter Profile Photo

آج تمام پاکستانی خوف کی زنجیریں توڑ کر گھروں سے نکلیں، کیونکہ ہم نکلیں گے تو خان آزاد ہو گا۔

TAIBA CHOUDRY (@1taiba) 's Twitter Profile Photo

خان بلائے عوام نا آۓ ہو ہی نہیں سکتا۔ خان کی آواز پر ہماری جان بھی قربان ہے۔ خان تیرا اک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

خان بلائے عوام نا آۓ ہو ہی نہیں سکتا۔ 
خان کی آواز پر ہماری جان بھی قربان ہے۔
خان تیرا اک اشارہ 
حاضر حاضر لہو ہمارا
 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
TAIBA CHOUDRY (@1taiba) 's Twitter Profile Photo

حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ. "کافی ہے مجھے اللّٰه. جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں. اسی پر میں توکل کرتی ہوں. اور وہ ربّ ہے عرش عظیم کا" بیشک #صباح_الخـــــــير #DoubleKay

حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ.

"کافی ہے مجھے اللّٰه. جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں. اسی پر میں توکل کرتی ہوں. اور وہ ربّ ہے عرش عظیم کا"
بیشک 
#صباح_الخـــــــير 
#DoubleKay